• ☚ پاک فوج کی زیر نگرانی NA69 میں ضمنی انتخابات پر امن ماحول میں جاری رہے
  • ☚ 32سال میں ہاتھ سے تیارکیاگیاقرآنی نسخہ خاتون نےمدینہ منورہ کےقرآن میوزیم میں رکھ دیا
  • ☚ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری مونس الٰہی بھاری اکثریت سے کامیاب
  • ☚ اراکین چیمبر کیلئے پاسپورٹ دفتر میں خصوصی سروس فراہم کرنیکا اعلان
  • ☚ گجرات :15روزہ انسداد خسرہ مہم کے انتظامات مکمل376ٹیمیں تشکیل
  • ☚ مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر سجاد احمد ٹونی کی ق لیگ میں شمولیت
  • ☚ جٹووکل کے قریب پولیس کی کاروائی ‘ 2مبینہ ڈاکو گرفتار کر لیے گئے
  • ☚ گجرات: ضمنی الیکشن کے بعد تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
  • ☚ ڈنگہ میں خاتون کے گھر کا صفایا‘ سرائے عالمگیر میں مکان پر قبضہ
  • ☚ نواز شریف پارک کے باہر مسلح افراد کا مزدور پر تشدد‘ لہولہان کردیا
  • ☚ شہری کے مرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ کھل گئے، اربوں روپے کا لین دین
  • ☚ لاہور: نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے
  • ☚ ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
  • ☚ کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، اہلکار زخمی، 3 ڈکیت گرفتار
  • ☚ حکومت کی نیا پاکستان ہاوٴسنگ سکیم میں گھر کی کل قیمت اور ماہانہ قسط کتنی ہو گی؟ غریب عوام کیلئے انتہائی اچھی خبر آ گئی
  • ☚ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ
  • ☚ سستا گھر اسکیم کا سب سے بڑا فائدہ۔۔۔ نوکریاں ہی نوکریاں! وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنا دی
  • ☚ گجرات فسادات : بھارتی جنرل کا’ ضمیر‘ 16 سال بعد جاگ گیا
  • ☚ نادان لوگ وقت سے پہلے پاؤں پر کلہاڑی ماررہے ہیں ، نواز شریف
  • ☚ عمران خان تمہاری اپناہر شوق پورا کر لو جب تم گرو گے تو تمہارے ساتھ کیا ہوگا؟خواجہ سعد رفیق نے دھمکی دیدی،معنی خیز انتباہ
  • ☚ ٹوری کی ویلفیئر سکیم سے لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے،گورڈن براؤن
  • ☚ ٹومی رابنسن کے ساتھ فوجیوں کی تصویر پر آرمی نے تحقیقات شروع کر دی
  • ☚ چیف جسٹس ثاقب نثار مانچسٹر کے ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کرینگے
  • ☚ داعش30 ہزار جنونی دہشت گردوں کے سہاریمافیا کی شکل میں واپسی کیلئے تیار
  • ☚ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جنید صفدراور زکریا شریف کو کلیئر کردیا
  • ☚ برطانیہ نے داعش سے تعلق رکھنے والے 9 برطانوی شہریوں کو واپس لینے سے انکار کردیا
  • ☚ پارلیمنٹری گروپ کے دورہ کشمیر سے مسئلہ اٹھانے میں مدد ملے گی، بیرسٹر عمران حسین ایم پی
  • ☚ مے کی لیبر ووٹرز سے اپیل کے ساتھ سینٹر گراؤنڈ حاصل کرنے کی کوشش
  • ☚ پاکستان سے باہر لندن میں تو کیا دنیا میں کہیں کوئی جائیداد نہیں، اسحاق ڈار
  • ☚ آرٹیکل35اے پر کشمیر ی ڈائسفرا اسٹیئر نگ گروپ کا قیام ، کمیٹی تشکیل
  • ☚ گہری رنگت کی وجہ سے بچپن میں بہت تنگ کیا جاتا تھا، پریانکا چوپڑا
  • ☚ اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام
  • ☚ امیتابھ بچن نے بھی جنسی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایشوریا بھی بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف میدان میں آگئیں
  • ☚ ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا
  • ☚ ’ڈرا‘ نے گرین کیپس کو ڈرا دیا، سیریز داؤ پر لگ گئی
  • ☚ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست
  • ☚ آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی اور ٹی ٹین لیگ کے بارے میں فیصلہ کریگا
  • ☚ دل برداشتہ لیفٹ آرم اسپنر عبدالرحمن انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر
  • ☚ دبئی ٹیسٹ، پاکستان جیت کی شاہراہ پر،محمد عباس کی7گیندوں پر 3وکٹ
  • آج کا اخبار

    ایم پیز کو میرے پلان یا پھر کوئی ڈیل نہیں کا انتخاب کرنا ہوگا، تھریسا مے

    Published: 19-09-2018

    Cinque Terre

    لندن:تھریسا مے نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے ایم پیز کو میری تجویز کردہ ڈیل یا پھر کوئی نہیں میں سے کسی کا ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے ائرش بارڈر ایشو حل کرنے کیلئے بریگزٹیئرز کے پلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سےآئر لینڈ کے اندر 20 کلو میٹر ہارڈ بارڈر قائم ہوگا۔ بریگزیٹیئر جیکب ریس موگ نے کہا کہ پرائم منسٹر کو بہتر ڈیل کے حصول کیلئے زیادہ سخت ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔ برطانیہ مارچ 2019میں یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرے گا۔ یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ ریفرنڈم میں برطانوی عوام کی اکثریت نے کیا تھا۔ یورپی یونین اور برطانیہ میں علیحدگی کی شرائط اور طریقہ کار طے کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ بریگزٹ میں ڈیل کے سلسلے میں برطانوی حکمراں پارٹی میں اختلافات پیدا ہو گئے تھے جن کے نتیجے میں کئی وزرا نے تھریسا مے کی کابینہ سے استعفی دے دیا تھا۔ وہ تھریسا مے کے بریگزٹ پلان سے متفق نہیں تھے۔ جولائی میں چیکرز سمٹ کے بعد تھریسا مے نے کراس بارڈر ٹریڈ کے اہم ایشو پر تجاویز تیار کی ہیں جن پر کچھ بریگزیٹیئرز نے شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا ہے کہ گڈز کے کامن رول بک سے برطانیہ کیآزادی اور خود مختاری پر کمپرومائز ہوگا۔ بی بی سی کے ایک سروے میں برطانیہ کے زیادہ تر لوگوں نے رائے دی ہے کہ بریگزٹ کے برطانیہ پر منفی اثرات زیادہ ہوں گے۔ بی بی سی کے پروگرام پینو رامامیں گفتگو کرتے ہوئے تھریسا مے نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ چیکرز کے بریگزٹ پلان کو منظور نہیں کرتی تو پھر اس کا متبادل یہ ہوگا کہ یورپی یونین سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم یہ نہیں کہہ سکتی کہ فائنل ڈیل کی صورت کیا ہوگی۔ امکان ہے کہ کچھ بریگزیٹیئرز ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ بورس جانسن نے ڈیلی ٹیلی گراف میں اپنے کالم میں چیکرز بریگزٹ پلان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ حکومت ناردرنآئرلینڈ میں نئے بارڈر چیکس سے بچنے کی کوشش کر رہی ہے تھریسا مے کا کہناہے برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان گڈز موومنٹ کیلئےآئرلینڈ میں کسی قسم کے ریگولیٹری چیکس یا کسٹمز نہیں ہونے چاہیں اور اشیا کی نقل و حمل فریکش فری ہونی چاہیے تاکہ وہاں ہارڈ بارڈر سے بچا جا سکے۔ تھریسا مے کو بریگزٹ پلان کے تنازع پر اپنی پارٹی کے50ارکان پر مشتمل یورپیئن ریسرچ گروپ کی مخالفت کا سامنا ہے۔ انوائرمنٹ سیکریٹری مائیکل گوو کا کہنا ہے بریگزٹ پر چیکرز پلان بالکل درست ہے مستقبل کا وزیراعظم یورپی یونین اور برطانیہ کے تعلقات میں تبدیلی لا سکتا ہے۔ تھریسا مے جمعرات کو سالزبرگ میں یورپی یونین کے رہنماؤں کو اپنے پلان پر قائل کرنے کی کوشش کریں گی۔ ایک سروے میں برطانیہ کے 50 فیصد عوام کی رائے ہے کہ برطانیہ پر بریگزٹ کے منفی اثرات پڑیں گے جبکہ 41 فیصد کے خیال می?ں اثرات مثبت ہوں گے۔ بریگزٹ مذاکرات کی ہینڈلنگ کے بارے میں سوال پر 79 فیصد کا کہنا تھا کہ حکومت نے برے طریقے سے ہینڈل کیا جبکہ 63 فیصد کی رائے تھی کہ یورپی یونین نے ماکرات بے طریقے سے ہینڈل کیے۔