• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    بھارت کی ہٹ دھرمی،کرکٹ شائقین ٹی20کی ٹاپ ٹیموں کو مدمقابل دیکھنے سے محروم

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    کراچی: روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اس وقت ئی سی سی ٹی 20انٹر نیشنل رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں لیکن دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کے مقبول ترین فارمیٹ میں ان ٹیموں کو منے سامنے دیکھنے سے محروم ہیں۔ کروڑوں شائقین دنیا کی ان ٹاپ ٹیموں کے میچ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن بھارتی سیاست نے کھیل کو بری طرح نقصان پہنچایا ہوا ہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے گذشتہ سال اوول میں بھارت کو ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بڑے مارجن سے ؤٹ کلاس کیا تھا۔ لیکن ئی سی سی ایونٹ کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان کوئی میچ نہیں ہورہا ہے۔ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ بھارت کو انصاف کی عدالت میں لانا ہماری جیت ہے۔ سرفراز احمد کہتے ہیں کہ کھیل کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا۔ پاکستان کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کے مقبول ترین کھیل کی مقبولیت تماشائیوں کی وجہ سے ہے۔ لیکن شائقین کو بھارت اپنی ھٹ دھرمی کی وجہ سے محروم کررہا ہے۔ یہ روش ترک کرنا ہوگی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار کو دنیا کی صف اول کی ٹیموں کے خلاف ایکشن میں تھیں۔ ہرارے میں پاکستان نے تین قومی فائنل میں دنیا کی مضبوط ترین ٹیمaAسٹریلیا کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس میچ کے چند گھنٹے بعد برسٹل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف دو سو رنز کا ہدف عبور کرکے میچ سات وکٹ سے فتح حاصل کی۔ بدقسمتی سے دونوں ملکوں کے درمیان تک ایک بھی دو طرفہ ٹی 20سیریز نہیں ہوئی ہے۔ سابق کپتان شاہد خان فریدی کہتے ہیں کہ مجھے سب سے زیادہ کرکٹ کھیلنے کا مزہ بھارت میں تا تھا لیکن بدقسمتی سے بھارت کی سیاست کھیل پر اثر انداز ہورہی ہے۔ کرکٹ کو سیاست سے پاک کرنا ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ روابط کے تنازع کو طے کرنے کے لئے پیر سے لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی، چیف پریٹنگ فیسر سبحان احمد اور قانونی مشیر سلمان نصیر کی اپنے برطانوی قانونی مشیروں سے تین روزہ میٹنگ کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف 60ملین ڈالرز ہرجانے کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ بھارتی بورڈ نے 2015سے2023تکaAٹھ سال کے عرصے میں پانچ دو طرفہ سیریز کا معاہدہ کرنے کے باوجود سیریز نہیں کھیلی، اس سبب جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے۔aAئی سی سی نے تنازعات پینل کے لئے دو دیگر اراکین جان پال سن اورڈاکٹر اینا بیل بینتٹ کا تقرر کیا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیس مضبوط ہے۔ اس لئے بھارتی کرکٹ بورڈ اس کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتا ہے۔ معین خان بھارت کے کئی دورے کر چکے ہیں اور بھارتی کھلاڑیوں سے ان بہت زیادہ دوستیاں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے بڑھ کر اس وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ ہے۔ بھارت پاکستان سے دو طرفہ سیریز نہ کھیل کر اس کھیل کے ساتھ نا انصافی کررہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے69ٹیسٹ اور219ون ڈے انٹر نیشنل کھیلنے والے ماضی کے وکٹ کیپر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مداخلت کرکے بھارت کو پاکستان سے کھیلنے کیلئے قائل کرے۔46 سالہ معین خان نے کہا کہ اس وقت ئی سی سی کے زیادہ تر اسپانسرز بھارتی ہیں اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ئی سی سی بھارت کو بلیک میل کررہا ہے۔ بھارت کو چاہیے کہ وہ کھیل کی ساکھ کو خراب نہ کرے اگر دونوں ملک ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلیں گے تو شائقین بھی گراونڈز کا رخ نہیں کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے دو میچ ہوئے تھے جن کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گراونڈز میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ واضح رہے کہ ئی سی سی نے نئے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیا ن 2023تک کوئی دو طرفہ سیریز نہیں ہے۔ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کا اگلا میچ متحدہ عرب امارات میں ہوگا یہ ایشیا کپ کا میچ ہوگا۔