• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پاک بھارت کشیدگی، سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کی چکا چوند ماند پڑنے کا خطرہ
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ عمران خان نے بھارتی دھمکیوں کا دو ٹوک جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے، کمیٹی رہنما
  • ☚ تھریسامے کے ’’مخالفانہ ماحول‘‘میں 5 سال قبل گرفتار طالب علم اب تک زیرحراست
  • ☚ کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستانی اٹارنی جنرل
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ کرینہ کپور کی پریانکا چوپڑا کو ماضی نہ بھولنے کی تلقین
  • ☚ سدھو کو کپل شرما شو سے نکالنے میں سلمان خان ملوث نکلے
  • ☚ علی ظفر کی ٹوئٹ پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ آسٹریلیا سے سیریز،حارث رئوف سلیکٹرز کی نظر میں آگئے
  • ☚ سپرلیگ پاکستان کیلئے مفید، اچھے کرکٹر ملیں گے، شاہد آفریدی، ٹیلنٹ کو پرکھا جائے
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • آج کا اخبار

    عالمی عدالت انصاف نے امریکہ کو ایرانی اشیا سے پابندی ہٹانے کاحکم دے دیا

    Published: 05-10-2018

    Cinque Terre

    لندن ( نیوز ڈیسک )عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فیصلہ صادر کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والا جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی کرے۔گارڈین میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے ایران کی حمایت کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسانی مدد کے لیے برآمد کی جانے والی چیزیں جیسے اشیا خورد و نوش اور دواؤں کی فراہمی کی اجازت ہونی چاہیے۔ امریکہ نے عدالت میں موقف پیش کیا تھا کہ آئی سی جے کے پاس اس معاملے کو جانچنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ یہ امریکی سیکورٹی کا معاملہ ہے۔ واضحرہے کہ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنا حکومتوں پر لازم نہیں ہوتا۔ یہ عدالت ملکوں کے مابین تنازعات کا قانونی حل پیش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کا مرکزی ادارہ ہے۔ ماضی میں ایران اور امریکہ دونوں نے اس عدالت کے فیصلوں کو نظر انداز کیا ہے۔ عدالت کی جانب سے سنائے جانے والی فیصلے میں عدالت کے صدر عبدالقوی یوسف نے کہاکہ اس عدالت کے مطابق امریکہ پر لازم ہے کہ وہ ان اشیا کی برآمد پر لگائی جانے والی پابندیاں ختم کرے جو انسانیت کے نام پر ایران بھیجی جاتی ہیں۔ایران کی وزارت خارجہ نے اس فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ یہ ?ایران کے موقف کو درست ثابت کرتا ہے اور دکھاتا ہے کہ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔ایران کی معیشت امریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد سے کافی مشکلات کا شکار ہے اور اس کی کرنسی ریال کی قدر مئی میں پابندیاں لگانے کے بعد سے گر گئی ہے۔اپنے رد عمل میں امریکہ نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ?یہ بالکل نامناسب فیصلہ ہے اور عدالت کا اس معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر پیٹ ہوکسٹرا نے ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں کہا کہ عدالت نے ایران کی جانب سے کی گئی درخواست پر عمل نہیں کیا ہے اور یہ بہت ہی محدود حد کا فیصلہ ہے۔واضحرہے کہ اگست میں ایران نے عالمی عدالت انصاف سے درخواست کی تھی کہ وہ امریکہ کے 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے سے نکل جانے کے بعد لگائی جانے والی پابندیاں ختم کرائے۔ ایران کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ امریکی کا مقصد یہ ہے کہ وہ ایران کو زیادہ سے زیادہ اقتصادی طور پر نقصان پہنچائے اور اس نے 1955 میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایران نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا امریکی اقدامات ظالمانہ اور غیر قانونتھے۔ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے ان اشیا کو ایرانی عوام کے لیے ضروری قرار دیا۔