• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ مہنگائی بڑھ گئی، برآمدات کم، وجوہ کا جائزہ لے رہے ہیں، 6 ماہ میں بہتری ہوگی، مشیر تجارت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ شرپسندوں کے عزائم اتحاد سے ناکام بنائیں گے، ویسٹ مڈلینڈز میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، اینڈی سٹریٹ
  • ☚ تھریسامے کو اگلے ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے، ڈنکن سمتھ کا مشورہ
  • ☚ عمران خان کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، چوہدری شجاعت
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی
  • ☚ معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں
  • ☚ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • ☚ غلط فہمی میں کوئی نہ رہے، ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں رکاوٹ نہیں آئے گی، احسان مانی
  • ☚ سری لنکا سے سیریز کیلئے پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کااعلان
  • ☚ انگلینڈ کو ورلڈکپ جیتنے کا یقین، بورڈ جشن کی تیاری کرنے گا
  • آج کا اخبار

    ٹرمپ، پیوٹن مجوزہ ملاقات پر نیٹواتحاد اندیشوں کا شکار

    Published: 10-07-2018

    Cinque Terre

    برسلز:ٹرمپ اور پیوٹن کی مجوزہ ملاقات پر نیٹو اتحاد میں اندیشوں اور تشویش کی لہر دوڑ گئی، سربراہ ملاقات کی منصوبہ بندی میں نیٹو ممالک کو شامل کیا جانا چاہئے تھا،ٹرمپ رواں ہفتے برسلز میں نیٹو اتحاد کے سربراہ اجلاس کے دوران بیان پر دستخط کرنے سے انکار کر سکتے ہیں،ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی میں ارکان پارلیمنٹ اور سکیورٹی ماہرین اس امکان پر گہری تشویش محسوس کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے روسی ہم منصب ولادیمر پوٹن کے ساتھ ملاقات کے دوران ایسے اقدامات کریں گے جن پر شمالی اوقیانوسی دفاعی اتحاد "نیٹو" کے ساتھ اتفاق رائے نہیں ہوا۔جرمنی میں حکمراں اتحاد میں تعلقات کے رابطہ کار پیٹر بائر کا کہنا ہے کہ ہلسنکی میں 16 جولائی کو ٹرمپ اور پوٹن کی سربراہ ملاقات کی منصوبہ بندی میں نیٹو کے ممالک کو شامل نہیں کیا گیا۔ ایک انٹرویو میں بائر کا کہنا تھا کہ "نیٹو اتحاد میں ان سمجھوتوں کے حوالے سے اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو پوٹن اور ٹرمپ کے بیچ ہو سکتے ہیں"۔ ڈونلڈ ٹرمپ منگل کے روز یورپروانہ ہونے کی تیاری میں ہیں جہاں برسلز میں نیٹو اتحاد میں امریکہ کے حلیفوں کے ساتھ اجلاسوں کا انعقاد ہو گا۔پوٹن کے ساتھ ملاقات سے قبل امریکی صدر برطانیہ کا دورہ بھی کریں گے۔ دوسری جانب میونخ امن کانفرنس کے سربراہ اور امریکا میں جرمنی کے سابق سفیر وولف گینگ ایشنگر کا کہنا ہے کہ دونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے برسلز میں نیٹو اتحاد کے سربراہ اجلاس کے دوران بیان پر دستخط کرنے سے انکار کر سکتے ہیں، اسی طرح جیسے انہوں نے جی 7 کے سربراہ اجلاس میں کیا تھا۔ادھر فِری ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ کرستیان لیندنر نے جرمن اخبار ڈوئچ لینڈ فوک کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کرتے ہیں۔ کرستیان کے مطابق تجارت کے حوالے سے اور سکیورٹی کے شعبے میں ٹرمپ کیاقدامات طویل مدت میں امریکہ کے مفاد میں نہیں ہیں۔