• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    نفرت انگیز جرائم کا خاتمہ کردوں گا، وزیرداخلہ کا دعویٰ

    Published: 18-10-2018

    Cinque Terre

    لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ نفرت انگیز جرائم کا خاتمہ کردیں گے اور عدم تحمل کا رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ کابینہ کے وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد خود انھیں ناریل، انکل ٹام اور نہ معلوم کن کن القابات سے نوازا گیا۔ وزیر داخلہ کے یہ انکشافات اس وقت سامنے ئے ہیں جب وہ کسی شخص کی ذاتیات، نسل ، مذہب یا جنسی بنیاد پر اسے نشانہ بنائے جانے پر ردعمل کو بہتر بنانے کیلئے اس طرح کے جرائم کے بارے میں گہی پید ا کرنے کیلئے بلیوپرنٹ شائع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ڈیلی ٹیلی گراف میں اپنے کالم میں وزیر داخلہ نے لکھا ہے کہ انھیں بھی ایک مسلمان کو سزا دو یوم کے حوالے سے بھی خط بھیجا گیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ پ جو بھی ہوں، اس طرح کے حملے ذاتیات پر حملے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ہمیں اب بھی عدم برداشت کے واقعات سننے کو مل رہے ہیں، خواہ وہ مائیگرنٹ ہو، جسے کہا جاتا ہیکہ اس کا اس ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے، معذور بچے کو زبانی طورپر غلط ناموں سے پکاراجاتا ہے، مسلم خواتین کا نقاب نوچا جاتا ہے یا نامعلوم بزدل کمپیوٹر پر نفرت انگیز بات کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم عدم برداشت سے نمٹنے کی کوشش کریں اور اس عظیم ہمہ جہت ملک میں اپنی زندگی جی سکیں۔ انھوں نے بتایا کہ نفرت انگیز جرائم پر قابوپانے کیلئے ٹیکسی ڈرائیوروں اور دروازے پر متعین عملے کو نفرت انگیز جرائم کی نشاندہی کی تربیت دی جائے گی جبکہ محکمہ قانون موجودہ قوانین کو زیادہ موثر بنانے کے طریقہ کار کا جائزہ لے گا۔ انگلینڈ اور ویلز کی پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نفرت انگیز جرائم کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مذہب کے حوالے سے زیادہ تر یعنی کم و بیش 52 فیصد جرائم کا نشانہ مسلمان ہوتے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2017 سے رواں سال مارچ تک مجموعی طورپر94 ہزار98 نفرت انگیز جرائم ریکارڈ کئے گئے جو کہ ایک سال کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ تھے، ان میں 76 فیصد نسلی منافرت کے زمرے میں تے ہیں