• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    گرین شرٹس ساتویں پوزیشن سے دامن نہ چھڑا پائے

    Published: 06-06-2018

    Cinque Terre

    دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں گرین شرٹس ساتویں پوزیشن سے دامن نہ چھڑا پائے اور انگلینڈ کے خلاف ڈرا سیریز سے ملنے والا ایک پوائنٹ کسی کام نہ آیا۔پاکستان کے پاس انگلینڈ سے 2میچز کی سیریز میں وائٹ واش سے ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پانے کا بہترین موقع موجود تھا، مگر بدقسمتی سے لیڈز میں کھلاڑیوں نے اسے گنوا دیا۔ سیریز برابر ہونے کی وجہ سے انگلینڈ کو ایک پوائنٹ کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ گرین شرٹس کو ایک پوائنٹ ملا، مگر دونوں کی سیریز سے پہلے کی بالترتیب پانچویں اور ساتویں پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا۔لیڈز میں ناکام بیٹنگ شو کی وجہ سے سینئر ترین پاکستانی بیٹسمین اظہر علی 4 درجے تنزلی کے بعد 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے،6 زینے نیچے اتر کر اسد شفیق اب 31 ویں درجے پرآگئے،اسی طرح دوسرے ٹیسٹ میں 56 رنز کی اننگز کھیلنے والے شاداب خان ایک ساتھ 22 درجے کی ترقی پاکر 108 ویں نمبر پر پہنچ گئے،34 رنز بنانے والے اوپنر امام الحق بنگلادیشی مصدق حسین کے ساتھ 118 ویں پوزیشن شیئر کررہے ہیں۔انجری کے باعث سیریز میں شرکت نہ کرنے والے یاسر شاہ بولرز میں بدستور 18 ویں پوزیشن کے ساتھ ہائی رینک پاکستانی بولر ہیں، محمد عباس 20 اور محمد عامر 32 ویں نمبر پر جگہ بنائے ہوئے ہیں۔شاداب خان کو بولنگ میں بھی 3 درجے ترقی حاصل ہوئی جس کی بدولت وہ 93 ویں نمبر پر پہنچ گئے، بیٹنگ چارٹ پر 38 درجے تنزلی کا منہ دیکھنے والے فہیم اشرف بولنگ میں 18 درجے ترقی پاکر 98 ویں نمبر پر سری لنکن مالندا پشپاکمارا کے ہم سر ہوچکے ہیں۔بولرز میں جیمز اینڈرسن نے ٹاپ پر موجود کاگیسو ربادا سے اپنا فاصلہ کم کرلیا،اسٹورٹ براڈ 2 درجے بہتری کے بعد اب دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔