• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    ورلڈ کپ سیمی فائنلز، 4 زور آور پنجہ آزمائی کیلئے تیار، بلجیم فیورٹ بن گیا

    Published: 10-07-2018

    Cinque Terre

    ماسکو: فٹ بال ورلڈکپ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ میگا ایونٹ میں اب صرف چار زور آور میدان میں رہ گئے ہیں۔ان میں پنجہ آزمائی کا آغاز منگل سے ہوگا۔عالمی چیمپئن بننے کیلئے ان قسمت ٹیموں نے تیاری شروع کردی ہے۔ ہفتے کی شب کروشیا نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں روس کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جہاں اس کا مقابلہ 11 جولائی بدھ کو انگلینڈ سے ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم جبکہ اس سے قبل 10 جولائی منگل کو ٹورمنٹ کا پہلا سیمی فائنل فرانس اور بیلجیم کے درمیان سینٹ پیٹرز برگ کے کرستوسکی اسٹیڈیم کھیلا جائیگا۔ دونوں سیمی فائنلز کیلئے تیاری مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز انتہائی سنسنی خیز رہے۔ برازیل کو شکست دینے والی بیلجیم کی ٹیم کو ٹاپ فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں انتہائی حیران کن نتائج سامنے آرہے ہیں۔ جرمنی کے بعد برازیل کے ٹورنامنٹ سے اخراج کو بڑا اپ سیٹ قرار دیا جارہا ہے۔ روس میں برازیلین ٹیم کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جارہا تھا شائقین کو امید تھی کہ یہ ٹیم فائنل میں پہنچے گی لیکن بیلجیم کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس سے اس کی فائنل میں رسائی کو ناممکن بنایا۔ مقامی شائقین اب بیلجیم کو ٹاپ فیوریٹ قرار دے رہے۔ بیلجیم نے برازیل کو 1۔2 سے شکست دیکر چھٹی بار ٹورنامنٹ جیتے خواب چکنا چور کیا۔اس میچ میں بیلجیم کی خوشی قسمتی رہی جب اس کو پہلا گول اون گول کی صورت میں ملا جب فرنینڈینہو نے اپنے ہی جال میں گیند کو ڈالا۔ دو گول کی برتری ہونے کے باوجود برازیلین ٹیم نے اس کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔ِ بیلجیم کی ٹیم 1986 کے بعد پہلی مرتبہ سیمی فائنل مرحلے میں پہنچی ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ کے بھی تیور خطرناک نظر آرہے ہیں۔ اس نے کوارٹر فائنل میں سوئیڈن کو باسانی2۔0کی شکست دیکر 28برس بعد ورلڈ کپ کے ٹاپ فور میں جگہ بنائی ہے۔ انگلینڈ نے 1990میں آخری بار سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں کروشیا کی ٹیم نے میزبان روس کو کوارٹر فائنل کے سب سے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد زیر کیا۔ پینلٹی ککس پر 4۔3 سے زیر کرکے 20سال بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔