• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پاک بھارت کشیدگی، سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کی چکا چوند ماند پڑنے کا خطرہ
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ عمران خان نے بھارتی دھمکیوں کا دو ٹوک جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے، کمیٹی رہنما
  • ☚ تھریسامے کے ’’مخالفانہ ماحول‘‘میں 5 سال قبل گرفتار طالب علم اب تک زیرحراست
  • ☚ کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستانی اٹارنی جنرل
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ کرینہ کپور کی پریانکا چوپڑا کو ماضی نہ بھولنے کی تلقین
  • ☚ سدھو کو کپل شرما شو سے نکالنے میں سلمان خان ملوث نکلے
  • ☚ علی ظفر کی ٹوئٹ پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ آسٹریلیا سے سیریز،حارث رئوف سلیکٹرز کی نظر میں آگئے
  • ☚ سپرلیگ پاکستان کیلئے مفید، اچھے کرکٹر ملیں گے، شاہد آفریدی، ٹیلنٹ کو پرکھا جائے
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • آج کا اخبار

    گجرات:محکمہ ایکسائز کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے کیلئے نوٹس جاری نہ کیے جا سکے

    Published: 11-10-2018

    Cinque Terre

    گجرات (رپورٹ : محمد شہبا ز )پر اپر ٹی ٹیکس ‘ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکیشن گجرات ابھی تک پر اپر ٹیکس جمع کر وانے کیلئے نو ٹسز جا ری نہیں کر سکا ‘ یہ نو ٹسز عمومی طور پر جو الا ئی کے مہینے میں جا ری کئے جا تے ہیں اور مقررہ وقت کے اند رہی ما ہ اگست تک جمع کر انے کی صورت میں محکمہ کی جا نب سے 5فیصد رعایت بھی حا صل کی جا سکتی ہے ‘ ذرائع کے مطابق سال 2013-14کے سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جا نب سے پر اپر ٹی ٹیکس کو 100فیصد بڑھا نے کی تجو یز تھی مگر بعدازاں اسے 50فیصد تک بڑھا یا گیا اور سالانہ مزید 10فیصد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا مگر سال 2016-17میں مر کزی اور صوبا ئی اسمبلیو ں کے انتخابا ت کی وجہ سے اس سال 10فیصد اضا فہ روک دیا گیا اور سال 2015-16کی مطابق ہی پر اپرٹی ٹیکس کی وصولی کا نو ٹیفکیشن پنجاب حکومت کی جانب سے جا ری کر دیا گیا ‘ مگر 25جو لا ئی کے انتخابا ت کے نتیجہ میں آنے والے حکومت ابھی تک پر اپر ٹی ٹیکس کے حوالے سے کو ئی نو ٹیفکیشن جا ری نہیں کر سکی ‘ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات ذرائع کے مطابق عام حالا ت میں ڈیپا رٹمنٹ جو لا ئی سے اکتوبر کے مہینے تک کر وڑوں روپے کی وصولیا ں کر چکی ہو تی ہے مگر تاحال حکومت کی جا نب سے نو ٹیفکیشن جا ری نہ ہو سکنے کی وجہ سے پر اپر ٹی ٹیکس کیلئے کو ئی نو ٹسز جا ری نہیں کئے گئے ‘ جسکی وجہ سے ان 4مہینو ں کے دوران جو کر وڑون روپے پر اپر ٹی ٹیکس کی مد د میں وصول ہو تے تھے تاحال محروم ہیں اور بر وقت پنجاب حکومت کی جانب سے نو ٹیفکیشن جا ری نہ ہو سکنے کی وجہ سے اب آنے والے دنو ں میں محکمہ کے انسپکٹر ز کو بھی بڑے پر ابلم کا سامنا کر نا پڑے گا ‘ اور اگر مقرر ہ وقت میں خا طر خواہ اضا فہ نہ کیا گیا تو شہر ی بھی جو 5%کی رعایت حا صل کر پا تے تھے سے محروم ہو جا ئیں گے ۔