• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    شہباز شریف نےخود کو احتساب کے لئے پیش کردیا

    Published: 08-09-2018

    Cinque Terre

    مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے 20 دن میں ہی بجلی ،گیس اور کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ،ہم دھاندلی کا حساب لیں گےلیکن پارلیمنٹ پر لعنت نہیں بھیجیں گے ،قوم کے سامنے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرتا ہوں۔شہبازشریف نے پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ پہلی حکومت ہے جس کی ہر معاملے پر جگ ہنسائی ہورہی ہے ، لوڈشیڈنگ دوبارہ آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہے ، عوام دشمن اقدامات کی اسمبلی کےاندراورباہربھرپورمخالفت کریںگے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کےانتخابات والےدن عمران خان نےکہاکہ وہ پارلیمانی کمیشن بنانےکیلئےتیارہیں، 3 ہفتےگزرنےکےباوجودپارلیمانی کمیشن کانوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ، امید ہے کہ پارلیمانی کمیشن سےمتعلق ماضی کی طرح یوٹرن میں اضافہ نہیں ہوگا۔شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی ووٹ سےمنتخب نہیں ہوئے،وہ دھاندلی کی پیداوارہیں،جب تک پارلیمانی کمیشن نہیں بنتاہم کوئی کارروائی آگے نہیں بڑھنے دیںگے، عمران خان نےجووعدہ کیاہےاسےوہ عملی شکل دیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت نےبھاشاڈیم کیلئے122ارب روپےخرچ کیے، ڈیم کیلئےزمین خریدی اورفزیبلٹی تیار کی، بھاشاڈیم کیلئےفنڈزاکٹھےکرنےکی ضرورت نہیں،سرمایہ کارخودآئیں گےاورسرمایہ کاری کریںگے۔ان کا کہناتھاکہ بھاشاڈیم سےبجلی بنانےمیں تاخیرنہیں ہونی چاہیے، ان کی حکومت میں بجلی کےتمام منصوبےچل رہے تھےاورملک بھر سے لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی، ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کاکوئی جوازنہیں۔شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ گیس کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ کردیا گیا،مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے فی یونٹ3 روپےکم کی تھی جسےختم کردیاگیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کھادکی قیمتیں آدھی کرنےکیلئےاربوں روپےکی سبسڈی دی گئی،بجلی سےچلنےوالےٹیوب ویل پربھی اربوں روپےکی سبڈی دی گئی جوختم کردی گئی،ان 20دنوں میں کسان اورعام آدمی کیلئےبدترین ظلم وزیادتی کابندوبست کیاگیا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)عام آدمی کی آوازبنےگی،حکومت کوظلم وزیادتی کی اجازت نہیں دیں گے،خیبرپختونخوامیں بجلی پیداکرنےکی کارکردگی عوام کے سامنے ہے،گرمی کا زور کم ہورہاہےلیکن لوڈشیڈنگ تواترسےہورہی ہے،پاورپلانٹس کوگیس ، کوئلہ فرنس آئل نہیں ملےگی تو بجلی کیسےپیداہوگی؟ان کا کہناتھاکہ لیپ ٹاپس امرا کیلئےنہیں تھے،دن رات محنت اورلالٹین میں پڑھنےوالےبچوں کولیپ ٹاپ ملتےتھے،566گاڑیوں کی نیلامی ہمارےدورمیں کی گئی جوکام ہےوہ کیاجائےعوام کوبےوقوف نہ بنایاجائے، 1997سےلیکرآج تک پنجاب کابینہ کےاجلاس میں ون ڈش رکھی جاتی ہیں،یہ اقدامات ہم کرچکے،اس کا کبھی ڈھنڈورا نہیں پیٹا۔شہبازشریف نے کہا کہ گورنر، وزیراعلیٰ کیلئےپرتعیش گاڑیوں پر پابندی نوازشریف نےلگائی تھی،عمران خان بےروزگاری کاخاتمہ اورقانون کی عمل داری پرکام کریں،قوم کاوقت ضائع نہ کریں، میں نے آج تک سرکاری رہائش گاہ استعمال نہیں کی،گاڑیاں اور اس طرح کی باتیں کی گئیں تو ہمیں اس کا جواب دینا پڑے گا،قوم کے سامنے اپنے آپ کو احتساب کے لیئے پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ کو ائیر پورٹ پر پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے استقبال نہ کئے جانا افسوسناک ہے،حکومت چین کو اتنا بھی احترام دینے پر تیار نہیں کہ وزیر خارجہ چینی ہم منصب کو ائر پورٹ لینے چلے جاتے ،ایک مہمان کے استقبال کا پیمانہ اور ،دوسرے مہمان کے استقبال کا پیمانہ اوراپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم شفاف اور انصاف پر مبنی فیصلے مانیں گے، انتقامی کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، دھاندلی کے ذریعے جو حکومت وجود میں آئی ہے وہ عوام کی خدمت کرے