• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 207 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ سکاٹش کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے
  • ☚ معدومیت کے خلاف بغاوت،پولیس مظاہرین کے خلاف حرکت میں آگئی
  • ☚ تھریسامے کی ایم پیز کو ہدایت دینے کی بجائے10کے ریس میں شرکت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ عائشہ عمر نے ٹی وی پر ایک بار پھر اداکاری کی ٹھان لی
  • ☚ سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
  • ☚ لیجنڈ اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ عرب امارات نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا
  • ☚ کسی کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ قرار نہیں دے سکتے،معین خان
  • ☚ میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا، شعیب ملک، وسیم اکرم سے موازنہ درست نہیں، شاہین آفریدی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • آج کا اخبار

    حشیش کا استعمال ثابت،احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری،جواب طلب

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کو ڈوپ کیس میں منگل کو چارج شیٹ جاری کردی اور ان سے 14 دن میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق چارج شیٹ بورڈ کے ڈاکٹر ریاض نے دی۔ جواب نے کے بعد اوپنر کے خلاف سزا کا تعین کیا گیا جائے گا۔ مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے بعد اگر احمد شہزاد نے جرم تسلیم کیا تو کم سزا کا سامنا ہوگا دوسری صورت میں یعنی ممنوعہ دواکے استعمال سے انکار پر کیس اینٹی ڈوپنگ پینل کو بھیجا جائے گا۔منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار باضابطہ تصدیق کی کہ احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نے کی رپورٹ مل گئی ہے جس میں حشیش کا استعمال ثابت ہوا ہے۔ دو ماہ قبل احمد شہزاد نے فیصل باد میں پاکستان کپ کے دوران نشے کے لئے حشیش استعمال کی تھی۔ پی سی بی نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی کہ پی سی بی کو ریویو بورڈ کی رپورٹ موصول ہوگئی ہے اور اس نے ج ہی احمد شہزاد کو چارج شیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جلدکیس کی سماعت کا شیڈول بھی جاری کردیا جائے گا۔ پی سی بی نے احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کا زادانہ تجزیہ بھی کرایا اور پاکستان کے قومی ڈوپنگ ادارے نے معاملے پر بھارتی ڈوپنگ لیب سے معاونت حاصل کی گئی تھی۔ امکان ہے کہ چارج شیٹ جاری ہوتے ہی احمد شہزاد کی عبوری معطلی شروع ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ احمد شہزاد پاکستان کے پہلے کھلاڑی نہیں ہیں جن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت یا ہے، ان سے قبل شعیب اختر، محمد صف، عبدالرحمٰن، رضا حسن اور کئی کرکٹرز کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت نے کے بعد پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ احمد شہزاد پاکستان کی جانب سے 13 ٹیسٹ، 81 ون ڈے انٹرنیشنل اور 57 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔ وہ پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں سنچریاں بنانے والے واحد بیٹسمین ہیں۔پی سی بی نے احمد شہزاد کو معطل کر دیا ہے۔ وہ 27 جولائی تک چارج شیٹ کا جواب دے سکتے ہیں۔ احمد شہزاد 18جولائی تک بتاسکتے ہیں کہ وہ بی سیمپل ٹیسٹ دینا چاہتے ہیں یا نہیں۔