• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    بھارت کشمیری عوام کو بھی دیگر انسانوں کی طرح برابر کے حقوق دے، اقوام متحدہ

    Published: 13-09-2018

    Cinque Terre

    جینوا: اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے کشمیر سے متعلق یو این رپورٹ پر کارروائی نہ کرنے پر بھارت کی سر زنش کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیری عوام کو بھی دیگر انسانوں کی طرح برابر کے حقوق فراہم کئے جائیں،یواین ہیومن رائٹس کمیشن کو وادی تک رسائی دی جائے،نو منتخب انسانی حقوق سر براہ برائے حقوق انسانی مائیکل بیچ لیٹ نے کشمیر سے متعلق اجاگر کی گئیں انسانی حقوق پامالیوں کے معاملات کے بارے میں شائع شدہ رپورٹ پر نتیجہ خیز پیش رفت نہ کر نے پربھارت پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے منتخب ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں اپنے پہلے خطاب میں کہاکہ کشمیری عوام انصاف اور عزت کے حصول کے لئے انہی حقوق کے مستحق ہیں جو ساری دنیا کے لوگوں کو حاصل ہیں۔ان کا کہنا تھا کشمیری عوام کو اسی طرح کے انصاف اور عزت کے حقوق حاصل ہیں جو پوری دنیا کے لوگوں کے ہیں اور ہم بھارتی حکام پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اسے تسلیم کریں۔ کمیشن برائے انسانی حقوق کے 39ویں اجلاس کے دوران انہوں نے اپنے خطاب میں کہاکہ جس طرح دنیا کے دیگر ممالک میں رہائش پذیر لو گوں کو عزت اور وقار سے حقوق فراہم کئے جاتے ہیں اسی طرح کشمیری عوام کو بھی حقوق فراہم کئے جانے چاہئیں۔انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ ریاست جموں کشمیر میں رہائش پذیر لو گوں کو برابر حقوق فراہم کرتے ہو ئے کسی بھی پا مالی کا بر وقت اور سنجیدہ نو ٹس لیکر اپنی منصبی ذمہ داری کو پورا کرے۔انہوں نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی طرف سے سر حد کے دونوں اطراف رسائی کی اپیل دہراتے ہو ئے دو نوں ملکوں پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق شکایا ت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مو قع فراہم کریں۔ان کا کہنا تھا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کاآفس اس بات کی لگاتار اپیلیں کرتا رہے گا کہ انہیں لائنآف کنٹرول کے دونوں جانب کا دورہ کرنے کی اجازت دی جائے اور ساتھ ہی لائنآف کنٹرول کی صورتحال پر نظر رکھی جائے گی اور اسے رپورٹ کیا جائے گا۔