• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ مہنگائی بڑھ گئی، برآمدات کم، وجوہ کا جائزہ لے رہے ہیں، 6 ماہ میں بہتری ہوگی، مشیر تجارت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ شرپسندوں کے عزائم اتحاد سے ناکام بنائیں گے، ویسٹ مڈلینڈز میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، اینڈی سٹریٹ
  • ☚ تھریسامے کو اگلے ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے، ڈنکن سمتھ کا مشورہ
  • ☚ عمران خان کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، چوہدری شجاعت
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی
  • ☚ معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں
  • ☚ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • ☚ غلط فہمی میں کوئی نہ رہے، ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں رکاوٹ نہیں آئے گی، احسان مانی
  • ☚ سری لنکا سے سیریز کیلئے پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کااعلان
  • ☚ انگلینڈ کو ورلڈکپ جیتنے کا یقین، بورڈ جشن کی تیاری کرنے گا
  • آج کا اخبار

    گجرات: ضمنی الیکشن کے بعد تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

    Published: 13-10-2018

    Cinque Terre

    گجرات (الیا س قادری سے)تجا زوات کیخلا ف آپر یشن کیلئے تمام تر انتظاما ت مکمل 14اکتوبر کے ضمنی الیکشن کے بعد سر گودھا روڈ قمر سیا لو ی روڈ بھمبر روڈ جلا لپورجٹاں اور اندرون شہر سرکلر روڈ جیسے مقاما ت پر نا جا ئز تعمیر ات کیخلا ف آپر یشن کر کے کھلا کر دیا جا ئے گا اور کمشنر کی زیر نگرانی 16اکتوبر کو ریو نیو میو نسپل کا رپوریشن بلڈنگ کے محکمہ جا ت کی مو جو دگی میں شہر کے اندر تجا وزات کیخلا ف آپر یشن 1921سے ریکا رڈ کے مطابق اراض پر کیا جا ئے گا تجا وزات کیخلا ف آپر یشن کیلئے متعلقہ محکمہ جا ت کی طرف سے نمبر ز لگا کر نو ٹسز کے بو رڈ کے بعد متعلقہ روڈ پر تجا وزات کی زد میں آنے والے جا ئیدادون پر لو گو ں سے محکمو ں نے جگہ خالی کر الی گئی ہیں جن میں اسلامیہ ہا ئی سکول کے ملحقہ کا ر سٹینڈ والی جگہ خالی کر الی گئی ہے وہ جگہ محکمہ اوقاف کی تھی جس کو کشمیر ی بر ادری کے لو گو ں نے لیز پر لے رکھا تھا ‘ تجا وزات کیخلا ف آپر یشن کے تحت شہر کی بڑی بڑی شخصیا ت کی تعمیر ات زد میں آگئی جن کو سوسو ڈیڑھ جو سوسال سے تعمیر کی تھیں وہ آپر یشن ڈپٹی کمشنر کی طر ف سے 16اکتوبر تک ملتوی کیا گیا تھا ۔