• ☚ یونین کونسل 12گندگی کی بدترین تصویر پیش کرنے لگی‘ حکام بے بس
  • ☚ حاجی محمد منشا کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں‘ اہم شخصیات کی شرکت
  • ☚ بھکڑیانوالی میں قتل ہونیوالے معذور شخص کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع
  • ☚ یونین کونسل 5میں آج پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع کی جائیگی
  • ☚ حاطہ کچہری کے گیٹ پر مسلح افراد کا عمران علی پر تشدد ‘دھمکیاں
  • ☚ سیوریج نالوں کی صفائی کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں: حاجی خالد
  • ☚ میونوال کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم‘خواتین سمیت متعدد افراد زخمی
  • ☚ ائیکورٹ بنچزکے قیام کیلئے گجرات بار ایسوسی ایشن سراپا احتجاج
  • ☚ گڑھی احمد آباد کے مکین سیوریج کی بندش سے ذہنی اذیت کا شکار
  • ☚ جواریوں کیخلاف آپریشن ‘نصف درجن ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ دہشت گردی کے الزامات میں تین نوجوان گرفتار
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کی شفاف اور بھرپور تحقیقات ہونی چاہئے
  • ☚ رحمٰن ملک کو ایجویئرروڈ پر بزنس پراپرٹی سےبیدخل کر دیا گیا
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ انوشکا شرما نے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل کرلیے
  • ☚ چمکدار جلد کیلئے اپنائیں 8 عادات
  • ☚ بہترین جلد کیلئے 6 معمولات اپنائیں
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • ☚ ورلڈ کپ ہاکی:پاکستان کو ہالینڈ سے شکست کے باوجود ایک چانس مل گیا
  • ☚ محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے لیے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر
  • ☚ قائداعظم ٹرافی،سوئی ناردرن کو حبیب بینک پر168کی برتری
  • آج کا اخبار

    ملائشیابھیجے جانیوالے نوجوانوں کیساتھ ایجنٹوں کا غیر انسانی سلوک

    Published: 12-10-2018

    Cinque Terre

    گجرات (آکا ش نیا زی سے)ملا ئشیا ء بھیجنے والے انسانی سمگلر ز گجرات کے نوجوانو ں کو گٹر صاف کر نے والی کمپنیو ں کو بیجنے لگے ‘ اچھی نوکری کا جھا نسہ دیکر لا کھو ں روپے بٹورے جا رہے ہیں ‘ ایف آئی اے متحر ک ہو گئی ‘ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گجرات نے ملا ئشیا بجھوا کر اچھی نو کریو ں کا جھا نسہ دینے والے انسانی سمگلر ز اور ایجنٹوں کی گرفتاری کیلئے چھا پے ما رنا شروع کر دئیے ہیں گجرات کے رہائشی 2نوجوانو ں شایان بٹ سکنہ محلہ فیر وز آبا د اور ذیشان حسین سکنہ نا رووالی گجرات کی ایف آئی اے کو دی گئی درخواستوں میں ظلم کی نئی داستان سامنے آئی ہے ‘ ذیشان حسین اور شایان بٹ کے مطابق جی ٹی ایس چوک میں بینر دیکھ کر ایجنٹ سے رابطہ کیا جس نے 50ہزار تنخواہ پر کا سمٹکس کمپنی میں نو کری کا جھا نسہ دیکر فی کس 2لا کھ روپے وصول کئے ملا ئشیا ء پہنچے تو ہمیں یر غما ل بنا کر ہم سے پا سپورٹ چھین لیے گئے اور ہمیں ایجنٹ نے کا سمیٹکس کمپنی میں کا م دلو انے کی بجائے گٹر صاف کر نے اور گھا س کا ٹنے والی کمپنی کو ڈیڑھ لا کھ میں بیچ دیا کمپنی والے ہمیں صرف 12ہزار روپے دئیے تھے گھر والو ں سے ڈیڑھ ڈیڑھ لا کھ روپے منگواکر کو ڑا اٹھا نے والی کمپنی سے جا ن چھڑوا کر وطن واپس پہنچے ہیں پہلے 2لا کھ ضائع ہو ئے اسکے بعد ڈیڑھ لا کھ بھی جا تے رہے ‘ ایف آئی اے نے ملا ئشیا ء بھیجنے والے ایجنٹوں کی تلا ش شروع کر دی ۔