• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد تھریسامے نے جیرمی ہنٹ کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا

    Published: 12-07-2018

    Cinque Terre

    لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بورس جانسن کے مستعفی ہونے کے بعد جیرمی ہنٹ کو ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرّر کیا ہے۔ بورس جانسن نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سے وزیراعظم تھریسامے کے ساتھ اختلاف کی بنا پر پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی ملکہ نے جریمی ہنٹ کے خارجہ امور اور کامن ویلتھ کے وزیر کے طور پر تقرر کی منظوری دے دی۔ دریں اثنا میرر کے مطابق وزیر اعظم نے اپنی لیڈرشپ کو درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے بظاہر نئی نظرآنے والی اپنی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی طلب کر لیا۔ اخبار کے مطابق ضدی وزیر اعظم نے گزشتہ 24 گھنٹے میں اپنے دو اعلیٰ وزرا بورس جانسن اور ڈیوڈ ڈیوس کے استعفوں کے باوجود عہدہ برقرار رکھنے اور مخالفین سے لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔دونوں مستعفیٰ وزرا نے وزیر اعظم کے نئے ’’ سافٹ بریگزٹ پلان‘‘ پر ایک طوفان برپا کر دیا تھا ، مسٹر جانسن کا کہنا تھا کہ نیا منصوبہ برطانیہ کو سکیڑ کر ایک کالونی بنا دے گا اور ’’وہائٹ فلیگ‘‘ بڑھ جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’ بریگزٹ کا خواب مر رہا ہے‘‘۔ گزشتہ رات مسز مے کو خدشہ تھا کہ 48 ٹوری ارکان پارلیمنٹ لیڈرشپ مقابلے میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لا سکتے ہیں۔گوکہ انہوں نیعدم اعتماد کی تحریک کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے مگر انہیں اب تک بریگزٹیر ٹوریز کی جانب سیدی گئی وارننگ کا سامنا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم کو اپنے سافٹ بریگزٹ پلانز ختم کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی ہے۔ وزیربریگزٹ ڈومینیک راب اور وزیر خارجہ جریمی ہنٹ نئی ترقی پانے والے ان وزرا میں شامل تھے جو گزشتہ صبح اجلاس میں شرکت کیلئے ڈاؤننگ سٹریٹ پہنچے تھے۔ دیگر نئے وزرا میں وزیر صحت میٹ ہانکوک ، وزیر ڈیجیٹل اور ثقافت جریمی رائٹ اور اٹارنی جنرل جیوفرے کاکس شامل تھے۔