• ☚ یونین کونسل 12گندگی کی بدترین تصویر پیش کرنے لگی‘ حکام بے بس
  • ☚ حاجی محمد منشا کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں‘ اہم شخصیات کی شرکت
  • ☚ بھکڑیانوالی میں قتل ہونیوالے معذور شخص کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع
  • ☚ یونین کونسل 5میں آج پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع کی جائیگی
  • ☚ حاطہ کچہری کے گیٹ پر مسلح افراد کا عمران علی پر تشدد ‘دھمکیاں
  • ☚ سیوریج نالوں کی صفائی کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں: حاجی خالد
  • ☚ میونوال کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم‘خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
  • ☚ ائیکورٹ بنچزکے قیام کیلئے گجرات بار ایسوسی ایشن سراپا احتجاج
  • ☚ گڑھی احمد آباد کے مکین سیوریج کی بندش سے ذہنی اذیت کا شکار
  • ☚ جواریوں کیخلاف آپریشن ‘نصف درجن ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ دہشت گردی کے الزامات میں تین نوجوان گرفتار
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی شفاف اور بھرپور تحقیقات ہونی چاہئے
  • ☚ رحمٰن ملک کو ایجویئرروڈ پر بزنس پراپرٹی سےبیدخل کر دیا گیا
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ انوشکا شرما نے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل کرلیے
  • ☚ چمکدار جلد کیلئے اپنائیں 8 عادات
  • ☚ بہترین جلد کیلئے 6 معمولات اپنائیں
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • ☚ ورلڈ کپ ہاکی:پاکستان کو ہالینڈ سے شکست کے باوجود ایک چانس مل گیا
  • ☚ محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے لیے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر
  • ☚ قائداعظم ٹرافی،سوئی ناردرن کو حبیب بینک پر168کی برتری
  • آج کا اخبار

    ھارت کی جنگی دھمکیوں سے تحریک آزادی کشمیر نہیں رکے گی، چوہدری مشاہد رضا

    Published: 07-10-2018

    Cinque Terre

    مانچسٹر : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری مشاہد رضا نے بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت اور قتل وغارت گری کی نئی لہر کا آغاز کردیا، بھارت اپنے اس غیر ذمہ دارانہ اور معاندانہ رویے کی وجہ سے نہ تو پاکستان کو دھمکا سکتا ہے اور نہ ہی کشمیری عوام کو حق خود اختیاری کے حصول کی جدوجہد سے روک سکتا ہے۔ اس طرح کی دھمکیوں سے جموں وکشمیر کے عوام کااپنے مقاصد کیلئے لڑائی جاری رکھنے کا عزم مزید پختہ ہوتا ہے۔ عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں پر مظالم اورحقوق انسانی کی خلاف ورزیاں بند پر مجبور کریں۔ حاجی امتیاز علی خانوال او احسن امتیاز کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چیزوں نے گزشتہ 70 سال سے مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھا ہوا ہے، ایک کشمیری عوام کی قربانیاں اور دوم مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا بیباکانہ موقف ہے۔ یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم امن وسلامتی کی کوششوں کو تیز کریں اور اس دیرینہ تنازعے کا منصفانہ اور پائیدار حل تلاش کریں۔ چوہدری خالق دتہ وال، چوہدری مسرت علی، چوہدری آفتاب اور دیگر نے کہا کہ کشمیر کو برطانیہ کی جانب سے برصغیر کی تقسیم کے بعد سے آزادی سے محروم رکھا گیا ہے، کشمیر میں غیر یقینی صورت حال نہ صرف بھارت اورپاکستان کیلئے تباہ کن ہے بلکہ اس سے افغانستان میں امن اوراستحکام کے امکانات بھی تباہ ہوجائیں گے۔ یہ مسئلہ تیسرے فریق کی شراکت کے بغیر حل نہیں ہوسکتا، مسئلے کوحل کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی بھرپور مدد سے ایک قابل عمل حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے بھارت اور پاکستان کی معاونت کیلئے اقوام متحدہ سے زیادہ بہتر کوئی ادارہ نہیں ہوسکتا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ثالثی حسد سے پاک ہوگی اور انفرادی کوشش ہوگی۔ رہنماوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ بھارت ان کوششوں کی مزاحمت کرے گا لیکن اگر بھارت کو یہ باور کرادیاجائے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کی صورت میں اسے کتنے فوائد حاصل ہوں گے تو اس کامنفی رویہ تبدیل ہو سکتا ہے۔ اجتماع سے دیگر لوگوں کے علاوہ چوہدری ذولفقار علی، انجم علی ،توصیف اختر، عرفان احمد، محمد ریاض، قائم خادم، رضوان ہاشمی، وسیم اختر، امجد علی، غفار احمداور دیگر نے بھی خطاب کیا