• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    سانحہ 12 مئی سے جڑے 65 مقدمات کی الگ الگ جے ئی ٹی بنانے کا فیصلہ

    Published: 18-10-2018

    Cinque Terre

    کراچی میں سانحہ 12 مئی کی تحقیقاتی کیلئے اعلیٰ عدلیہ کے حکم پر سندھ حکومت کی جانب سے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے ئی ٹی) نے سانحہ سے متعلق 65 مقدمات کی تفتیش کیلئے الگ الگ جے ئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں ئندہ دنوں جے ئی ٹی کے مزید اجلاس منعقد ہونا ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جے ئی ٹی کا پہلا باضابطہ اور غیرمعمولی اجلاس کراچی پولیس فس (کے پی او) میں جے ئی ٹی سربراہ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان رینجرز، ئی ایس ئی، ملٹری انٹیلی جنس، اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سی ئی اے کے نمائندے شریک ہوئے۔جے ئی ٹی میں کراچی کے تینوں زونز کے ڈی ئی جیز، تمام متعلقہ ایس ایس پیز انویسٹی گیشن اور سانحہ 12 مئی سے متعلق مقدمات کے تفتیشی افسران شریک تھے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سانحہ 12 مئی کے حوالے سے مختلف سابقہ تحقیقات اور تفتیش پر بھی غور و خوض کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سانحہ 12 مئی کی ابتدائی تحقیقات میں مختلف خامیوں اور کمزوریوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں جے ئی ٹی نے متفقہ طور پر تمام 65 مقدمات کی از سر نو تفتیش اور تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا۔ جے ئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے بتایا کہ جی ای ڈی کے اس غیر معمولی اجلاس میں تمام لوگ اس امر پر متفق ہیں کہ سانحہ 12 مئی سے جوڑے 65 مقدمات کی نئے سرے سے تفتیش اور تحقیقات کیلئے الگ الگ جے ئی ٹیز بنائی جائیں۔انہوں نے بتایا کہ ان جے ئی ٹیز کے سربراہ ضلعی ایس ایس پیز ہوں گے۔ ڈاکٹر امیر شیخ کے مطابق اس سلسلے میں جے ئی ٹی کے مزید اجلاس ہوں گے جس میں مزید فیصلے کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اعلیٰ عدلیہ نے سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے جے ئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا جس پر سندھ حکومت کے محکمہ داخلہ نے گزشتہ ہفتے ایڈیشنل ئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی سربراہی میں جے ئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ جے ئی ٹی 15 دن میں سانحہ 12 مئی کی تفصیلی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔