• ☚ جعلی ڈگری کیس : حاجی ناصر محمود تاحیات نااہل قرار
  • ☚ تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی کمیٹی کا اجلاس‘عرفان اسحاق بانٹھ کنونیئر منتخب
  • ☚ معمولی رنجش پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتارنیوالا سفاک قاتل گرفتار
  • ☚ حسین کالونی میں دو بہنوں سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا
  • ☚ محمد امین سیال کے بیٹے وحید سیال اور بھتیجے زاہد سیال کی دعوت ولیمہ
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ شاہدولہ روڈ پر لکڑی کے گودام میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا
  • ☚ کنجاہ : بجلی چوروں کا گھیرا تنگ‘ نصف درجن چوروں کیخلاف مقدمات درج
  • ☚ چوہدری اخلاق وڑائچ کو چیف آفیسر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
  • ☚ وزیراعلیٰ جس جھونپڑی میں رہتے ہیں اُس کا پتا بتادیں، مریم اورنگزیب
  • ☚ ’سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا‘
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ برطانوی پارلیمنٹ بھی ’’یوٹرن‘‘ ’’لیڈی ٹرن‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ☚ یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کا جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ فرانس: کرسمس بازار پر حملہ کرنے والا ملزم مارا گیا
  • ☚ یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ معاہدے کو بچانے کیلئے یورپی رہنمائوں سے تھریسامے کی ملاقاتیں
  • ☚ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ تازہ بہ تازہ: ناکامی سے کیا ڈرنا...
  • ☚ نئی نسل کے گلوکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی
  • ☚ ٹی وی ڈراموں کا سنہرا دور
  • ☚ کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی
  • ☚ ’’اے آر رحمان‘‘ موسیقی کی دنیا کی ایک سحر انگیز شخصیت
  • ☚ بھارتی کرکٹ بورڈنےپاکستان سے 15کروڑ روپے مانگ لیے
  • ☚ ورلڈکپ میں شکست خوردہ ہاکی ٹیم آج وطن لوٹے گی
  • ☚ دلیری دکھائیں، نیچرل گیم کھیلیں، سرفراز کا کھلاڑیوں کو پیغام، کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا روانہ
  • ☚ ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
  • ☚ قومی ٹی20، کراچی کوملتان سے شکست،پشاور نے فاٹا کو ہرادیا
  • آج کا اخبار

    ہاکی ٹیم کی جاپان سے شکست پر سابق اولمپئنز برہم، فیڈریشن میں تبدیلی کیلئے ہم آواز

    Published: 02-09-2018

    Cinque Terre

    ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جاپان سے شکست پر سابق اولمپئنز برہم اور پی ایچ ایف میں تبدیلی کیلئے ہم آواز ہوگئے۔ وزیر اعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق اسٹارز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی تبدیلی لائیں۔ دعووں کے باجود ایشین گیمز کے فائنل میں نہ پہنچے پر ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران فوراً مستعفی ہو جائیں۔ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہاکہ پاکستان کا جاپان جیسی ٹیم سے ہارنا لمحہ فکریہ ہے، ایشین گیمز کی تاریخ میں پاکستان کی یہ بد ترین کارکردگی ہے، پاکستان نے اولمپکس میں کوالیفائی کرنا کاآسان موقع ضائع کر دیا ہے،ہاکی فیڈریشن حکام مستعفی ہو جائیں۔ سابق اولمپئن دانش کلیم نے کہاکہ وزیر اعظم ہاکی میں نئے لوگوں کو ذمہ داریاں دیں، اتنے فنڈز ملنے کے باوجود فیڈریشن ڈیلیور نہ کر سکی۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان نے کہا کہ موجودہ فیڈریشن کے دور میں پاکستان ہاکی ٹیم نے کوئی ٹائٹل نہیں جیتا، وزیر اعظم کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی تبدیلی لائیں، فیڈریشن کو جو فنڈ ملے اس کا احتساب ہونا چاہیے، اولمپئن انجم رشید نے کہا کہ موجودہ ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، وزیراعظم خود بھی اسپورٹس مین ہیں، وہ قومی کھیل کو بچانے کیلئے ایکشن لیں، نئی حکومت فیڈریشن میں نئے لوگ لیکرآئے۔ اولمپئن وسیم فیروز نے کہاکہ ایشین گیمز میں جاپان سے شکست کے بعد پاکستان اولمپک 2020 کے دوڑ سے بھی باہر ہوگیا ہے، گزشتہ تین سال میں فیڈریشن کے موجودہ عہدیدار ایک جیت کا تحفہ نہیں دے سکے۔ شکست کے جواز تلاش کرنے کے بجائے فیڈریشن کے عہدیدار مستعفی ہوجائیں۔