• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    عمران خان کو5 ملین مکانات کی تیاری پر مفت مشورہ دے رہا ہوں، انیل مسرت

    Published: 14-09-2018

    Cinque Terre

    لندن: دولت مند برٹش پاکستانی تجارتی شخصیت انیل مسرت نے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست عمران خان کی کابینہ میں کوئی رسمی عہدہ حاصل نہیں کر رہے ہیں مگر5 ملین مکانات کی تعمیر کیلئے عمران خان کے منصوبے پر مفت مشاورت فراہم کرتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سے انیل مسرت کے کردار پر بہت شکوک شبہات پائے جاتے تھے، جن کی عمران خان اور دوسرے اعلیٰ پاکستانی حکام کے ساتھ تصاویر وائرل ہو گئی تھیں۔ حالیہ شبہات سرکاری میڈیا کی ان تصاویر سے پیدا ہوئے، جن میں وزیراعظم کو برطانوی شہریوں انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر کے ہمراہ ایک اجلاس میں دکھایا گیا تھا۔ میڈیا میں ان کے کردار اور نئی حکومت میں ان کی پوزیشن سے متعلق کئی سوالات بھی اٹھے تھے۔ انیل مسرت کو دوبارہ پیر کے روز کابینہ کے ایک اجلاس میں دیکھا گیا، جس کی صدارت وزیراعظم نے ملک بھر میں 5 ملین مکانات کی تعمیر کیلئے روڈ میپ کی تیاری پر کی تھی۔ صاحبزادہ جہانگیر، جوکہ فوزیہ قصوری کے بڑے بھائی ہیں، وہ عمران خان کے قریبی دوستوں اور پی ٹیآئی کے بانی ارکان میں شامل ہیں۔ وہ سمندر پار پاکستانیوں پر عمران خان کے مشیر بھی ہیں جبکہ انیل مسرت کے عمران خان سے2004 سے تعلقات ہیں۔ اس نمائندے سے اپنے کردار پر پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت نے تصدیق کی کہ ان کا نئی حکومت میں کوئی رسمی کردار نہیں ہے اور نہ ہی وہ پاکستان میں بزنس کا کوئی ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میرے یورپ اور برطانیہ میں منافع کمانے والے بزنسز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری دلچسپی کی واحد وجہ میرا پاکستانی ہونا اور میری وطن کو کچھ دینے کی خواہش ہے۔ انہوں نے یہ بات واضح کر دی کہ وہ عمران خان کی جانب سے ہاؤسنگ پر بنائی گئی ٹاسک فورس کو مشاورت کی فراہمی پر کوئی معاوضہ نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرا مقصد یہ ہے کہ10000 نئے ڈیولپرز انڈسٹری میں لائے جائیں تا کہ جو لوگ اپنے مفادات کیلئے ہر چیز کا فیصلہ کرتے ہیں، ان سے کنٹرول لیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال وہ برطانیہ میں9000 مکانات بنا کر دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جن کی قیمت فروخت2 ارب پونڈز ہوگی۔