• ☚ ربیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ ہے :چوہدری راشد پنوں
  • ☚ لین دین کے معاملے میں تاجروں کو 7لاکھ کا جعلی چیک تھما دیا گیا
  • ☚ چوہدری مونس الٰہی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے : محمد یونس قمر
  • ☚ چوہدری برادران عوامی مفادات کے بہترین محافظ ہیں:امیر حسن شاہ
  • ☚ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے: محمد افضل بٹ
  • ☚ ریونیو ٹیموں کے سموگ پھیلانے والے زمینداروں کیخلاف چھاپے
  • ☚ گجرات: لڑائی جھگڑے کے واقعات’ چھریاں چلنے سے متعدد افراد زخمی
  • ☚ چوہدری مظفر خالد کے صاحبزادے چوہدری اسامہ خالد کی دعوت ولیمہ
  • ☚ چوہدری برادران عوامی توقعات پر پورا اترینگے : چوہدری وسیم سہیل
  • ☚ کنجاہ: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام20نومبر کومشعل بردار جلوس نکالا جائیگا
  • ☚ حکومت کا نواز، شہباز اور مریم کے خلاف مزید 4 کیس نیب کو بھجوانے کا اعلان
  • ☚ چیئرمین سینیٹ، وزیراطلاعات آمنے سامنے، معافی نہ مانگی تو فواد چوہدری سینیٹ کے موجودہ سیشن میں نہ آسکیں گے، سنجرانی
  • ☚ سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں،عدالتی فیصلوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،عمل نہ کیا جائے تو ریاست نہیںچل سکتی،آج ایسے انکشاف کروںگا میڈیابھی انجوائے
  • ☚ نیب کا چھاپہ،سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ برآمد
  • ☚ ادائیگیوں کا بحران ختم، 12 ارب ڈالر کا خلا تھا، 6 ارب سعودیہ باقی رقم چین سے ملی، وزیرخزانہ
  • ☚ معاملات احتساب عدالت بھیجنا نہیں چاہئے تھا، چیف جسٹس، نوا زشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ
  • ☚ پاک روس اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان کی روسی وزیراعظم سے ملاقات
  • ☚ نوشہرہ خوشحال ڈگری کالج میں مولانا سمیع الحق کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
  • ☚ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ، سموگ میں کمی
  • ☚ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید
  • ☚ خشوگی کیس،سعودی پبلک پراسیکیوٹر5مشتبہ ملزمان کیلئے سزائے موت کا خواہش مند
  • ☚ تھریسامے برطانیہ کیلئے بدترین ڈیل پر مذاکرات کر رہی ہیں، فیصل رشید
  • ☚ اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے
  • ☚ بریگزٹ ڈیل برطانیہ کو تقسیم کردے گی، ڈی یوپی لیڈر ارلین فوسٹر
  • ☚ تھریسامے کے بریگزٹ پلان سے تمام کنٹرول یورپی یونین کے پاس رہے گا
  • ☚ برطانوی کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس، بریگزٹ ڈیل کی منظوری دیدی گئی
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے مظالم کی انتہا کردی، راجہ فاروق حیدر
  • ☚ بریگزٹ پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، جو جانسن
  • ☚ بریگزٹ کے بعد برطانوی معیشت میں تیز ی سے ترقی
  • ☚ لوٹن کونسل میں بن سروسز کا سابقہ شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ مسترد، پاکستانیوں سمیت ایشیائی کمیونٹی کو مایوسی
  • ☚ شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا
  • ☚ دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل
  • ☚ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی
  • ☚ برج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز
  • ☚ وِل اسمتھ‘‘ ہالی ووڈ کا لاجواب اداکار
  • ☚ ہاکی کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے مل گئے،کوچز کو انتظار
  • ☚ بنگلہ دیش ڈھاکا ٹیسٹ میں 218 رنز سے کامیاب، سیریز برابر
  • ☚ زون اور ریجنز بتائیں کتنے کھلاڑی نکالے،پیسوں کا حساب دیں،میانداد
  • ☚ ڈھاکاٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
  • ☚ قائد اعظم ٹرافی،سوئی ناردرن نے لاہور کو ایک اننگز سےہرادیا
  • آج کا اخبار

    ن لیگی حکومت سے گجرات ترقی کی بجائے مزید دس سال پیچھے جا چکا ‘ عوام اب دوبارہ غلطی نہیں کرینگے‘چوہدری حسین الٰہی

    Published: 11-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات(کامران بٹ ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وامیدوار حلقہ این اے 68چوہدری حسین الٰہی نے جلالپور جٹاں ڈیرہ چوہدری بابر وڑائچ اور لاہوریاں میں بڑے شمولیتی اکٹھ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے پاکستان بنا تب سے گجرات والوں کو ہر حکومت میں اہم عہدوں سے نوازا گیا اور گجرات ہر کام میں سرفہرست رہا مگر پچھلے پانچ سالوں میں ن لیگی نمائندوں نے گجرات کے لوگوں کا سر شرم سے جھکا دیا اس حکومت میں نہ کوئی وزیر آیا اور نہ ہی کوئی حکومتی عہدہ ہمارے ایم این اے اور ایم پی اے اس قابل بھی نہیں تھے کیونکہ عہدے تو مقابلہ کرنیوالوں ڈٹ جانے والوں کو ملتے ہیں جو جی حضوری کے راگ الاپتے رہیں اور اسمبلیوں میں گونگے بہرے بنے بیٹھے رہیں انہیں کیسے وزارت مل سکتی ہے چوہدری حسین الٰہی نے کہا کہ گجرات ترقی کرنے کی بجائے مزید دس سال پیچھے جا چکا ہے 2018کے الیکشن میں ایسے امیدواروں کو منتخب کریں جو اس قابل ہوں اور جو آپ کی آواز بھی بلند کر سکیں اور ایسے جھوٹے وعدے اور دعوے کرنے والے جب آپ کے پاس آئیں تو ان سے پوچھیں کہ پچھلے پانچ سال میں کیا کیا ہے نوجوان بیروزگاری کی وجہ سے باہر ممالک کی طرف بھاگ رہے ہیں ہمارے ملک کا مستقبل کیسے روشن ہو گا جب ہمارے نوجوان ہی یہاں رہنے کو تیار نہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے وزارت اعلیٰ کے دور میں یونیورسٹی آف گجرات گفٹ دیا وہ ابھی ادورا پراجیکٹ ہے کیونکہ وہاں سے نوجوان تعلیم تو حاصل کر رہے ہیں مگر ڈگریاں لیے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ان کی تعلیم کے برابر نوکریاں موجود نہیں ہمیں 25جولائی کو اگلے پانچ سال کے ساتھ ساتھ مستقبل کا بھی سوچنا ہے پچیس جولائی کو آپ اپنا فرض ادا کریں 26جولائی سے میرا کام شروع ہو گا اور ہر مسائل کے حل کے لیے آپ کے پاس حاضر رہوں گا ۔