• ☚ شہباز پور پل پرروکنے کی سزا‘گاڑی سوارو ں نے سیکیورٹی گارڈ کچل ڈالا
  • ☚ چوہدری محمد ارشد چیچیاں کی اہلیہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل
  • ☚ حاجی محمد بشیر کو حج بیت اللہ کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکباد
  • ☚ بشیر احمد کو حج کی سعادت پر اہم شخصیات کی مبارکبادیں
  • ☚ گجرات:رجسٹریشن نہ کرانے پر مالک مکان کرایہ دار سمیت گرفتار
  • ☚ موجوکی میں سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد‘ ہڈی پسلی ایک کردی
  • ☚ پاکستانی قومی بھار تی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی:مہر فاروق
  • ☚ لالہ موسی میں گرانفروشی کا بازار گرم‘پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال
  • ☚ مجلس قادریہ حضرت دیوان حضوری الکویت کے زیر اہتمام روحانی محفل
  • ☚ امام حسین کی شہا دت دنیا کے لیے مشعل راہ ہے:چوہدری عظمت
  • ☚ متحدہ اپوزیشن ، ن لیگ کا پی پی قیادت سے رابطہ ،ذرائع
  • ☚ فرانسیسی جنگی طیاروں کے سودے میں اربوں کی کرپشن، مودی حکومت خطرے میں
  • ☚ نواز شریف لاہور کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے
  • ☚ سوئی گیس مہنگی، LPG سستی، قیمت میں 10 سے 143 فیصد اضافہ، LPG کے تمام ٹیکس ختم، صرف 10 فیصد GST لگے گا، بلوچستان،سندھ کیلئے CNG بھی مہنگی
  • ☚ ایشیا کپ: پاکستان فیورٹ ہے بھارت نہیں، سنجے منجریکر
  • ☚ وزیراعظم ہائوس کی 8 بھینسوں کی تفصیل سامنے آگئی
  • ☚ شریف خاندان کے پیرول میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری
  • ☚ ’شریف خاندان کو مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی‘
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ جمہوریت مضبوط،مزیدمستحکم ہوگی،نئے صدر کی حلف برداری جمہوری عمل کے تسلسل کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
  • ☚ برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز
  • ☚ برطانیہ کا بریگزٹ پلان مسترد،تھریسامے کو ہزیمت کاسامنا
  • ☚ برطانوی سیاست میں ساجدجاویدکے عروج پر برٹش ایشیائی باشندوں کاجشن
  • ☚ برطانیہ پاکستان کی سیاسی حساسیت سے واقف
  • ☚ بریگزٹ کے بعد انتقام کا خدشہ، ای یو مائیگرنٹس کو برطانوی ویزے دینے پر غور
  • ☚ سکھوں کا علیحدہ مملکت کیلئے خالصتان ایڈمنسٹریشن کا تاریخی اعلان
  • ☚ لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار
  • ☚ بریگزٹ: یورپی یونین تھریسامے کو اپنی تجاویز پر قائل کرنے میں ناکام
  • ☚ ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے
  • ☚ برطانیہ: منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار پاکستانی کا نام سامنےآگیا
  • ☚ ایسی فلم میں کام نہیں کروں گا جسے دیکھ کر بیٹی شرمندہ ہوجائے، ابھیشیک بچن
  • ☚ دپیکا رنویر کی شادی تاخیر کا شکار
  • ☚ شلپا شیٹھی کو سڈنی ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا
  • ☚ شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
  • ☚ ایشیا کپ ،آج پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرانے کے لئے پرعزم
  • ☚ فخر زمان نے کس طرح خود اپنی وکٹ ضائع کی ؟
  • ☚ پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں
  • ☚ ایشیاکپ کے شیڈول میں توازن نہیں، پی سی بی
  • ☚ روتے ہوئےافغان بولر آفتاب کو شعیب ملک نےگلے لگا لیا
  • ☚ شعیب ملک نےسینئر ہونےکا حق ادا کردیا، سرفرازاحمد
  • آج کا اخبار

    میوزک جاندار ہو تو فلم ریلیز سے قبل مقبول ہو جاتی ہے، سارہ رضا خان

    Published: 14-09-2018

    Cinque Terre

    لاہور: گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔ گفتگوکرتے ہوئے سارہ رضاخان نے کہا کہ جس طرح پڑوسی ملک بھارت میں نوجوان گلوکاروں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جاتے ہیں، اگرہمارے ہاں بھی ملک کے کونے کونے سے نوجوان گلوکاروں کو ہی نہیں دھنیں ترتیب دینے والے باصلاحیت موسیقاروں کو بھی موقع ملے تواس کے مثبت نتائج اچھے بزنس کی صورت میں سا منےآئیں گے۔سارہ رضا خان نے کہا کہ بدقسمتی کہہ لیں یا عدم توجہی ہمارے ہاں بننے والی فلموں کے معیار کی بہتری کیلئے توبھرپورکوشش کی جاتی ہے لیکن فلم کے میوزک پرخاص توجہ نہیں دی جاتی۔ حالانکہ فلم کا میوزک جاندارہوتوریلیز سے پہلے ہی فلم کی مقبولیت کے اثرات نمایاں ہوجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود فلم کی کہانی، ڈائیلاگ اورجدید ٹیکنالوجی پرتوجہ دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔گلوکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں بھارتی فلموں کا میوزک راج کررہاہے۔ وہاں ماضی کے عظیم گلوکار ہی نہیں بلکہآج کے دور کے نوجوان گلوکاربھی کام کررہے ہیں۔ اسی طرح کے تجربات ہمارے ہاں بھی ہونے چاہئیں۔ اب وہ دورنہیں رہا کہ ایک گلوکاریا گلوکارہ کوپلے بیک سنگرکے طورسامنے لایا جائے۔ اب توجتنی زیادہ ورائٹی سننے والوں کودی جائے گی، وہ اتنا ہی انٹرٹین ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں سارہ رضا خان نے کہا کہ پاکستان میں میوزک کا شعبہآج بھی بہت زرخیز ہے لیکن میوزک کی سپورٹ کرنے والے بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میوزک کواپنانا چاہتی ہے لیکن بہترمواقع نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہم سب کومل کرمیوزک کے شعبے کی بقاء اوربحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔