• ☚ چوہد ری اخلاق وڑائچ کا گرین گجرات مہم کے پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ
  • ☚ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے : عبد الغنی سندھو
  • ☚ چوہدری سلیم سرور جوڑا کا کڈنی سنٹر کا دورہ‘ پرتپاک خیر مقدم
  • ☚ میاں محمد ارشد بانٹھ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر کا اظہار تعزیت
  • ☚ چوہدری طاہر مانڈہ کی کامیابی ن لیگ پر اعتماد کا اظہار ہے:جاویدبٹ
  • ☚ کنجاہ :سیٹھ فضل حسین کی اہلیہ کا ختم قل‘ ممتاز شخصیات کی شرکت
  • ☚ گجرات بار کے سابق صدر چوہد ری رخسار کے بھائی چوہدری افضال بیدری سے قتل
  • ☚ چوہدری برادران گجرات کی تعمیرو ترقی کے ضامن ہیں:نصر اللہ کھوکھر
  • ☚ کرپشن سے جڑ سے اکھاڑے بغیر ترقی ممکن نہیں: حسین عباس
  • ☚ اسمال اسٹیٹ ایریا کیساتھ سوتیلا پن بند کیا جائے:یاسر طارق بٹ
  • ☚ ایمنسٹی یا کریک ڈائون، کابینہ کے دوسرے اجلاس میں بھی اسکیم پر اختلافات برقرار، متعدد ارکان FBR سے ناراض، ذائع
  • ☚ ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی تقریب کا انعقاد
  • ☚ فیض آباد دھرنا کیس، فیصلے سے افواج پاکستان کے حوصلے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، وزارت دفاع
  • ☚ گجرات میں 5 افراد سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے
  • ☚ عمران خان چند برسوں میں اثاثے کئی گنا ہوجانےکا حساب دیں، سلیمان شہباز
  • ☚ IMF سے معاہدہ اسی ماہ،معاملات طے پاگئے، 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملے گا، کچھ چیزیں مہنگی ہوں گی،عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، وزیرخزانہ
  • ☚ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے ‘ اربوں ڈالر کا پیکج ملے گا:کڑے معاشی بحران کا سامنا ہے: وزیر خزانہ
  • ☚ قیمتوں میں اضافہ، حکومت کا دواساز کمپنیوں کیخلاف کریک ڈائون
  • ☚ استعفیٰ دیا نہ کہیں جارہا ہوں، IMF سے اصولی اتفاق ہوگیا، اسدعمر
  • ☚ مہنگائی بڑھ گئی، برآمدات کم، وجوہ کا جائزہ لے رہے ہیں، 6 ماہ میں بہتری ہوگی، مشیر تجارت
  • ☚ کوونٹری میں تارکین وطن مخالف بریگزسٹ پارٹی کا اجلاس، مقامی آبادی کا شدید احتجاج
  • ☚ لندن: مظاہرین کا مظفرآباد میں ماحولیات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
  • ☚ ماحولیاتی آلودگی کیخلاف احتجاج جاری، مرکزی شاہراہیں بند، عوام کو شدید مشکلات، 300 مظاہرین گرفتار
  • ☚ انگلینڈ میں لینڈلارڈز پر کسی غلطی کے بغیر کرایہ دار سے مکان خالی کرانے پر پابندی
  • ☚ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، عبدالرشید ترابی
  • ☚ برطانیہ میں بین المذاہب کمیونٹیز آباد ہیں، سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، افضل خان کیٹ گرین واجد خان
  • ☚ ہمارا نصب العین روشنی سب کیلئے، موتیا کے مفت آپریشنز کے ذریعے غریبوں کی دنیا روشن کرتے ہیں، عبدالرزاق ساجد
  • ☚ شرپسندوں کے عزائم اتحاد سے ناکام بنائیں گے، ویسٹ مڈلینڈز میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، اینڈی سٹریٹ
  • ☚ تھریسامے کو اگلے ماہ اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے، ڈنکن سمتھ کا مشورہ
  • ☚ عمران خان کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، چوہدری شجاعت
  • ☚ ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار
  • ☚ آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
  • ☚ نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی
  • ☚ معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں
  • ☚ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
  • ☚ ایم ڈی مقرر کرنے کی منظوری نہیں لی،احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام
  • ☚ گورننگ بورڈ کا اقدام چیئرمین پی سی بی کیخلاف اعلان عدم اعتماد،سیٹھی
  • ☚ غلط فہمی میں کوئی نہ رہے، ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں رکاوٹ نہیں آئے گی، احسان مانی
  • ☚ سری لنکا سے سیریز کیلئے پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کااعلان
  • ☚ انگلینڈ کو ورلڈکپ جیتنے کا یقین، بورڈ جشن کی تیاری کرنے گا
  • آج کا اخبار

    ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، آسٹریلیا کے 2 وکٹوں پر 20 رنز

    Published: 17-10-2018

    Cinque Terre

    ابو ظہبی: آسٹریلیا نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 20 رنز بنا لیے جب کہ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا اور لنچ سے پہلے ہی آدھی ٹیم صرف 57 رنزپر پویلین واپس لوٹ گئی۔قومی ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن حفیظ چوتھے ہی اوور میں مچل اسٹارک کا شکار بن گئے وہ صرف 4 رنز بناسکے جس کے بعد اظہر علی بیٹنگ کے لیے آئے اور فخرزمان کے ساتھ ملکر 52 رنز کی شراکت قائم کی تاہم اس کے بعد آسٹریلین اسپنر ناتھن لیون نے کسی کی چلنے نہ دی اور صرف 6 گیندوں پر 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کر پاکستانی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی۔اظہر علی 15 رنز پر ناتھن لیون کا شکار بنے جب کہ اسپنر نے حارث سہیل، اسد شفیق اور بابر اعظم کو کھاتہ کھولنے کی بھی مہلت نہ دی۔ کھانے سے وقفے سے قبل ہی آدھی ٹیم کے صرف 57 رنز پر پویلین لوٹ جانے کے بعد کپتان سرفراز خود بیٹنگ کے لیے آئے اور اوپننگ بلے باز فخرزمان کے ساتھ ملکر محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا۔فخرزمان اور سرفراز احمد نے چھٹی وکٹ کے لیے 147 رنز کی قیمتی شراکت قائم کی اس دوران دونوں بلے بازوں نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں، فخرزمان ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی نروس نائینٹیز کا شکار ہوگئے اور صرف 6 رنز کی کمی سے سنچری مکمل نہ کرسکے جس کے بعد بلال آصف بیٹنگ کے لیے آئے اور 12 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔بعد ازاں کپتان سرفراز احمد بھی 6 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 94 رنز پر لیبسچگنی کا شکار بنے جب کہ یاسر شاہ 28 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لیون نے 4، لیبسچگنی نے 3 ، مچل مارش اور مچل اسٹاک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلی اننگز کے 282 رنز کے جواب میں بیٹنگ شروع کی تو محمد عباس کی نپی تلی بالنگ کے باعث کینگروز کے 2 کھلاڑی صرف 20 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے، اوپنر عثمان خواجہ 3 اور نائٹ واچ مین پیٹر سڈل 4 رنز پر چلتے بنے جس کے بعد کھیل ختم کردیا گیا۔