• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    لندن: منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستانی سیاسی شخصیت اہلیہ سمیت گرفتار

    Published: 19-09-2018

    Cinque Terre

    لندن : منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک پاکستانی سیاسی شخصیت اور ان کی اہلیہ کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنےآئی ہیں۔ پاکستانی جوڑے کو لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے انٹرنیشنل کرپشن یونٹ نے سرے کاونٹی سے گرفتار کیا اور یہ گرفتاری برطانیہ میں 8 ملین پاو?نڈ کی جائیداد کے قانونی ذرائع فراہم نہ کرنے پرعمل میںآئی۔ این سی اے کی جانب سے گرفتار ہونے والی شخصیت کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والی شخصیت کی عمر 40 سال سے زائد ہے جبکہ اہلیہ کی عمر 30 سال ہے اور دونوں کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، جس میں قومی احتساب بیورو (نیب)اور ایفآئی اے کی معاونت بھی حاصل ہے۔ وزیر مملکت برائے احتساب شہزاد اکبر کا اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ? میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ برطانوی ایجنسی کے ساتھ 7 روزسے کام جاری ہے، ورکنگ پارٹنرشپ کی بدولت ہی برطانیہ میں گرفتاری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ایفآئی اے کیس کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کیا گیا، برطانیہ میں گرفتار شخص سے 2 کروڑ روپے مالیت کی 2 گاڑیاں برامد ہوئیں، گرفتارشخص کے اثاثے ضبط ہوئے تو کلیم کرنے کیلئے درخواست کریں گے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ لندن میں گرفتار شخص پاکستان میں سابق سرکاری افسر تھا، گرفتار سابق سرکاری ملازم نے پیسہ لندن میں لگایا، پاکستان سے پیسہ دبئی گیا، وہاں سے سوئٹزرلینڈ، امریکا اور پھر برطانیہ گیا۔ شہزاداکبر نے کہا کہ کیس 2013 کا ہے، پیسے پہلے بھیجے جاچکے تھے،تحقیقات کے مکمل ہونے تک گرفتار شخص کی شناخت ظاہرنہیں کرسکتے، برطانوی حکومت بھی سمجھتی ہے کہ پاکستان میں اب بلا تفریق احتساب ہورہا ہے۔ شہزاد اکبر نے بتایا کہ برطانیہ میں گرفتاری سے وزیر اعظم کوآگاہ کیا گیا جس پر انہوں نیشاباشی دی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے معاملے پر کام ہفتوں میں نہیں، دنوں میں ہوگا، عدالت نے بھی اسحاق ڈار کو لانے کا حکم دیا ہے، اسحاق ڈار کا معاملہ اس لیے بھی ہنگامی بنیادوں پر ہوگا کہ عدالت کا بھی حکم ہے۔ وزیر مملکت برائے احتساب نے کہا کہ برطانیہ جیسا تعاون یو اے ای کی حکومت سے بھی درکار ہے، وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے دوران بھی یہ معاملات اٹھائیں گے، متحدہ عرب امارات میں 30 ، 35 کے قریب کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے