• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    پاک فوج نے روس سے محاذ آرائی کی برطانوی پالیسی ترک کردی، رپورٹ

    Published: 10-09-2018

    Cinque Terre


    لندن  برطانیہ کے صف اول کے سیکورٹی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ 200سال میں پہلی مرتبہ پاکستان کی فوج نے روس سے محاذ آرائی اور وسط ایشیا پر کنٹرول کی برطانوی راج کی پالیسی ترک کر دی ہے اور اب پاکستان آرمی روس کو اپنا اسٹریٹجک پارٹنر تصور کرتی ہے۔ رائل یونائٹیڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (روسی) کی جانب سے شائع ایک تفصیلی تجزیے میں کہا گیا ہے کہ آپریشن ردالفساد اور ضرب عضب سے حوصلہ ملنے پر پاکستان آرمی نے تعلقات اور اصلاحات میں ٹھوس اقدامات کئے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان روس کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتا، جس کی عکاسی قریبی دفاع تعلقات سے بھی ہوتی ہے۔ آر یو ایس آئی میں شائع رپورٹ کے مصنف کمال عالم نے لکھا ہے کہ پاکستان کی فوج نے فاٹا کا علاقہ عسکریت پسندوں اور ان گروپوں سے کلیئر کرا لیا ہے، جو ریاست کے خلاف برسرپیکار تھے، برطانوی دور کے فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کا خاتمہ کردیا ہے، جس نے فاٹا کے رہائشیوں کے بنیادی حقوق غصب کر رکھے تھے۔ اس کا مطلب ہے کہ جیسے ہی نئی پارلیمنٹ قانون پاس کرتی ہے، برٹش انڈیا کے دور کا بفرزون باقی نہیں رہیگا۔ اس کا مطلب ہے کہ پہلی بار کسی قبائلی علاقے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ فاٹا ختم کردیا جائے گا اور افغان سرحد سے ملحقہ علاقے پاکستانی ریاست کے قوانین کے ماتحت ہوں گے۔ کئی دہائیوں کے عدم اعتماد کے بعد پاکستان کی فوج نے ماسکو اور تہران کو افغان مسئلے پر اپنا ہم خیال بنا لیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج گریٹ گیم کو الٹ کر رکھ دینے کو تیار ہے اور 200سال میں پہلی بار روس کی طرف سے خطرات باقی نہیں رہیں گے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاک فوج امریکا کی بجائے دفاعی سفارتکاری کے ذریعے روس سے تاریخی طور پر کمزور تعلقات کو بتدریج بہتر بنانے پر گامزن ہے۔ جیسے جیسے ٹرمپ کی قیادت میں امریکا پاکستان کو تنہا کرنے کے درپے ہے، جنرل باجوہ کی قیادت میں پاک آرمی اپنے سابقہ دشمن روس کی مدد سے مغربی سرحد محفوظ بنا رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جارحانہ رویہ اگست کے پہلے ہفتے میں ظاہر کیا گیا جب امریکیوں نے پاک فوج کے لئے تربیت منسوخ کردی۔ یہ محض اتفاق ہے کہ جیسے ہی امریکیوں کی طرف سے تربیت کی منسوخی کا اعلان سامنے آیا، تاریخ میں پہلی بار روس نے پاکستانی فوجی افسران کے لئے تربیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان آرمی کی طرف سے روس کو افغانستان اور وسط ایشیا میں اپنا اتحادی تصور کرنا 200سالہ تاریخ کے بالکل برعکس ہے۔