• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    سرکاری افسر غلط حکم نہ مانیں، ریاست کے ملازم ہیں ذاتی نہیں، یہ ہے نیا پاکستان؟چیف جسٹس، تبادلہ وزیراعظم کے زبانی حکم پر کیا، سیکریٹری اسٹیبل

    Published: 31-10-2018

    Cinque Terre

    اسلام آباد :سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل اورانہیں عہدے پر بحال کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور اٹارنی جنرل کو (آج) منگل کو دوبارہ طلب کرلیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے واضح کیا ہے کہ ہم کسی سینیٹر، وزیر اور اس کے بیٹے کی وجہ سے اداروں کو کمزور نہیں ہونے دینگے ٗ پولیس میں سیاسی مداخلت برداشت نہیں ٗ یہاں آئین کی حکمرانی ہوگی‘ حکومت کی مرضی سے افسران کے تبادلے نہیں ہو سکتے‘ عدالت ایسی باتیں برداشت نہیں کریگی ٗایک اور بزدار کیس نہیں بننے دیں گے‘کیا یہ ہے نیا پاکستان؟پاکستان کواس طرح نہیں چلنا ٗہم اس طرح ملک کو نہیں چلانے دیں گے ، پاکستان کسی کی ڈکٹیشن اور دھونس پر نہیں قانون کے مطابق چلے گا‘ سرکاری افسر ریاست کے ملازم ہیںکسی کے ذاتی نہیں‘ غلط حکم ماننے سے انکار کردیں جبکہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور اٹارنی جنرل آفپاکستان نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد کے آئی جی جان محمد کو وزیر اعظم عمران خان کے زبانی حکم پر ہٹایا گیا‘عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے 31اکتوبرتک جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی ‘دوران سماعت اٹارنی جنرل انورمنصورخان نے بتایا کہ وزیر اعظم کے زبانی احکامات پر تبادلہ کیا گیا جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ تبادلے کی اصل وجہ کیا ہے؟ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خود عدالت کو حقائق بتائیں‘اس پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اعجازمنیرنے کہا کہ وزیر اعظم آفس آئی جی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھا۔چیف جسٹس نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سے مکالمہ کیا کہ کیوں نہ آپ کا بھی تبادلہ کردیا جائے، کیا آپ کو کھلا اختیار ہے جو چاہیں کریں؟ ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ وزیر اعظم سے ہدایت لے کر جواب داخل کریں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کا تبادلے میں کوئی کردار نہیں بنتا۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی حیثیت پہچانیں‘ ایگزیکٹو جہاں غلطی کر رہے ہیں، اس کی نشاندہی کریں۔ اس موقع پر عدالت نے ریمارکس دیے کہف جائزہ لیا جائیگا کہ تبادلہ بدنیتی پر مبنی تو نہیں۔