• ☚ پاک فوج کی زیر نگرانی NA69 میں ضمنی انتخابات پر امن ماحول میں جاری رہے
  • ☚ 32سال میں ہاتھ سے تیارکیاگیاقرآنی نسخہ خاتون نےمدینہ منورہ کےقرآن میوزیم میں رکھ دیا
  • ☚ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری مونس الٰہی بھاری اکثریت سے کامیاب
  • ☚ اراکین چیمبر کیلئے پاسپورٹ دفتر میں خصوصی سروس فراہم کرنیکا اعلان
  • ☚ گجرات :15روزہ انسداد خسرہ مہم کے انتظامات مکمل376ٹیمیں تشکیل
  • ☚ مسلم لیگ ن کے جنرل کونسلر سجاد احمد ٹونی کی ق لیگ میں شمولیت
  • ☚ جٹووکل کے قریب پولیس کی کاروائی ‘ 2مبینہ ڈاکو گرفتار کر لیے گئے
  • ☚ گجرات: ضمنی الیکشن کے بعد تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
  • ☚ ڈنگہ میں خاتون کے گھر کا صفایا‘ سرائے عالمگیر میں مکان پر قبضہ
  • ☚ نواز شریف پارک کے باہر مسلح افراد کا مزدور پر تشدد‘ لہولہان کردیا
  • ☚ کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک
  • ☚ شہری کے مرنے کے بعد بینک اکاؤنٹ کھل گئے، اربوں روپے کا لین دین
  • ☚ لاہور: نوازشریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے
  • ☚ ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بن گئے
  • ☚ کراچی میں 2 مبینہ پولیس مقابلے، اہلکار زخمی، 3 ڈکیت گرفتار
  • ☚ حکومت کی نیا پاکستان ہاوٴسنگ سکیم میں گھر کی کل قیمت اور ماہانہ قسط کتنی ہو گی؟ غریب عوام کیلئے انتہائی اچھی خبر آ گئی
  • ☚ جسٹس شوکت عزیز صدیقی عہدے سے فارغ
  • ☚ سستا گھر اسکیم کا سب سے بڑا فائدہ۔۔۔ نوکریاں ہی نوکریاں! وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنا دی
  • ☚ گجرات فسادات : بھارتی جنرل کا’ ضمیر‘ 16 سال بعد جاگ گیا
  • ☚ نادان لوگ وقت سے پہلے پاؤں پر کلہاڑی ماررہے ہیں ، نواز شریف
  • ☚ ٹوری کی ویلفیئر سکیم سے لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے،گورڈن براؤن
  • ☚ ٹومی رابنسن کے ساتھ فوجیوں کی تصویر پر آرمی نے تحقیقات شروع کر دی
  • ☚ چیف جسٹس ثاقب نثار مانچسٹر کے ڈیم فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کرینگے
  • ☚ داعش30 ہزار جنونی دہشت گردوں کے سہاریمافیا کی شکل میں واپسی کیلئے تیار
  • ☚ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جنید صفدراور زکریا شریف کو کلیئر کردیا
  • ☚ برطانیہ نے داعش سے تعلق رکھنے والے 9 برطانوی شہریوں کو واپس لینے سے انکار کردیا
  • ☚ پارلیمنٹری گروپ کے دورہ کشمیر سے مسئلہ اٹھانے میں مدد ملے گی، بیرسٹر عمران حسین ایم پی
  • ☚ مے کی لیبر ووٹرز سے اپیل کے ساتھ سینٹر گراؤنڈ حاصل کرنے کی کوشش
  • ☚ پاکستان سے باہر لندن میں تو کیا دنیا میں کہیں کوئی جائیداد نہیں، اسحاق ڈار
  • ☚ آرٹیکل35اے پر کشمیر ی ڈائسفرا اسٹیئر نگ گروپ کا قیام ، کمیٹی تشکیل
  • ☚ گہری رنگت کی وجہ سے بچپن میں بہت تنگ کیا جاتا تھا، پریانکا چوپڑا
  • ☚ اداکارہ میرا پر شہری کے گھر پر قبضہ کا الزام
  • ☚ امیتابھ بچن نے بھی جنسی ہراسانی پر خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایشوریا بھی بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کے خلاف میدان میں آگئیں
  • ☚ ہراسانی سے متعلق ’’می ٹو‘‘ مہم سے لوگوں کی سوچ تبدیل نہیں ہوگی، سشمیتا
  • ☚ ’ڈرا‘ نے گرین کیپس کو ڈرا دیا، سیریز داؤ پر لگ گئی
  • ☚ پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست
  • ☚ آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی اور ٹی ٹین لیگ کے بارے میں فیصلہ کریگا
  • ☚ دل برداشتہ لیفٹ آرم اسپنر عبدالرحمن انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر
  • ☚ دبئی ٹیسٹ، پاکستان جیت کی شاہراہ پر،محمد عباس کی7گیندوں پر 3وکٹ
  • آج کا اخبار

    عمران خان تمہاری اپناہر شوق پورا کر لو جب تم گرو گے تو تمہارے ساتھ کیا ہوگا؟خواجہ سعد رفیق نے دھمکی دیدی،معنی خیز انتباہ

    Published: 08-10-2018

    Cinque Terre

    مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 131سے نامزد امیدوار خواجہ سعید رفیق نے کہاکہ شہباز شریف کی گرفتاری بزدل حکمرانوں کی ہار ہے بزدل ہمیشہ پیچھے سے وار کرتا ہے لیکن شیر سامنے سے وار کرتا ہے ،عمران خان تمہاری کوئی حسرت ادھوری نہ رہے جائے ہر شوق پورا کر لو جب عمران خان گرے گا تو کوئی اٹھانے بھی نہیں آئے گا ،اگر عمران خان دانشمند ہوتا تو اپنے وعدے پورے کرتا سیاسی انتقام پر نہ اترتا ،کیا پاکستان میں تبدیلی لوٹوں سے آئے گی مسلم لیگ (ن) اس مرتبہ ڈٹ کراپنے مینڈیٹ پر پہرا ہ دے گی۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے حلقہ این اے 131میں انتخابی مہم کے دوران کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ شہباز شریف پر بے ضابطگیوں کے الزمات کے بے بنیاد ہیں،شہباز شریف نے ہر چیز کی پروا کئے بغیر پنجاب کی عوام کی خدمت کی ، آج ترکی اور چین جیسے ممالک میں شہباز شریف کی خدمات کو سراہا جاتا ہے ، چین نے شہبا ز شریف کی کارکر دگی کو دیکھتے ہو ئے پنجاب کی ترقی کو پنجاب سپیڈو کی ٹرم سے نوازا ، اس قوم سے ذیاتی کر نے والا نہ کبھی بچا ہے اور نہ بچے گا ، اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے ہم پر ا نگلیاں اٹھانے والوں کی طرف بھی انگلیاں اٹھائی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کی حد کر دی آج ہر چیز مہنگی ہے ، نئے پاکستان سے اچھا تو پرانا پاکستان تھا ،نیا پاکستان تو پرانے سے برتر ہے ، لو گ اس رویے کو برداشت نہیں کریں گے، موجودہ حکومت کو انتقامی کاروائیوں کی بجائے گوڈ گورننس پر دھیان دینا چاہئے ۔وزیر ریلوے شیخ رشید کو پیغام بھیجا تھا کہ اگر ریلوے کے ادارے میں کسی مدد کی ضرور ت ہے تو ہم حاضر ہیں لیکن شیخ صاحب کا رویہ افسوس ناک تھا ، وہ تو گزشتہ حکومت کا نام اور اس کی کارکر دگی دیکھ کر چڑ جاتے ہیں ، میرا نام تک سننا پسند نہیں کرتے ، میں نے اپنے دور میں ریلوے کی مال گاڑیوں کی تعداد 1سے16تک لے کر گیا ۔انہوں نے کہا کہ میرے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی انتخاب لڑے والا امیدوار ڈیڑھ ماہ قبل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا ہے ، انہیں عوامی خدمت کا کو ئی درس نہیں ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کی گرفتاری بزدل حکمرانوں کی ہار ہے بزدل ہمیشہ پیچھے سے وار کرتا ہے لیکن شیر سامنے سے وار کرتا ہے ۔انہوں نے کہا پاکستان کی تاریخ میں خان عبدالوالی خان کے بعد پہلی مرتبہ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا گیا ۔خواجہ سعد رفیق نے کہا عمران خان تمہاری کوئی حسرت ادھوری نہ رہے جائے ہر شوق پورا کر لو جب عمران خان گرے گا تو کوئی اٹھانے بھی نہیں آئے گا ۔سعد رفیق نے کہا اگر عمران خان دانشمند ہوتا تو اپنے وعدے پورے کرتا سیاسی انتقام پر نہ اترتا ۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا پاکستان میں تبدیلی لوٹوں سے آئے گی مسلم لیگ ن اس مرتبہ ڈٹ کر اپنے مینڈیٹ پر پہرا ہ دے گی۔