• ☚ مریضو ں کی سہولیات کیلئے بی ایچ یوز چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
  • ☚ میونوال :بینک کی اقساط نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کو گولیاں مار دی گئیں
  • ☚ پولیس کو ایمرجنسی کال پر گمراہ کرنیوالے کی سختی ‘گرفتاری کیلئے چھاپے
  • ☚ واپڈا نے بجلی چوروں کا گھیرا تنگ کر دیا‘ گجرات اور کنجاہ میں آپریشن
  • ☚ گجرات پولیس کا اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن
  • ☚ طلبا گروپوں میں تصادم اور فائرنگ ‘ تعلیمی اداروں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ
  • ☚ ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق‘ خاتون سمیت نصف درجن افراد زخمی
  • ☚ حکومت کی نئی لیبر پالیسی کے مثبت اثرات مرتب ہونگے:دلدار جٹ
  • ☚ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان سفیان سپردخاک
  • ☚ ریسکیو 1122کے زیر اہتمام نجی سکول میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ ’دیپیکا اور رنویر‘ شادی کی تقاریب کا احوال
  • ☚ انسٹا گرام 2018 میں زیادہ فالو کی جانے والی سیلیبرٹیز
  • ☚ ’مائیکل جیکسن‘ دنیا کا مشہور ترین پاپ اسٹار
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ ایمر جنگ ایشیا کپ ، پاکستان کو شکست
  • ☚ لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو کپتان مقرر کردیا
  • ☚ بیرون ملک سے افسران کو لانے کا مقصد بورڈ کو پروفیشنل خطوط پر چلانا ہے،احسان مانی
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • آج کا اخبار

    نادان لوگ وقت سے پہلے پاؤں پر کلہاڑی ماررہے ہیں ، نواز شریف

    Published: 09-10-2018

    Cinque Terre

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہینادان لوگ وقت سے پہلے اپنے پاوں پرکلہاڑی مار رہے ہیں ، جو کچھ کیا جا رہا ہے کنٹینر والوں کو ا س کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔نواز شریف نے کہا کہ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، پہلے بھی قربانیاں دیتے آئے ہیں ، یہ سب ہمارے لیے کوئی نئی بات نہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی آسمان کو چھونے لگی ہے ، حکومت نے چند دنوں میں غریبوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ جن شرائط پر سی پیک سے متعلق نئے معاہدے کیے جا رہے ہیں ان پر تشویش ہے، چین پاکستان کا دیرینہ دوست اور ہر مشکل وقت کا ساتھی ہے لیکن موجودہ حکومت چین کو بھی پاکستان سے دورکر رہی ہے،یہ سب کچھ خاص طاقت کو خوش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔نیب قوانین پر تحفظات ظاہرکرتے ہوئے نواز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کو اپوزیشن جماعتوں سے مل کر ان قوانین میں ترامیم پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔اجلاس کے دوسرے مرحلے میں شہباز شریف کی گرفتاری اور انتقامی سیاسی کارروائیوں پر احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی جس میں رانا ثنا اللہ، سعد رفیق، حمزہ شہباز، جاوید لطیف،امیر مقام اور مریم اورنگزیب شامل ہیں۔کمیٹی2دن میں عوامی احتجاج سے متعلق لائحہ عمل اور سفارشات پیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نواز شریف اور مریم نواز کی احتجاجی جلسوں میں شرکت کے حوالے سے بھی سفارش کرے گی۔اجلاس میں نواز شریف کی صاحبزادی اور سی ای سی کی رکن مریم نواز نے شرکت نہیں کی۔