• ☚ لالہ موسی پولیس جرائم پیشہ افراد کیخلاف برسر پیکار‘منشیات فروش اور جواری گرفتار
  • ☚ گولڈ سٹارکرکٹ کلب نے شہابدیوال ٹیم کو9وکٹوں سے شکست دیدی
  • ☚ گجرات ریلوے اسٹیشن پر ڈیمز فنڈ کی غیرقانونی وصولی کا انکشاف
  • ☚ ڈنگہ کے گاؤں خوجہ میں کریانہ سٹور پر ڈاکہ‘ موہلہ گاؤں سے باجرہ کی فصل چوری کاٹ لی گئی
  • ☚ گاؤں لادیاں میں بااثر افراد نے شاہراہ عام پر دیوار تعمیر کر دی
  • ☚ گاڑی میں لفٹ دیکر خواتین کو لوٹنے والا گینگ متحرک ہو گیا
  • ☚ جلالپور جٹاں میں غندہ گردی کی انتہائی ‘ مسلح افراد کا دوکان پر دھاوا
  • ☚ موسمی تبدیلی بیماریاں جنم دینے لگی‘عطائی ڈاکٹروں کی موجیں لگ گئیں
  • ☚ خواص پور: ملک اصغر کے گھر ڈکیتی کی واردات ناکام
  • ☚ ملکی دولت لوٹنے والوں کا بے رحم احتساب ناگزیر ہے: ضیغم رضا شاہ
  • ☚ سانحہ 12 مئی سے جڑے 65 مقدمات کی الگ الگ جے ئی ٹی بنانے کا فیصلہ
  • ☚ ننھی زینب کے قاتل عمران کو آج پھانسی دی جائے گی
  • ☚ کراچی میں پی ٹی آئی کے دو ارکانِ اسمبلی لڑپڑے
  • ☚ کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک
  • ☚ شہری کے مرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ کھل گئے، اربوں روپے کا لین دین
  • ☚ لاہور: نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے
  • ☚ ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
  • ☚ کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، اہلکار زخمی، 3 ڈکیت گرفتار
  • ☚ حکومت کی نیا پاکستان ہاوٴسنگ سکیم میں گھر کی کل قیمت اور ماہانہ قسط کتنی ہو گی؟ غریب عوام کیلئے انتہائی اچھی خبر آ گئی
  • ☚ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ
  • ☚ یو اے ای میں برطانوی طالب علم پر حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام عائد
  • ☚ نفرت انگیز جرائم کا خاتمہ کردوں گا، وزیرداخلہ کا دعویٰ
  • ☚ کشمیر سب سے بڑا عالمی تنازعہ، ترجمان پاک فوج
  • ☚ آف شور دولت پر ٹیکس چوری روکنےکے یورپی یونین رولز میں لوپ ہولز کا انکشاف
  • ☚ ٹوری کی ویلفیئر سکیم سے لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے،گورڈن براؤن
  • ☚ ٹومی رابنسن کے ساتھ فوجیوں کی تصویر پر آرمی نے تحقیقات شروع کر دی
  • ☚ چیف جسٹس ثاقب نثار مانچسٹر کے ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کرینگے
  • ☚ داعش30 ہزار جنونی دہشت گردوں کے سہاریمافیا کی شکل میں واپسی کیلئے تیار
  • ☚ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جنید صفدراور زکریا شریف کو کلیئر کردیا
  • ☚ برطانیہ نے داعش سے تعلق رکھنے والے 9 برطانوی شہریوں کو واپس لینے سے انکار کردیا
  • ☚ ماڈل ایان علی کا پاکستان واپس نے کا اعلان
  • ☚ رنویر سنگھ کی تمام تر توجہ کا مرکز کون؟
  • ☚ شرمین عبید چنائے نے’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ جیت لیا
  • ☚ ساجد خان کا رویہ قابل نفرت ہے، دیا مرزا
  • ☚ فرحان سعید کی ’کراچی سے لاہور 3‘ کے ساتھ فلموں میں انٹری؟
  • ☚ ابوظہبی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم،پاکستان کو 281 رنز برتری
  • ☚ کرکٹ بورڈ میں منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرایاجائے گا
  • ☚ مالدیپ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
  • ☚ وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ
  • ☚ ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، آسٹریلیا کے 2 وکٹوں پر 20 رنز
  • آج کا اخبار

    سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا، اربازخان کا انکشاف

    Published: 05-06-2018

    Cinque Terre

    ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل میں سٹے بازی کی لت کی وجہ سے ان کے بڑے بھائی سلمان خان نے ان پر ہاتھ اٹھایااور دونوں بھائیوں کے درمیان رشتے میں تناؤ بھی اسی لت کی وجہ سے آیا۔انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کا شمار دنیا کی بڑی کرکٹ لیگوں میں ہوتا ہے، تاہم سٹے بازی کی لت کے باعث یہ لیگ پوری دنیا میں بدنام ہوچکی ہے، یہاں تک کہ بالی ووڈ کےبڑے بڑے نام بھی اس لیگ میں سامنےآئے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کانام بھی اس لیگ میں سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارباز خان گزشتہ روز تھانے پولیس کے ایکسٹورشن سیل کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے پچھلے 5 سال سے سٹے بازی میں شامل ہونے کااعتراف کیا، جب کہ وہ پچھلےکچھ برسوں میں سٹے بازی کے باعث تقریباً 3 کروڑ روپے ہار چکے ہیں۔ انہو ں نے بکی کے پیسے دینے سے بھی منع کردیاتھاجس کے باعث انہیں دھمکیاں بھی ملیں۔ سٹے بازی کی لت کی وجہ سے سلمان خان اور ارباز خان کے درمیان کافی اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ارباز نے اپنے بیان میں بتایاکہ دیوالی والے دن سلمان نےان پر ہاتھ اٹھایا لیکن درمیان میں ان کی ماں آگئیں اورانہیں سلمان کی مار کھانے سے بچایااور جب ہی سے سلمان نے ارباز کے سر سے ہاتھ کھینچ لیاتھا۔ یہاں تک ارباز خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی دبنگ سیریز کی تیسری فلم دبنگ میں بھی سلمان نے اسی تناؤ کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کیااورفلم کی شوٹنگ شروع ہونے سےپہلے ہی تاخیرکاشکار ہوگئی۔دوسری جانب ارباز خان نے دوسال بعد اپنے اور ملائکہ کےدرمیان طلاق کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پیسوں کی وصولی کے لیے ان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے پاس بھی فون کالز آنے لگی تھیں جس کے باعث گھر میں روز روز جھگڑے شروع ہوگئے تھے یہی وجہ تھی کہ ملائکہ نے ارباز سے طلاق لے لی اور10 کروڑ کی رقم بھی وصول کی۔واضح رہے کہ ارباز خان آئی پی ایل سٹے بازی اسکینڈل میں بری طرح پھنس چکے ہیں لہٰذا اب انہوں نے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔