• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    ی ٹی آئی حکومت اوورسیز کمیونٹی کی فلاح کیلئے منصوبے بنارہی ہے، طاہر انجم بٹ

    Published: 06-11-2018

    Cinque Terre

    گلاسگو : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے پروٹوکول آفیسر طاہر انجم بٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بے شمار نئے منصوبے بنارہی ہے اب آپ لوگ پورے اعتماد کے ساتھ پاکستان آکر سرمایہ کاری کریں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو ووٹ کا حق دلا کر ہم نے ایک وعدہ پورا کردیا ہے۔ تحریک انصاف گلاسگو کے صدر ریاض قریشی کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ایک عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے طاہر انجم بٹ نے کہا کہ عمران خان نے انتہائی مشکل صورتحال میں حکومت سنبھالی ہے، گزشتہ حکومتوں کی کرپشن نے پاکستان کو تباہی کے کنارے پہنچا دیا تھا، ہم 30ہزار ارب روپوں کا آڈٹ کررہے ہیں، ملک لوٹنے والے تمام کرپٹ افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ایک سال کے اندر اندر آپ کو ہماری کارکردگی کا پتہ چل جائے گا، وہ وقت دور نہیں جبکہ پاکستان کا شمار بھی دنیا کے ترقی یافتہ ممالکمیں ہوگا۔ ریاض قریشی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت ملک میں ہر شعبے میں سادگی لارہی ہے، ہم وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کررہے ہیں اور تمام وسائل ایک عام آدمی کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کریں گے۔ تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے صدر میاں علی احمد صوفی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکومت تمام ایسی پرتعیش اشیاء پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ صرف ایک مخصوص اعلیٰ طبقے کے استعمال میں آتی ہیں، جبکہ ان کا متبادل پاکستان میں موجود ہے۔ تقریب سے رانا سمیع، یاسر چوہدری اور دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔