• ☚ ربیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ ہے :چوہدری راشد پنوں
  • ☚ لین دین کے معاملے میں تاجروں کو 7لاکھ کا جعلی چیک تھما دیا گیا
  • ☚ چوہدری مونس الٰہی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے : محمد یونس قمر
  • ☚ چوہدری برادران عوامی مفادات کے بہترین محافظ ہیں:امیر حسن شاہ
  • ☚ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے: محمد افضل بٹ
  • ☚ ریونیو ٹیموں کے سموگ پھیلانے والے زمینداروں کیخلاف چھاپے
  • ☚ گجرات: لڑائی جھگڑے کے واقعات’ چھریاں چلنے سے متعدد افراد زخمی
  • ☚ چوہدری مظفر خالد کے صاحبزادے چوہدری اسامہ خالد کی دعوت ولیمہ
  • ☚ چوہدری برادران عوامی توقعات پر پورا اترینگے : چوہدری وسیم سہیل
  • ☚ کنجاہ: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام20نومبر کومشعل بردار جلوس نکالا جائیگا
  • ☚ حکومت کا نواز، شہباز اور مریم کے خلاف مزید 4 کیس نیب کو بھجوانے کا اعلان
  • ☚ چیئرمین سینیٹ، وزیراطلاعات آمنے سامنے، معافی نہ مانگی تو فواد چوہدری سینیٹ کے موجودہ سیشن میں نہ آسکیں گے، سنجرانی
  • ☚ سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں،عدالتی فیصلوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،عمل نہ کیا جائے تو ریاست نہیںچل سکتی،آج ایسے انکشاف کروںگا میڈیابھی انجوائے
  • ☚ نیب کا چھاپہ،سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ برآمد
  • ☚ ادائیگیوں کا بحران ختم، 12 ارب ڈالر کا خلا تھا، 6 ارب سعودیہ باقی رقم چین سے ملی، وزیرخزانہ
  • ☚ معاملات احتساب عدالت بھیجنا نہیں چاہئے تھا، چیف جسٹس، نوا زشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ
  • ☚ پاک روس اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان کی روسی وزیراعظم سے ملاقات
  • ☚ نوشہرہ خوشحال ڈگری کالج میں مولانا سمیع الحق کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
  • ☚ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ، سموگ میں کمی
  • ☚ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید
  • ☚ خشوگی کیس،سعودی پبلک پراسیکیوٹر5مشتبہ ملزمان کیلئے سزائے موت کا خواہش مند
  • ☚ تھریسامے برطانیہ کیلئے بدترین ڈیل پر مذاکرات کر رہی ہیں، فیصل رشید
  • ☚ اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے
  • ☚ بریگزٹ ڈیل برطانیہ کو تقسیم کردے گی، ڈی یوپی لیڈر ارلین فوسٹر
  • ☚ تھریسامے کے بریگزٹ پلان سے تمام کنٹرول یورپی یونین کے پاس رہے گا
  • ☚ برطانوی کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس، بریگزٹ ڈیل کی منظوری دیدی گئی
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے مظالم کی انتہا کردی، راجہ فاروق حیدر
  • ☚ بریگزٹ پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، جو جانسن
  • ☚ بریگزٹ کے بعد برطانوی معیشت میں تیز ی سے ترقی
  • ☚ لوٹن کونسل میں بن سروسز کا سابقہ شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ مسترد، پاکستانیوں سمیت ایشیائی کمیونٹی کو مایوسی
  • ☚ شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا
  • ☚ دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل
  • ☚ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی
  • ☚ برج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز
  • ☚ وِل اسمتھ‘‘ ہالی ووڈ کا لاجواب اداکار
  • ☚ ہاکی کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے مل گئے،کوچز کو انتظار
  • ☚ بنگلہ دیش ڈھاکا ٹیسٹ میں 218 رنز سے کامیاب، سیریز برابر
  • ☚ زون اور ریجنز بتائیں کتنے کھلاڑی نکالے،پیسوں کا حساب دیں،میانداد
  • ☚ ڈھاکاٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
  • ☚ قائد اعظم ٹرافی،سوئی ناردرن نے لاہور کو ایک اننگز سےہرادیا
  • آج کا اخبار

    بیگم کلثوم نواز کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سیاسی وسماجی رہنماؤں کا خراج عقیدت

    Published: 14-09-2018

    Cinque Terre

    برمنگھم/ ہیلی فیکس/ بری/ بریڈ فورڈ: اوورسیز کمیونٹی رہنماوں کابیگم کلثوم نواز کے انتقال پر شریف فیملی، میاں نواز شریف، مریم نواز، میاں شہباز شریف اور دیگر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینر راجہ اسحٰق صابر، سینئر کونسلر چوہدری فاضل، چوہدری عظیم، پی ٹیآئی مڈلینڈ کے صدر عابد زمان خٹک، کشمیر پی ٹیآئی برمنگھم کے صدر چوہدری عبدالغفور کھاڑک، رو?ف مغل، بیرسٹر کرامت حسین، کشمیر پی ٹیآئی مڈلینڈ کے صدر چوہدری خادم، اشتیاق خان، چوہدری کرامت، ذہین خان، انجم جرال صدر شعبہ خواتین برطانیہ، صدف، رضیہ شیخ اور دیگر نیانتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ راجہ اسحٰق صابر نے کہا کہ بحالی جمہوریت کیلئے ان کی گرانقدر خدمات ہیں مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ انجم جرال نے کہا کہ جب شریف فیملی پرآزمائش پڑی تو بیگم کلثوم نواز نیمیدان سیاست میں قدم رکھا اور مشرف مارشل لائکو چیلنج کیا اور سرخرو ہوئیں۔سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات شاہ کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز مرحومہ ایک بہادر اور محب وطن خاتون تھیں، انہوں نے اپنے شوہر کی جلاوطنی کے دور میں بڑی تکالیف برداشت کیں۔چیئرمین مسلم ہینڈز پیر سید لخت حسنین شاہ نے کہا کہ مرحوم کلثوم نواز بڑی سخی دل خاتون تھیں، وہ غریبوں اور محتاجوں کی دل کھول کر مدد کیا کرتی تھیں۔آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی جنرل سیکرٹری مہرالنساء نے کہا کہ مختصر عرصہ کی سیاست میں کلثوم نواز نے نئی تاریخ رقم کی بحالی۔ جمہوریت کیلئے ان کی گرانقدر خدمات ہیں۔ سانحہ اے پی ایس کے زخمی طالب علم احمد نواز نے ان کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پوری شریف فیملی کے صبر کے لئے دعا کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم شریف فیملی کے ساتھ ہیں۔ہیلی فیکس سے صدر مرکزی جماعت اہل سنت برطاینہ پروفیسر سید احمد حسین ترمذی نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز بہادر اور جرات مند خاتون تھیں ، انہوں نے جمہوریت کی بحالی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ سابق میئر ہیلی فیکس ارشد محمود نے کہا کہ بیگم کلثوم کی وفات بڑا سانحہ ہے حکومت شریف فیملی کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔سابق کونسلر محمد الیاس نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک جرات مند خاتون تھیں جن کی جمہوریت کے لئے بہت خدمات ہیں ?پاکستان پیپلز پارٹی برطاینہ کے رہنماو?ں صدرپی پی بریڈفورڈ کے صدرآصف نسیم راٹھور، پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے مذہبی امور کے صدر علامہ قاری محمد عباس ، پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کے جنرل سیکر ٹری چوہدری حق نواز، صغیر پوٹھی، گْلزار خان،غزالہ خان، حاجی کرامت حسین، منظور حسین،چو ہدری اعجاز، عبد القیوم،چوہدری ظفر حسین، عبد القیوم، چوہدری یعقوب،چوہدری بشیر، زاہد مغل و دیگر پارٹی رہنماو?ں نے مشترکہ بیان میں بیگم کلثوم نواز کی موت پر انتہائی دکھ اور دلی صدمہ کا اظہار کیا ہے۔علاوہ ازیں برطانیہ کے دورے پرآئےآزاد کشمیر کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی راجہ نصیر احمد کی بری میں رہائش گاہ پر ہنگامی تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مسلم لیگی کارکنان اور کشمیری کمیونٹی کی شخصیات شریک ہوئیں۔ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر حکومت راجہ نصیر احمد خان نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں کشمیری قوم کی دعائیں اور ہمدردیاں میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ہیں۔آمریت کے دور میں بحالی جمہوریت کیسلسلے میں بیگم کلثوم نواز کی تاریخی جدوجہد پر جتنا خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے۔ن لیگ یوتھ ونگآزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجہآصف خان نیکہا کہ ن لیگ برطانیہ اور یوتھ ونگ برطانیہ دکھ اور کرب کی اس گھڑی میں نواز شریف خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ تحریک کشمیر یورپ کے صدر اور سید مودودی فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد غالب نے مرحومہ کیلئے مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ان کی قومی اور ملی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی، جنر ل سیکرٹری مفتی عبد المجید ندیم اور سنیئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے بھی مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کی۔پاکستان رابطہ کونسل برطانیہ کے چیئرمین مفتی فضل احمد قادری، جنرل سیکرٹری حافظ محمد ادریس، سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر خرم بشیر نیبیگم کلثوم نواز کے انتقال پر کاافسوس کاا ظہار کیا۔مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے سیکرٹری نشر و اشاعت مولاناعبدالاعلیٰ درانی نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات پرگہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحومہ ایک بہادر خاتون تھیں ان کی وفات ان کے خاندان کیلئے گہرے صدمے کا باعث بنی ہے۔