• ☚ ربیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ ہے :چوہدری راشد پنوں
  • ☚ لین دین کے معاملے میں تاجروں کو 7لاکھ کا جعلی چیک تھما دیا گیا
  • ☚ چوہدری مونس الٰہی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے : محمد یونس قمر
  • ☚ چوہدری برادران عوامی مفادات کے بہترین محافظ ہیں:امیر حسن شاہ
  • ☚ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے: محمد افضل بٹ
  • ☚ ریونیو ٹیموں کے سموگ پھیلانے والے زمینداروں کیخلاف چھاپے
  • ☚ گجرات: لڑائی جھگڑے کے واقعات’ چھریاں چلنے سے متعدد افراد زخمی
  • ☚ چوہدری مظفر خالد کے صاحبزادے چوہدری اسامہ خالد کی دعوت ولیمہ
  • ☚ چوہدری برادران عوامی توقعات پر پورا اترینگے : چوہدری وسیم سہیل
  • ☚ کنجاہ: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام20نومبر کومشعل بردار جلوس نکالا جائیگا
  • ☚ حکومت کا نواز، شہباز اور مریم کے خلاف مزید 4 کیس نیب کو بھجوانے کا اعلان
  • ☚ چیئرمین سینیٹ، وزیراطلاعات آمنے سامنے، معافی نہ مانگی تو فواد چوہدری سینیٹ کے موجودہ سیشن میں نہ آسکیں گے، سنجرانی
  • ☚ سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں،عدالتی فیصلوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،عمل نہ کیا جائے تو ریاست نہیںچل سکتی،آج ایسے انکشاف کروںگا میڈیابھی انجوائے
  • ☚ نیب کا چھاپہ،سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ برآمد
  • ☚ ادائیگیوں کا بحران ختم، 12 ارب ڈالر کا خلا تھا، 6 ارب سعودیہ باقی رقم چین سے ملی، وزیرخزانہ
  • ☚ معاملات احتساب عدالت بھیجنا نہیں چاہئے تھا، چیف جسٹس، نوا زشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ
  • ☚ پاک روس اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان کی روسی وزیراعظم سے ملاقات
  • ☚ نوشہرہ خوشحال ڈگری کالج میں مولانا سمیع الحق کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
  • ☚ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ، سموگ میں کمی
  • ☚ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید
  • ☚ خشوگی کیس،سعودی پبلک پراسیکیوٹر5مشتبہ ملزمان کیلئے سزائے موت کا خواہش مند
  • ☚ تھریسامے برطانیہ کیلئے بدترین ڈیل پر مذاکرات کر رہی ہیں، فیصل رشید
  • ☚ اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے
  • ☚ بریگزٹ ڈیل برطانیہ کو تقسیم کردے گی، ڈی یوپی لیڈر ارلین فوسٹر
  • ☚ تھریسامے کے بریگزٹ پلان سے تمام کنٹرول یورپی یونین کے پاس رہے گا
  • ☚ برطانوی کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس، بریگزٹ ڈیل کی منظوری دیدی گئی
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے مظالم کی انتہا کردی، راجہ فاروق حیدر
  • ☚ بریگزٹ پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، جو جانسن
  • ☚ بریگزٹ کے بعد برطانوی معیشت میں تیز ی سے ترقی
  • ☚ لوٹن کونسل میں بن سروسز کا سابقہ شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ مسترد، پاکستانیوں سمیت ایشیائی کمیونٹی کو مایوسی
  • ☚ شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا
  • ☚ دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل
  • ☚ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی
  • ☚ برج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز
  • ☚ وِل اسمتھ‘‘ ہالی ووڈ کا لاجواب اداکار
  • ☚ ہاکی کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے مل گئے،کوچز کو انتظار
  • ☚ بنگلہ دیش ڈھاکا ٹیسٹ میں 218 رنز سے کامیاب، سیریز برابر
  • ☚ زون اور ریجنز بتائیں کتنے کھلاڑی نکالے،پیسوں کا حساب دیں،میانداد
  • ☚ ڈھاکاٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
  • ☚ قائد اعظم ٹرافی،سوئی ناردرن نے لاہور کو ایک اننگز سےہرادیا
  • آج کا اخبار

    آکسفورڈ اسٹریٹ میں حملے کی سازش پر نومسلم کو قید کا سامنا

    Published: 03-11-2018

    Cinque Terre

    لندن (پی اے) آکسفورڈ اسٹریٹ دہشت گردی منصوبے کے جرم میں نک نیم ایگل کے نام سے معروف 27 سالہ نو مسلم لوئیس لڈلو کو کئی برس جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنا پڑیں گے۔ اولڈ بیلی عدالت میں اسے حملے کی تیاری اور داعش کیلئے فنڈنگ کا مرتکب قرار دیدیا گیا۔ اس نے آکسفورڈ سٹریٹ میں ڈزنی سٹور کے قریب حملہ کر کے 100 افراد کو ہلاک کرنے کی سازش تیار کی تھی۔ اس نے داعش کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعتراف کیا اور وہ لندن کے شاپنگ ڈسٹرکٹ، مادام تسائو میں وین لے کر جانے کی تیاری کر رہا تھا۔ اس نے جعلی نام سے فون خریدا اور حملے کا پلانز تحریر کیا جو بعد میں بن سے پھٹا ہوا ملا تھا۔ اسے دی ایگل اور گھوسٹ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ اس نے دارالحکومت کے نواح میں ممکنہ ٹارگٹس کیلئے ریسرچ بھی کی تھی۔ اس نے آکسفورڈ سٹریٹ کو اپنے لئے آئیڈیل ٹارگٹ کے طور پر منتخب کیا تھا، اس کا تعلق روچسٹر کینٹ سے ہے۔ پلان کی تیاری کے بعد اسے پولیس نے اسے ہیتھرو ائرپورٹ پر روک دیا، وہ فلپائن جانے کیلئے تیار تھا۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ اس نے اینٹیککلکشنز کے نام سے فیس بک اکائونٹ بھی بنایا تھا۔ جس کا مقصد سائوتھ ایسٹ ایشیا میں دہشت گردی کیلئے رقم بھیجنا تھا۔ اولڈ بیلی عدالت نے اسے برطانیہ میں حملے اور داعش کیلئے فنڈنگ کا مرتکب قرار دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق وہ 2010 میں پولیس کی نظروں میں آیا جب اس نے المہاجرون گروپ کے مظاہرے میں شرکت کی، جس کی قیادت انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری نے کی تھی۔ اس نے رواں سال جنوری میں فلپائن جانے کیلئے ٹکٹ خریدا تھا۔ وہ 3 فروری کو فلپائن جانے کیلئے ائرپورٹ پر پہنچا تو پولیس نے اسے روک کر پاسپورٹ ضبط کر لیا۔ اس نے بتایا کہ وہ سیکس ٹورسٹ کے طور پر وہاں جا رہا تھا لیکن اس کے گھر کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے اس کی داعش کی موجودگی والے ایریا میں ابو یقین نامی شخص سے کمیونی کیشن برآمد ہوئی۔ مارچ میں لڈلو نے اس کو پے پال کے ذریعے پیسہ بھیجا تھا۔ 21 مارچ کو پولیس نے اس کی بن سے حملے کی تیاری کے پلان کا پھٹا ہوا پیپر برآمد کیا تھا۔ جب اس پیپر کے ٹکڑوں کو یک جا کیا گیا تو پتہ چلا کہ حملے کی سائٹس میں مادام تسائو، آکسفورڈ سٹریٹ، سینٹ پال کیتھیڈرل شامل تھے۔ اس نے لوگوں کو قتل کرنے کیلئے دیگر جگہوں کے بارے میں بھی ریسرچ کی۔ آکسفورڈ سٹریٹ حملے کی تفصیلات تھیں، اسے 18 اپریل کو کائونٹر ٹیررازم پولیس نے گرفتار کیا تھا اور جب اس کا انٹرویو کیا گیا تو اس نے اپنی وضاحت پیش کرنے سے انکار کر دیا تھا۔