• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    سپر لیگ فرنچائز کے پاکستان میں ٹی 10لیگ پر سنجیدہ تحفظات

    Published: 08-11-2018

    Cinque Terre

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز نے ٹی ٹین لیگ کے حوالے سے سنجیدہ نوعیت کی تحفظات ظاہر کئے ہیں اور پی سی بی سے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹین لیگ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرے۔ لیگ کی پاکستان میں سرگرمیاں قبضے کے مترادف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین احسان مانی کے نام خط میں فرنچائز نے پی سی بی سے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹین کے منتظمین کو پاکستانی شہروں کا نام بھی استعمال کرنے سے روکیں۔ پاکستان میں لیگ کی تشہیر اور اس میں پی سی بی سے وابستہ لوگوں کی شرکت سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ خط میں تحریر کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کرے کہ یہ بورڈ سے منظور شدہ ایونٹ نہیں ہے۔ لیگ کو پاکستان میں اسپانسر شپ حاصل کرنے سے روکا جائے۔ ٹی ٹین کے ایم ڈی سعد اللہ خان کہتے ہیں کہ پاکستان کے 22 میں سے 12 کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ٹی ٹین لیگ کی پاکستان میں ایک پوری ٹیم کام کررہی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پی سی بی اور پاکستان میں لیگ کے معاملات ٹی ٹین ٹیم پاکستان کے ذریعے طےکریں۔ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں چھ ٹیمیں تھیں اور دوسرے ایڈیشن میں 8 ٹیمیں ہو گئی ہیں ان کے درمیان بارہ روز میں 39 میچز کھیلے جائیں گے اور لیگ کا آغاز 21 نومبر سے ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لیگ کے ذریعے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کے لئے کوشاں ہیں۔