• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پاک بھارت کشیدگی، سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کی چکا چوند ماند پڑنے کا خطرہ
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ عمران خان نے بھارتی دھمکیوں کا دو ٹوک جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے، کمیٹی رہنما
  • ☚ تھریسامے کے ’’مخالفانہ ماحول‘‘میں 5 سال قبل گرفتار طالب علم اب تک زیرحراست
  • ☚ کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستانی اٹارنی جنرل
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ کرینہ کپور کی پریانکا چوپڑا کو ماضی نہ بھولنے کی تلقین
  • ☚ سدھو کو کپل شرما شو سے نکالنے میں سلمان خان ملوث نکلے
  • ☚ علی ظفر کی ٹوئٹ پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ آسٹریلیا سے سیریز،حارث رئوف سلیکٹرز کی نظر میں آگئے
  • ☚ سپرلیگ پاکستان کیلئے مفید، اچھے کرکٹر ملیں گے، شاہد آفریدی، ٹیلنٹ کو پرکھا جائے
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • آج کا اخبار

    میئر گجرات نے کراچی کے بعد گجرات کو گندا ترین شہر بنا دیا ‘ حاجی اورنگ زیب بٹ

    Published: 06-06-2018

    Cinque Terre

    گجرات ( شامی کٹھانہ سے ) یوسی1کے اعزاز میں علینا سنٹر میں حاجی اورنگ زیب بٹ نے افطار ڈنر دیا جس میں سیاسی سماجی و اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں رضوان اسلم بٹ ،محمدافضل بٹ ،ثناء اللہ بٹ ،ملک فری ،مٹھو بٹ ،احمد بٹ ،اکرام بٹ،باؤ خرم ،ذیشان زیب بٹ بھی موجود تھے اس موقع پر حاجی اورنگ زیب بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں لگے پودے میرے پیسے تھے اور گجرات کے بزنس مینوں کے پیسے تھے جب بلدیات کا نظام آیا تو ان کو کسی نے پانی نہ دیا کراچی کے بعد یہ گجرات ایک گندا ترین شہر ہے خدمت اور تابعداری کا مشن جاری رکھتے ہوئے میرے جانے کے بعد میری اولاد بھی اس پودے کو پانی دیتی رہے گی خدمت اور تابعداری کا مشن جاری و ساری رہے گا میونسپل کارپوریشن مکمل طور پر فلاپ ہو چکی ہے جہاں جہاں گئے وہاں وہاں گندگی کے ڈھیر ہی نظر آتے ہیں ہار جیت میرے اللہ کے ہاتھ میں آپ کے ساتھ مل کر شہر گجرات کے گرین بیلٹس اور پودوں کو نئے جذبے کے ساتھ بنائیں گے انشاء اللہ تعالیٰ گجرات کی سڑکوں کو کارپٹ کیا جائے گا اور اچھا گجرات بنا کر اپنے بچوں کے حوالے کریں گے آپ سب لوگ میرے بازوبنیں الیکشن کے فوراً بعد اپنا سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے کیونکہ گجرات کے لوگوں کے ساتھ جو جو وعدے کر رہے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ ان وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ہم پرائیویٹ کمپنی بنائیں گے جن میں 250لوگوں کی تعداد ہوگی اور شہر گجرات کو خوبصورت اور چار چاند لگانے کیلئے تمام حکمت عملی بروئے کار لائیں گے گجرات کے لوگ خودار اور وفا کر نیوالے ہیں خدمت اور تابعداری کر نیوالوں کی باری ہے اب سیاست کر نیوالوں اور خدمت کر نیوالوں کی باری ہے آپ سب لوگ میرے لئے گلی گلی محلے محلے جا کر ووٹ مانگیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ ایمانداری کے ساتھ دیں گے گوجرانوالہ کالونی کا پیسہ گجرات کی سڑکوں پر لگایا جائے گا اور گجرات کو خوبصورت کر نے کیلئے لوگوں کا بھرپور ساتھ ہو گا انشاء اللہ تعالیٰ 2018ء کے الیکشن میں بھر پور طاقت کے ساتھ پی پی 31سے الیکشن لڑیں گے کیونکہ الیکشن لڑ کر اور سیٹ جیت کر گجرات کے لوگوں کے حوالے کروں گا کیونکہ جس طرح لوگ میرا ساتھ دے رہے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ یہ ساتھ ہمہ وقت رہے گا گجرات کے لوگ خودار ہیں اور وفا کر نے والے ہیں انشاء اللہ وفا کا بدلہ وفا میں ہی دوں گا جو وفا نہیں کرتے گجرات کے لوگ ان کو رد ضرور کرتے ہیں ۔