• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل، aAج ایک فیورٹ گھر لوٹے گا، بلجیم کو فرنچ چیلنج درپیش

    Published: 11-07-2018

    Cinque Terre

    ماسکو:ورلڈ کپ فٹ بال کی فائنلسٹ ٹیم کا انتخاب کا مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔ یورپ کی چار ٹیمیں ٹرافی کے حصول کیلئے مدمقابل ہیں۔ منگل کو ایک فیورٹ ٹیم شکست کے بعد گھر لوٹ جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے اختتامی مرحلے پہنچنے کے بعد اور ٹاپ aAفیشلز کے میچوں کو دیکھنے کیلئے aAنے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ہیں۔ ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ کے اسٹیڈیم کے aAنے اور جانے والے راستوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد اور گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ کار پارنگ کی سہولت حاصل کرنے والوں کو aAگے aAنے کی سہولت دی گئی۔ تماشائیوں کو میچ دیکھنے کیلئے لمبا سفر طے کرنا ہو گا۔ پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجیہوگا،بیلجئم اور ایک بار کی چیمپئن فرانس کے درمیان سینٹ پیٹرزبرگ کے کرستوسکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں لیکن بیلجئم کو تمام میچز جیتنے پر 9جبکہ فرانس کے دو میچز جیتنے اور ایک ڈرا کرنے پر 7پوائٹس ملے۔ گروپ جی میں شامل بیلجئم نے پہلے میچ میں پانامہ کو 3۔0سے ، دوسرے میچ میں تیونس کو 5۔2 کے بڑے مارجن سے اور aAخر ی میچ میں انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دیکرٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ ناک aAؤٹ مرحلے میں بیلجیم نے جاپان کو 3۔2 سے اور کوارٹر فائنل میں برازیل کو 2۔1سے ہرایا تھا۔ بیلجئم کے کھلاڑی رومیلو لوکاکو نے پانچ میچوں میں چار گول کئے ہیں جبکہ گروپ سی میں شامل فرانس کی ٹیم نے گروپ کے تین میچوں میں سے aAسٹریلیا اور پیرو کے خلاف کامیابی حاصل کی ڈنمارک سے میچ ایک ایک گول سے برابر کیا۔ فرانس نے ٹاپ سکسٹین کے ہائی اسکورنگ میچ میں ارجنٹائن کو 4۔3سے جبکہ کوارٹر فائنل میں یوروگوئے کو 2۔0 سے زیر کیا۔ فرانس کی جانب سے انٹوئن گریزمین اور کائلیان ایم باپے تین تین گول کرکے سرفہرست ہیں۔ دوسرا سیمی فائنل بدھ کو انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ2018 میں صرف یورپ کی ٹیمیں ہی باقی رہ گئیں۔ اس طرح مسلسل چوتھی مرتبہ یہ اعزاز یورپ کے پاس رہے گا۔ 2006میں اٹلی، 2010میں اسپین اور2014 میں جرمنی عالمی چیمپئن بنے تھے۔ ورلڈ کپ گزشتہ ورلڈکپ کی ٹاپ فور ٹیموں دفاعی چیمپئن جرمنی، برازیل، ارجنٹائن اور ہالینڈ میں سے کوئی بھی ٹیم اس بار سیمی فائنل میں جگہ نہیں بنا سکی۔