• ☚ پاک فوج کی زیر نگرانی NA69 میں ضمنی انتخابات پر امن ماحول میں جاری رہے
  • ☚ 32سال میں ہاتھ سے تیارکیاگیاقرآنی نسخہ خاتون نےمدینہ منورہ کےقرآن میوزیم میں رکھ دیا
  • ☚ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری مونس الٰہی بھاری اکثریت سے کامیاب
  • ☚ اراکین چیمبر کیلئے پاسپورٹ دفتر میں خصوصی سروس فراہم کرنیکا اعلان
  • ☚ گجرات :15روزہ انسداد خسرہ مہم کے انتظامات مکمل376ٹیمیں تشکیل
  • ☚ مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر سجاد احمد ٹونی کی ق لیگ میں شمولیت
  • ☚ جٹووکل کے قریب پولیس کی کاروائی ‘ 2مبینہ ڈاکو گرفتار کر لیے گئے
  • ☚ گجرات: ضمنی الیکشن کے بعد تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
  • ☚ ڈنگہ میں خاتون کے گھر کا صفایا‘ سرائے عالمگیر میں مکان پر قبضہ
  • ☚ نواز شریف پارک کے باہر مسلح افراد کا مزدور پر تشدد‘ لہولہان کردیا
  • ☚ کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک
  • ☚ شہری کے مرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ کھل گئے، اربوں روپے کا لین دین
  • ☚ لاہور: نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے
  • ☚ ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
  • ☚ کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، اہلکار زخمی، 3 ڈکیت گرفتار
  • ☚ حکومت کی نیا پاکستان ہاوٴسنگ سکیم میں گھر کی کل قیمت اور ماہانہ قسط کتنی ہو گی؟ غریب عوام کیلئے انتہائی اچھی خبر آ گئی
  • ☚ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ
  • ☚ سستا گھر اسکیم کا سب سے بڑا فائدہ۔۔۔ نوکریاں ہی نوکریاں! وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنا دی
  • ☚ گجرات فسادات : بھارتی جنرل کا’ ضمیر‘ 16 سال بعد جاگ گیا
  • ☚ نادان لوگ وقت سے پہلے پاؤں پر کلہاڑی ماررہے ہیں ، نواز شریف
  • ☚ ٹوری کی ویلفیئر سکیم سے لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے،گورڈن براؤن
  • ☚ ٹومی رابنسن کے ساتھ فوجیوں کی تصویر پر آرمی نے تحقیقات شروع کر دی
  • ☚ چیف جسٹس ثاقب نثار مانچسٹر کے ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کرینگے
  • ☚ داعش30 ہزار جنونی دہشت گردوں کے سہاریمافیا کی شکل میں واپسی کیلئے تیار
  • ☚ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جنید صفدراور زکریا شریف کو کلیئر کردیا
  • ☚ برطانیہ نے داعش سے تعلق رکھنے والے 9 برطانوی شہریوں کو واپس لینے سے انکار کردیا
  • ☚ پارلیمنٹری گروپ کے دورہ کشمیر سے مسئلہ اٹھانے میں مدد ملے گی، بیرسٹر عمران حسین ایم پی
  • ☚ مے کی لیبر ووٹرز سے اپیل کے ساتھ سینٹر گراؤنڈ حاصل کرنے کی کوشش
  • ☚ پاکستان سے باہر لندن میں تو کیا دنیا میں کہیں کوئی جائیداد نہیں، اسحاق ڈار
  • ☚ آرٹیکل35اے پر کشمیر ی ڈائسفرا اسٹیئر نگ گروپ کا قیام ، کمیٹی تشکیل
  • ☚ گہری رنگت کی وجہ سے بچپن میں بہت تنگ کیا جاتا تھا، پریانکا چوپڑا
  • ☚ اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام
  • ☚ امیتابھ بچن نے بھی جنسی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایشوریا بھی بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف میدان میں آگئیں
  • ☚ ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا
  • ☚ ’ڈرا‘ نے گرین کیپس کو ڈرا دیا، سیریز داؤ پر لگ گئی
  • ☚ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست
  • ☚ آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی اور ٹی ٹین لیگ کے بارے میں فیصلہ کریگا
  • ☚ دل برداشتہ لیفٹ آرم اسپنر عبدالرحمن انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر
  • ☚ دبئی ٹیسٹ، پاکستان جیت کی شاہراہ پر،محمد عباس کی7گیندوں پر 3وکٹ
  • آج کا اخبار

    پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں

    Published: 24-09-2018

    Cinque Terre

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے،جواب میں بھارتی اوپنرز نے پاکستانی بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور ہدف 40 ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔بھارت نے ایشیا کپ میں ناقابل شکست ہے،اس نے سپر فور مرحلے میں اپنا اگلا میچ افغانستان سے کھیلنا ہے،اس میچ میں شکست کے باوجود بھی اس کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستانی فیلڈرز نے بھارتی بیٹسمینوں کا خوب ساتھ دیا، بھارتی کپتان روہت شرما اور شیکھردھون کے 3 آسان کیچ ڈراپ کئے،جس پر انہوں نے شاندار بیٹنگ کی اور اپنی اپنی سنچریاں مکمل کی۔پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں دونوں اوپنرز نے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر پہلی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت قائم کی،انہوں نے 210 رنز کی پارٹنرشپ بنائی، اس دوران شیکھردھون نے شاندار اسٹروکس کھیلے،انہوں نے 100 گیندیں کھیلی اور 114 رنز بنائے اور رن آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 16 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ روہت شرما نے میچ میں چانس ملنے کا فائدہ اٹھایا اور ناقابل شکست 111 رنز کی اننگز کھیلی،انہوں نے اس دوران 7 چوکے اور 4 بلند و بالا چھکے مارے،بھارتی کپتان کی اننگز کی خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے میچ کے دوران اپنے 7 ہزار رنز بھی پورے کئے۔بھارت کے 16 اوورز میں بغیر کسی نقصان پر 75 رنز دوسری وکٹ پر بھارتی کپتان نے امباتی روئیڈو کے ساتھ مل کر ناقابل 28 رنز بنائے اور میچ اختتام تک پہنچایا اور 238 رنز کا ہدف 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔اس سے قبل پاکستان نے شعیب ملک اور سرفراز احمد کی سنچری شراکت کی بدولت 238 رنز کا ہدف دیا،پاکستان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 237رنز بنائے۔پاکستانی اننگز میں شعیب ملک78،سرفراز احمد 44،فخر زمان 31اور آصف علی نے 30 رنز شاندار اننگز کھیلی اور ابتداء میں مشکلات کی شکار گرین شرٹس کو قابل دفاع ہدف تک پہنچایا۔بھارت کی طرف سے کلدیپ یادیو،یزویندرا چاہل اورجسپریت بھمرا نے 2،2وکٹیں اپنے نام کی تاہم دیگر بالرز خاطر خواہ پرفارمنس دیکھانے میں ناکام رہے