• ☚ ربیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ ہے :چوہدری راشد پنوں
  • ☚ لین دین کے معاملے میں تاجروں کو 7لاکھ کا جعلی چیک تھما دیا گیا
  • ☚ چوہدری مونس الٰہی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے : محمد یونس قمر
  • ☚ چوہدری برادران عوامی مفادات کے بہترین محافظ ہیں:امیر حسن شاہ
  • ☚ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے: محمد افضل بٹ
  • ☚ ریونیو ٹیموں کے سموگ پھیلانے والے زمینداروں کیخلاف چھاپے
  • ☚ گجرات: لڑائی جھگڑے کے واقعات’ چھریاں چلنے سے متعدد افراد زخمی
  • ☚ چوہدری مظفر خالد کے صاحبزادے چوہدری اسامہ خالد کی دعوت ولیمہ
  • ☚ چوہدری برادران عوامی توقعات پر پورا اترینگے : چوہدری وسیم سہیل
  • ☚ کنجاہ: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام20نومبر کومشعل بردار جلوس نکالا جائیگا
  • ☚ حکومت کا نواز، شہباز اور مریم کے خلاف مزید 4 کیس نیب کو بھجوانے کا اعلان
  • ☚ چیئرمین سینیٹ، وزیراطلاعات آمنے سامنے، معافی نہ مانگی تو فواد چوہدری سینیٹ کے موجودہ سیشن میں نہ آسکیں گے، سنجرانی
  • ☚ سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں،عدالتی فیصلوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،عمل نہ کیا جائے تو ریاست نہیںچل سکتی،آج ایسے انکشاف کروںگا میڈیابھی انجوائے
  • ☚ نیب کا چھاپہ،سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ برآمد
  • ☚ ادائیگیوں کا بحران ختم، 12 ارب ڈالر کا خلا تھا، 6 ارب سعودیہ باقی رقم چین سے ملی، وزیرخزانہ
  • ☚ معاملات احتساب عدالت بھیجنا نہیں چاہئے تھا، چیف جسٹس، نوا زشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ
  • ☚ پاک روس اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان کی روسی وزیراعظم سے ملاقات
  • ☚ نوشہرہ خوشحال ڈگری کالج میں مولانا سمیع الحق کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
  • ☚ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ، سموگ میں کمی
  • ☚ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید
  • ☚ خشوگی کیس،سعودی پبلک پراسیکیوٹر5مشتبہ ملزمان کیلئے سزائے موت کا خواہش مند
  • ☚ تھریسامے برطانیہ کیلئے بدترین ڈیل پر مذاکرات کر رہی ہیں، فیصل رشید
  • ☚ اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے
  • ☚ بریگزٹ ڈیل برطانیہ کو تقسیم کردے گی، ڈی یوپی لیڈر ارلین فوسٹر
  • ☚ تھریسامے کے بریگزٹ پلان سے تمام کنٹرول یورپی یونین کے پاس رہے گا
  • ☚ برطانوی کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس، بریگزٹ ڈیل کی منظوری دیدی گئی
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے مظالم کی انتہا کردی، راجہ فاروق حیدر
  • ☚ بریگزٹ پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، جو جانسن
  • ☚ بریگزٹ کے بعد برطانوی معیشت میں تیز ی سے ترقی
  • ☚ لوٹن کونسل میں بن سروسز کا سابقہ شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ مسترد، پاکستانیوں سمیت ایشیائی کمیونٹی کو مایوسی
  • ☚ شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا
  • ☚ دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل
  • ☚ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی
  • ☚ برج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز
  • ☚ وِل اسمتھ‘‘ ہالی ووڈ کا لاجواب اداکار
  • ☚ ہاکی کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے مل گئے،کوچز کو انتظار
  • ☚ بنگلہ دیش ڈھاکا ٹیسٹ میں 218 رنز سے کامیاب، سیریز برابر
  • ☚ زون اور ریجنز بتائیں کتنے کھلاڑی نکالے،پیسوں کا حساب دیں،میانداد
  • ☚ ڈھاکاٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
  • ☚ قائد اعظم ٹرافی،سوئی ناردرن نے لاہور کو ایک اننگز سےہرادیا
  • آج کا اخبار

    توصیف عبد اللہ ‘ مرزا شاہکار سمیت اہم شخصیات کا سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات(نمائندہ شانہ بشانہ) یونین کونسل 10 کی ممتاز شخصیت چوہدری توصیف عبداللہ کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 31 چوہدری سلیم سرور جوڑا کی حمایت میں اکٹھ ہوا جس میں چوہدری توصیف عبداللہ نے اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری سلیم سرور جوڑا کی غیر مشروط طور پر حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چوہدری عبداللہ وڑائچ ، امتیاز کوثر، چوہدری شجاع زیب جوڑا، چوہدری علی ابرار جوڑا، وحید زمان ڈوگہ، جمال جوڑا، کالا بجلی والا، شیخ فرقان، ضرغام جوڑا، ملک ظہیرعامر، ہاشم زیب جوڑا، خان عدنان خان، چوہدری محمداشرف گوندل، مہر شوکت اور دیگر علاقہ کی ممتاز شخصیات شریک تھیں۔ چوہدری توصیف عبداللہ نے کہا کہ چوہدری سلیم سرور جوڑا ہمارے بڑے بھائی اور ہم ان کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ حمایت کے اعلان پر چوہدری سلیم سرور جوڑا نے چوہدری توصیف عبداللہ اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ اد اکیا جبکہ الشفیع ہوٹل جی ٹی روڈ نزد فروٹ منڈی کے مالک شفیع بٹ ایڈووکیٹ، وسیم بٹ، نعیم بٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 31چوہدری سلیم سرور جوڑا کی حمایت میں الشفیع ہوٹل میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا اور اپنے ساتھیوں سمیت چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چوہدری علی ابرار جوڑا، چوہدری احسان اللہ وڑائچ، چوہدری محمد نواز (نواب پی وی سی)، مہر الیاس، چوہدری سمیع اللہ ساہی، چوہدری مظہر وڑائچ، چوہدری اظہر وڑائچ آف شاہدولہ ٹاؤن اور دیگر علاقہ کے معززین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ شفیع احمد بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ گجرات کے عوام 25 جولائی کو اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں گے اور چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری سلیم سرور جوڑا کو کامیاب کرائیں گے۔ چوہدری سلیم سرور جوڑا کیلئے ہم جان و مال کے ساتھ حاضر ہیں اور ان کی بھرپور کمپین چلائیں گے۔ کارنر میٹنگ کے اختتام پر چوہدری سلیم سرور جوڑا کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیاعلاوہ ازیں سابق امیدوار برائے چیئرمین یو سی5 ، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مرزا شاہکار حسین آف مرزا سرامکس نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی31 کے امیدوار چوہدری سلیم سرور جوڑا کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر چوہدری علی ابرار جوڑا، احسان اللہ وڑائچ، عظمت رحمانی، لالہ رشید بٹ، مرزا معظم حسین، چوہدری سرور سندھو، اسجد فاروق ساہی، مہر آصف، عمران شاہ، چوہدری سمیع اللہ ساہی کونسلر بھی موجود تھے۔ مرزا شاہکار حسین نے کہا کہ سابقہ دور میں مجھے جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے علاقہ میں شرافت کی سیاست کو فروغ دیا ہے اور 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں چوہدری سلیم سرور جوڑا کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔ گجرات کو چوہدری سلیم سرور جوڑا جیسے شریف سیاستدان کی ضرورت ہے اور اس وقت وہ گجرات کی آواز بن چکے ہیں۔ انشاء اللہ انہیں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کرائیں گے۔