• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ عائشہ عمر نے ٹی وی پر ایک بار پھر اداکاری کی ٹھان لی
  • ☚ سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
  • ☚ لیجنڈ اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ عرب امارات نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ☚ کسی کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ قرار نہیں دے سکتے،معین خان
  • ☚ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، شعیب ملک، وسیم اکرم سے موازنہ درست نہیں، شاہین آفریدی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • آج کا اخبار

    بڑے ڈاکو جمعہ کو چھوٹے 25جولائی کو اڈیالہ جیل جائینگے‘عوام چوروں کا استقبال نہیں کرینگے:سلیم سرور جوڑا

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات(چیف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 31 کے امیدوار چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کی جگہ جیل ہے۔عوام چور ، ڈاکوؤں کا ہر گزاستقبال نہیں کریں گے۔ ملک کو کرپشن فری بنانے کے لئے 25 جولائی کو عمران خان اور اس کے نامزد امیدواروں کو عوام کامیاب کرائیں۔ انشاء اللہ لوگوں کو بہتر تعلیم، بہتر صحت ، روزگار اور فری کرپشن پاکستان ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کالرہ یو سی 5 ، مدینہ سیداں یو سی 2، شاہ جہانگیر روڈ یو سی 3 ، قمر سیالوی روڈ یو سی 10 ، مغل کالونی شادمان یو سی 1 میں کارنر میٹنگوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں علیحدہ علیحدہ میٹنگوں میں میاں عمران مسعود، چوہدری علی ابرار جوڑا، چوہدری اللہ دتہ وڑائچ، احسان اللہ وڑائچ، فضیلت شاہ، مرزا شاہکار حسین، چوہدری سمیع اللہ ساہی، شفیق بٹ ایڈووکیٹ، انوار احمد چیمہ،مہر آصف، اسجد فاروق ساہی، سلیم انصاری، لالہ حمید، مرزا جمشید اقبال، فیضان خالد بٹ بھی موجود تھے۔ چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا کہ اربوں روپے کا بجٹ استعمال کرنے والوں نے گزشتہ 10 برسوں میں پنجاب اور گجرات کے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا۔اب انہیں عوام سے ووٹ مانگتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔ ووٹر ان کا کڑا احتساب کریں گے اور ووٹ کی طاقت سے انہیں بری طرح مسترد کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں کروڑوں روپے کے فنڈز لانے والے بتائیں کہ معمولی سی بارش کے باعث اہل گجرات کو جو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کے حل کیلئے انہوں نے 10سالوں میں کیا کیا ہے۔ جو حکمران 10 سالوں میں شہر میں صفائی، صاف پینے کا پانی، سیوریج کی نکاسی، ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے بہتری علاج، سکولوں میں اعلیٰ تعلیم کے انتظامات نہیں کر سکے وہ آج کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔ ان کے لیڈروں نے اور انہوں نے سوائے کرپشن کے کچھ نہیں کیا۔ بڑے ڈاکو تو جمعہ کے روز اڈیالہ جیل چلے جائیں گے اور انشاء اللہ چھوٹے ڈاکو بھی 26 جولائی کو جیلوں میں ہوں گے۔ چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا کہ عوام عمران خان کو وزیراعظم بنانے کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال صحیح کریں۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ادارے مضبوط اور بااختیار ہوں گے۔ لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے کسی چوہدری، کسی جوڑے، کسی نواب کے پاس جانا نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلا الیکشن میں اپنی شرافت کی وجہ سے سنبھال نہیں سکا مگر انشاء اللہ تعالیٰ اس الیکشن میں ہم اپنے پولنگ کا تحفظ کریں گے اور کسی کو ہیرا پھیری نہیں کرنے دیں گے۔ عوام اپنی سوچ بدل لیں اور صرف اور صرف پاکستان کے لئے ووٹ دیں۔