• ☚ جعلی ڈگری کیس : حاجی ناصر محمود تاحیات نااہل قرار
  • ☚ تھانہ لاری اڈا کی مصالحتی کمیٹی کا اجلاس‘عرفان اسحاق بانٹھ کنونیئر منتخب
  • ☚ معمولی رنجش پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتارنیوالا سفاک قاتل گرفتار
  • ☚ حسین کالونی میں دو بہنوں سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا
  • ☚ محمد امین سیال کے بیٹے وحید سیال اور بھتیجے زاہد سیال کی دعوت ولیمہ
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • ☚ شاہدولہ روڈ پر لکڑی کے گودام میں آتشزدگی‘ لاکھوں کا سامان جل گیا
  • ☚ کنجاہ : بجلی چوروں کا گھیرا تنگ‘ نصف درجن چوروں کیخلاف مقدمات درج
  • ☚ چوہدری اخلاق وڑائچ کو چیف آفیسر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
  • ☚ وزیراعلیٰ جس جھونپڑی میں رہتے ہیں اُس کا پتا بتادیں، مریم اورنگزیب
  • ☚ ’سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا‘
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ برطانوی پارلیمنٹ بھی ’’یوٹرن‘‘ ’’لیڈی ٹرن‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی
  • ☚ یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کا جنگ بندی پر اتفاق
  • ☚ فرانس: کرسمس بازار پر حملہ کرنے والا ملزم مارا گیا
  • ☚ یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ معاہدے کو بچانے کیلئے یورپی رہنمائوں سے تھریسامے کی ملاقاتیں
  • ☚ وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ تازہ بہ تازہ: ناکامی سے کیا ڈرنا...
  • ☚ نئی نسل کے گلوکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی
  • ☚ ٹی وی ڈراموں کا سنہرا دور
  • ☚ کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی
  • ☚ ’’اے آر رحمان‘‘ موسیقی کی دنیا کی ایک سحر انگیز شخصیت
  • ☚ بھارتی کرکٹ بورڈنےپاکستان سے 15کروڑ روپے مانگ لیے
  • ☚ ورلڈکپ میں شکست خوردہ ہاکی ٹیم آج وطن لوٹے گی
  • ☚ دلیری دکھائیں، نیچرل گیم کھیلیں، سرفراز کا کھلاڑیوں کو پیغام، کرکٹ ٹیم آج جنوبی افریقا روانہ
  • ☚ ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
  • ☚ قومی ٹی20، کراچی کوملتان سے شکست،پشاور نے فاٹا کو ہرادیا
  • آج کا اخبار

    برطانوی نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں، ایم پیز

    Published: 23-09-2018

    Cinque Terre

    لندن: ایم پیز کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر مقصد کیلئے فٹ نہیں ہے۔ بین الاقوامی غیر یقینی صورت حال میں نیو کلیئر ڈیٹرنٹ ٹرائیڈنٹ کو بجٹ اور سکلز گیپ کا سامنا ہے اور اس کے ساتھ ہی بریگزٹ کے تناظر میں سیکورٹی خدشات بڑھ جائیں گے۔ پارلیمنٹ واچ ڈاگ نے کہا ہے کہ منسٹری آف ڈیفنس نیوکلیئر ڈیٹرنٹ کو چلانے میں ناکامی کے شدید خطرات سے دو چار ہے۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی رپورٹ میں پتہ چلا کہ ایم او ڈی میں نیوکلیئرسب میرینز کو سپورٹ کرنے والی 13 سائٹس کی مینٹیننس میں تاخیر کے فیصلوں کی وجہ سے پروگرام مقاصد کیلئے فٹ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹ میں کہاگیا کہ ٹرائیڈنٹ نیوکلیئر میزائل پروگرام پر بریگزٹ کی وجہ بھی اثرات پڑ سکتے ہیں کیونکہ پروگرام کیلئے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے امپورٹڈ مٹیریل پر انحصارکیا گیا اور براعظم سے انجینیئرز کو لانے میں مشکلات ہوں گی۔ کمیٹی کی رپورٹ میں کہاگیا کہ ڈیفنس چیفس کو 2.9 بلین پونڈ کے بلیک ہول اور سکلز گیپ کو ختم کرنا چاہیے تاکہ موجودہ ڈیٹرنٹ کو برقرار رکھا جا سکے۔ با اثر کراس پارٹی کمیٹی کی رپورٹ میں نیو کلیئر ڈیٹرنٹ انفراسٹرکچر کی موجودہ صورت حال پر تشویش ظاہر کی گئی۔ یہ رپورٹ ڈیفنس سیکریٹری گیون ولیمسن کی جانب سے یو کے سب میرین پروگرام پر 2.5 بلین پونڈ خرچ کرنے کے وعدے کے چار ماہ بعد سامنے آئی ہے۔ پبلک ارکائونٹس کمیٹی چیئر مگ ہیلیئر نے کہاکہ منسٹری أٓف ڈیفنس کو پہلے ہی نے ائر کرافٹ کیریئر کی ڈلیوری کے معاملے میں کرائسس کا سامنا ہے اور ممکنہ طور پر ایکوئپمنٹ پروگرام کیلئے 20 بلین پونڈ کا شارٹ فال ہے اور یہ صورت حال نیشنل سیکورٹی کے وعدوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منسٹری آف ڈیفنس کو 3 بلین پونڈ کے اس گیپ کو پر کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہیں ۔ سکلز گیپ کو ختم کرتےہوئے یہ یقینی بنانا حاہیے کہ تمام تر غیریقینی بین الاقوامی سیاسی اور تجارتی حالات میں موثر سپلائی لائن برقرار رہے۔انہوں نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیٹرنٹ کو دستیاب انفراسٹرکچر کو حاصل موجودہ سپورٹ پر مجھے انتہائی تشویش ہے کیونکہ یہ ملکی مقاصد کیلئے فٹ نہیں ہے۔ منسٹری آف ڈیفنس کو اس معاملے کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ اگلے دس برسوں میں توقع کی جاتی ہے کہ ایم او ڈی 5 بلین پونڈ نیو کلیئر انٹرپرائز نیو کلیئر نیٹ ورک پروگرام ایکوبپمنٹس اور سب میرین فلیٹ کی مرمت کرنے والے افراد اور ری پلیسمنٹ پر خرچ کرے گی۔ ان میں وین گارڈ کلاس سب میرینز بھی شامل ہیں جو یوکے نیوکلیئر میزائل بردار ہیں۔ ایم او ڈی کا کہنا ہے کہوہ یہ تسلیم کرتی ہے کہ بریگزٹ کی صورت میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد نیو کلیئر ڈیٹرنٹ پروگرام کیلئے ایکویپمنٹس کی سپلائی چین اور امپورٹڈ میٹریل متاثر ہو گا۔ ایم او ڈی افسران نے کمیٹی کو بتایا کہ بریگزٹ کے نتیجے میں نیو کلیئر پروگرام میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کے ریگولیشنز اور پرائسز متاثر ہوں گی نیو کلیئر انجینیئرز کو ریکروٹ کرنا بھی مشکل ہو جائے گا۔