• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پاک بھارت کشیدگی، سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کی چکا چوند ماند پڑنے کا خطرہ
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ عمران خان نے بھارتی دھمکیوں کا دو ٹوک جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے، کمیٹی رہنما
  • ☚ تھریسامے کے ’’مخالفانہ ماحول‘‘میں 5 سال قبل گرفتار طالب علم اب تک زیرحراست
  • ☚ کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستانی اٹارنی جنرل
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ کرینہ کپور کی پریانکا چوپڑا کو ماضی نہ بھولنے کی تلقین
  • ☚ سدھو کو کپل شرما شو سے نکالنے میں سلمان خان ملوث نکلے
  • ☚ علی ظفر کی ٹوئٹ پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ آسٹریلیا سے سیریز،حارث رئوف سلیکٹرز کی نظر میں آگئے
  • ☚ سپرلیگ پاکستان کیلئے مفید، اچھے کرکٹر ملیں گے، شاہد آفریدی، ٹیلنٹ کو پرکھا جائے
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • آج کا اخبار

    پاکستان کیلئے سرمایہ کاری کی کوشش کرتا رہا ہوں گا، صاحبزادہ جہانگیر

    Published: 18-09-2018

    Cinque Terre

    لندن : عمران خان کے برٹش پاکستانی دوست اور سیاسی مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ میں کسی سفارتی عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا لیکن نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری پاکستان لے جانے کیلئے کوشش کرتا رہوں گا۔ اسلامآباد سے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ برطانیہ میں کسی عہدے کے خواہاں نہیں ہیں۔ انھوں نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انھیں غلط قرار دیا کہ وہ پاکستان ہائی کمیشن میں کسی عہدے کی کوششیں کررہے ہیں۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے، جو صاحبزادہ جہانگیر کے دوست ہیں، برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کو ایک تقریب میں غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کے اظہار پر پاکستان طلب کرنے کے بعد یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ عمران خان کے 40 سال پرانے دوست اور سیاسی مشیر صاحبزادہ جہانگیر کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر مقرر کیا جارہا ہے۔ صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ وہ عمران خان کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں لیکن اپنے لئے کسی عہدے کے حصول کی کوشش نہیں کی۔ انھوں نے کہا کہ مجھے عمران خان کے ساتھ دوستی اور ان کے اعتماد کا اعزاز حاصل ہے، میری سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ پاکستان کے ان غریب عوام کی خدمت کروں، سابقہ حکمرانوں نے گزشتہ70 سال سے جنھیں نظر انداز کر رکھا تھا۔ انھوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی بہبود اور ان کو حقوق دلانا میری اولین ترجیح ہے، ان لوگوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے اور سرکاری عہدے حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہئے، کیونکہ یہ لوگ ملک کو20 ارب ڈالر بھیجتے ہیں اور کم و بیش اتنی ہی رقم اپنے وطنآمدورفت کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں شامل کرتے ہیں، میں انگلینڈ واپسآ کر تارکین کو عمران خان کی حمایت اور نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے سرکاری اور نجی شعبے میں سرمایہ کاری کر کے ان کا ساتھ دینے پرآمادہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان کی مالی مدد سے ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور معیشت ترقی کرے گی، جس سے غریب عوام کی حالت میں نمایاں بہتریآئے گی۔