• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    مولانا سمیع الحق کے قتل پر گجرات کی مذہبی شخصیات کی بھر پور مذمت

    Published: 08-11-2018

    Cinque Terre

    گجرات (نمائندہ شانہ بشانہ )گجرات کی دینی جماعتوں جمعیت علماء اسلام جمعیت علما اہل سنت والجماعت تحریک خدام اہل سنت مجلس احرار اسلام جمعیت اشاعت التوحید وسنت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جمعیت طلباء اسلام کے رہنما وں پروفیسر مولاناغلام حیدر مولانامفتی جمیل الرحمن پیرطریقت مولانامحمد یوسف مولانامفتی عمررضانقشبندی مولاناعبداللہ اخترمولانا عبدالجبار بھاؤعثمان مولانامفتی صہیب اشفاق وڑائچ مولانا الیاس احمدمولانا عطاء اللہ مولاناپروفیسر عمرعثمانی مولاناپروفیسر جواد فاروقی مولانا مفتی مدثر شاہین مولاناضیاء الرحمن ضیاء مولاناحافظ سردارخاں حافظ محمدالیاس اعوان چودھری عثمان علی وڑائچ چودھری سفیان وڑائچ مولانا غلام شبیر شاہدمولانا محمدعاصم شیخ مولاناسکندرحیات محمدی مولاناشفیق الرحمن مولاناضیاء اللہ ہاشمی مولانااحسان اللہ اشرفی مولانا عنایت اللہ چھوکرخوردمولاناقاری طارق محمود حمیداللہ عثمانی اور جمعیت علماء اسلام ضلع گجرات کے ناظم انتخاب چودھری عبدالرشیدوڑائچ نے ممتاز عالم دین اورملی و قومی یکجہتی کے علم بردار شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق کے بہیمانہ قتل پر غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولاناشہید امن عالم کے داعی اور استحکام وطن کی تصویر تھے ان کی زندگی عدم تشدداور رواداری کی آیئنہ دار تھی وہ نہ صرف ملک پاکستان بلکہ عالم اسلام اور مسلم امہ میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے انکی شہادت جہاں ایک المیہ ہے وہاں مسلمانوں کے خلاف ایک سازش بھی ہے دینی جماعتوں کیلئے انکی شہادت بہت بڑاصدمہ ہے مگر نظریاتی لوگوں بزرگوں کی شہادت کے بعدمشن سے منہ موڑنے کی بجائے نئی سف بندی سے منزل کی طرف گامزن رہتے ہیں شہادتیں اور تشدد ہمیں ہمارے مشن سے نہیں روک سکتیں