Published: 11-10-2018
گجرات (کرائم رپورٹر)بو لا نی پولیس نے کا لجز کے قریب ڈکیتیا ں کر نے والا گینگ پکڑ لیا ‘ جلا لپورجٹاں سے 5جرائم پیشہ اسلحہ سمیت گرفتار ‘ مقدمات درج ‘ تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ بو لا نی کے ایس آئی ریا ض نے معہ نفری مخبر کی اطلا ع پر گرلز کالج جگو کے قریب بیٹھے 4افراد کو حراست میں لے لیا ‘ پولیس کے مطابق پر 4افراد گرلز کالج کے قریب ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تھے ‘ جنہو ں نے دوران تفتیش وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا ہے اور انکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی بر آمد ہو ا ہے بولانی پولیس نے ایس آئی ریا ض کی رپورٹ پر مظہر حسین ولد طالب حسین سکنہ نتھیہ قریشیا ں ‘ عدنان عرف دانو ولد ولایت جٹ سکنہ چوکنانوالی کنجاہ ‘ قاسم جٹ ولد آصف سکنہ لا لہ زار کا لو نی گجرات ‘ امیر حمزہ عرف اسد ولد غلام علی سکنہ سر گودھا کے خلا ف مقدمات درج کرلیے ‘ تھا نہ صدر جلا لپورجٹاں پولیس نے گرفتار جر ائم پیشہ افراد سے 5بندوقیں بر آمد کر لیں ‘ عرفان عرف فانا گجر سکنہ لد ھا کنجاہ ‘ صفیر عر ف صاحبا سکنہ منڈی بہا ؤ الدین سے 30بو ر پسٹل عرفان صفدر سکنہ کنجاہڑی سے 30بو ر پسٹل ‘ نبیل اختر بلو سکنہ کو ٹ شمس سے کلا شنکو ف سائیں سکنہ کنجاہڑی سے 30بو رپسٹل بر آمد کر لیا ۔