• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    بہت جلدنوازشریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرینگے،مسلم لیگ ن

    Published: 08-09-2018

    Cinque Terre

    اسلام آباد مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔سینیٹر چوہدری تنویرکی رہائش گاہ پر این اے 60کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئےلیگی رہنمائوں نے اعلان کیا کہ بہت جلدنوازشریف کی رہائی کے لئے تحریک شرو ع کی جائے گی ،14 اکتوبر کو ہونے والا الیکشن حنیف عباسی کا الیکشن ہے یہ الیکشن نوازشریف کی امانت ہے راولپنڈی عوام ان کی خدمات کو فراموش نہیں کرسکتے وہ پہلے بھی ان کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، نوازشریف قوم کے نجات دہندہ ہیں ۔ ہمارا جینا اور مرنا نوازشریف کے ساتھ ہے نوازشریف کو سزا اس ملک کی ترقی کیخلاف سازش ہے، نوازشریف کی رہائی کیلئے کسی لانگ مارچ سے گریز نہیں کریں گے کسی لادین اور قادیانی کو اس ملک پر راج نہیں کرنے دیں گے سجاد خان کی کامیابی اڈیالہ جیل کے قیدیوں کیلئے تقویت کا باعث ہوگی ، ایڈوائزری کونسل میں قادیا نی میاں عاطف کی تقرری حکومت کی قادیانی نواز پالیسی ہےجس کی ہم مذمت کرتے ہیں،نوازشریف نے ملاقات کے دوران حکم دیاہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے60 کاالیکشن مسلم لیگ ن کی عزت اوروقار کاالیکشن ہے لہذامیری طرف سے راولپنڈی کے مسلم لیگی کارکنوں اورعوام سے کہاجائے کہ اس حلقہ سے امیدوارسجاد خان کوکامیاب کروا کریہ ثابت کردیں کہ راولپنڈی مسلم لیگ ن کاگڑھ ہے،شیخ رشیدکے بھتیجے شیخ راشدشفیق کوشکست فاش دیں گے، کنونشن سے امیدوارحلقہ این اے 60سجادخان ، رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ،بیگم سیماجیلانی ،ملک ابرار،شکیل اعوان ،حاجی پرویز خان ، زیب النساء اعوان ،راجہ حنیف ،راجہ ارشد،ملک غلام رضا،میئرراولپنڈی سردارنسیم ،راحت مسعود قدوسی ،چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈکے وائس پریذیڈنٹ راجہ عرفان امتیاز ، چوہدری اسامہ تنویر،راجہ باسط مسکین مختلف یوسیزکے چیئرمین دوست محمدخان ،ملک ناہیدسلطان ،ملک سلطان محمود،چوہدری تنویرصدیق ،راجہ حفیظ، امان اللہ ستی ،خان محمدخانو،ملک وسیم ،چوہدری شبیراوردیگرنے خطاب کیاجبکہ شرکت کرنے والوں میں سینیٹرنجمہ حمید،ڈاکٹر مقبول ،حافظ فاروق خٹک ،سردارطارق ،ملک ناظم الدین ناظم ، چو ہد ر ی راسب ، حسین بھٹی، سمیت متعدد کونسلرزا ور دیگرشا مل ہیں، کنونشن میں 6ستمبرکے شہداء اورمسلم لیگی رہنماء خان احمدخان کی وفات پرفاتحہ خوانی کی گئی ۔