• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    پاکستانی فٹبال کی خلا میں سیر

    Published: 06-06-2018

    Cinque Terre

    ماسکو: پاکستان میں تیار کی گئی فٹبال خلا میں پہنچ گئی روسی خلانورد نے فٹبال میگا ایونٹس کی ٹی شرٹس پہن کر خلا میں جس فٹبال کو ککس لگائیں وہ پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔فیفا ورلڈ کپ2018 بہت جلد شروع ہورہا ہے یہ بات تمام لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان بہترین کوالٹی اور اعلیٰ معیار کے فٹبالز بنانے میں کمال رکھتا ہے جب کہ اس سال ہونے والے فیفا مقابلوں میں پاکستان کی بنائی ہوئی فٹبالز بھی استعمال ہوں گی اور پاکستانی فٹبالز کے چرچے ابھی سے شروع ہوگئے ہیں۔روسی اسپیس ایجنسی روس کوسموس کی جانب سے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں روسی خلانورد اولیگ آرٹیمیویوف اور اینٹن شکاپلورف خلا میں فٹبال کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ جس فٹبال سے کھیل رہے ہیں وہ پاکستانی شہر سیالکوٹ میں تیار ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ خلانورد اسپیس میں زیرو گریویٹی میں کھیل رہے ہیں اور ککس مار رہےہیں، تاہم کشش ثقل نہ ہونے کے باعث فٹبال ہوا میں گھومتی رہی۔حکومت پاکستان نے روسی خلانورد کی خلا میں پاکستانی فٹبال سے کھیل کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور بتایا ہے کہ ورلڈ کپ 2018 میں استعمال ہونے والی فٹبال پاکستان میں تیار کی گئی ہے اور اب سفر کرتے ہوئے خلا میں پہنچ چکی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2018 میں استعمال ہونے والی دی ایڈی ڈاس ٹیل اسٹار 18 فٹبال پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہوئی ہے۔