• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    ڈینگی کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام محکمہ جات کو الرٹ جاری

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    گجرات( پ۔ر ) ڈپٹی کمشنر توصیف دلشاد کٹھانہ نے ہدایت کی ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے محکمہ صحت سمیت تمام ڈیپارٹمنٹ الرٹ رہیں، ڈینگی سرویلینس کو موثر بنایا جائے اسکے ساتھ شہریوں کو شعور فراہم کرنے کیلئے آگاہی مہم بھی چلائی جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی انسداد ڈینگی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اے سی گجرات افضل حیات تارڑ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض، ڈی ایچ او ڈاکٹر زاہد تنویر، ڈائریکٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر اکرم ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر یاسر و دیگر بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر توصیف دلشاد کٹھانہ نے ہدایت کی کہ ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے ممکنہ مقامات نرسریوں، کباڑ خانوں، تالابوں، سروس اسٹیشنوں، قرستانوں، ماربل فیکٹریوں کی مانٹیرنگ یقینی بنائی جائے اور جہاں ضروری ہو فوری طور پر فوگنگ یا میکنکل ٹریٹمنٹ کی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ فوگنگ سے متعلقہ افسران و سٹاف کو تمام ضروری ہدایات کا علم ہونا چاہیے نیز یقینی بنایا جائے کہ فوگنگ مشین کیساتھ بھی ہدایات نامہ چسپاں ہو، انڈور ، آوٹ ڈور سرویلینس ٹیمیں جن علاقوں میں جائیں وہاں شہریوں کو ڈینگی سے آگاہی کے حوالے سے میٹریل بھی تقسیم کریں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں ڈینگی کاؤنٹرز قائم، الگ وارڈز مختص کر دیے گئے ہیں، ہسپتالوں میں ضروری ٹیسٹوں کی سہولت موجود ہے نیز ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ یقینی بنائے کہ پرائیویٹ لیبز بھی مقررہ نرخوں سے زائد فیس وصو ل نہ کریں ۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں گملوں، فریج ٹرے ، برتنوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں اور اگرپانی کھڑا ہو تو اسے فوری خشک کر دیں۔