• ☚ ربیع الاول کا مہینہ اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ذریعہ ہے :چوہدری راشد پنوں
  • ☚ لین دین کے معاملے میں تاجروں کو 7لاکھ کا جعلی چیک تھما دیا گیا
  • ☚ چوہدری مونس الٰہی عوامی توقعات پر پورا اتریں گے : محمد یونس قمر
  • ☚ چوہدری برادران عوامی مفادات کے بہترین محافظ ہیں:امیر حسن شاہ
  • ☚ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے: محمد افضل بٹ
  • ☚ ریونیو ٹیموں کے سموگ پھیلانے والے زمینداروں کیخلاف چھاپے
  • ☚ گجرات: لڑائی جھگڑے کے واقعات’ چھریاں چلنے سے متعدد افراد زخمی
  • ☚ چوہدری مظفر خالد کے صاحبزادے چوہدری اسامہ خالد کی دعوت ولیمہ
  • ☚ چوہدری برادران عوامی توقعات پر پورا اترینگے : چوہدری وسیم سہیل
  • ☚ کنجاہ: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام20نومبر کومشعل بردار جلوس نکالا جائیگا
  • ☚ حکومت کا نواز، شہباز اور مریم کے خلاف مزید 4 کیس نیب کو بھجوانے کا اعلان
  • ☚ چیئرمین سینیٹ، وزیراطلاعات آمنے سامنے، معافی نہ مانگی تو فواد چوہدری سینیٹ کے موجودہ سیشن میں نہ آسکیں گے، سنجرانی
  • ☚ سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہیں،عدالتی فیصلوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،عمل نہ کیا جائے تو ریاست نہیںچل سکتی،آج ایسے انکشاف کروںگا میڈیابھی انجوائے
  • ☚ نیب کا چھاپہ،سابق سرکاری افسر کے گھر سے 33 کروڑ برآمد
  • ☚ ادائیگیوں کا بحران ختم، 12 ارب ڈالر کا خلا تھا، 6 ارب سعودیہ باقی رقم چین سے ملی، وزیرخزانہ
  • ☚ معاملات احتساب عدالت بھیجنا نہیں چاہئے تھا، چیف جسٹس، نوا زشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ ختم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سپریم کورٹ
  • ☚ پاک روس اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان کی روسی وزیراعظم سے ملاقات
  • ☚ نوشہرہ خوشحال ڈگری کالج میں مولانا سمیع الحق کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
  • ☚ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ، سموگ میں کمی
  • ☚ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید
  • ☚ خشوگی کیس،سعودی پبلک پراسیکیوٹر5مشتبہ ملزمان کیلئے سزائے موت کا خواہش مند
  • ☚ تھریسامے برطانیہ کیلئے بدترین ڈیل پر مذاکرات کر رہی ہیں، فیصل رشید
  • ☚ اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے
  • ☚ بریگزٹ ڈیل برطانیہ کو تقسیم کردے گی، ڈی یوپی لیڈر ارلین فوسٹر
  • ☚ تھریسامے کے بریگزٹ پلان سے تمام کنٹرول یورپی یونین کے پاس رہے گا
  • ☚ برطانوی کابینہ کا 5 گھنٹے طویل اجلاس، بریگزٹ ڈیل کی منظوری دیدی گئی
  • ☚ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے مظالم کی انتہا کردی، راجہ فاروق حیدر
  • ☚ بریگزٹ پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، جو جانسن
  • ☚ بریگزٹ کے بعد برطانوی معیشت میں تیز ی سے ترقی
  • ☚ لوٹن کونسل میں بن سروسز کا سابقہ شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ مسترد، پاکستانیوں سمیت ایشیائی کمیونٹی کو مایوسی
  • ☚ شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا
  • ☚ دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل
  • ☚ جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی
  • ☚ برج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز
  • ☚ وِل اسمتھ‘‘ ہالی ووڈ کا لاجواب اداکار
  • ☚ ہاکی کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے مل گئے،کوچز کو انتظار
  • ☚ بنگلہ دیش ڈھاکا ٹیسٹ میں 218 رنز سے کامیاب، سیریز برابر
  • ☚ زون اور ریجنز بتائیں کتنے کھلاڑی نکالے،پیسوں کا حساب دیں،میانداد
  • ☚ ڈھاکاٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
  • ☚ قائد اعظم ٹرافی،سوئی ناردرن نے لاہور کو ایک اننگز سےہرادیا
  • آج کا اخبار

    بر ُج عقرب سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹارز

    Published: 08-11-2018

    Cinque Terre

    بنیادی حقائق

    علم نجوم میں دائرۃ البروج کے210سے 240درجات پر مشمل حصہ، برج عقرب (Scorpio) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آٹھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 24اکتوبر سے 22نومبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

    علم نجوم میں اسے نسلی ارتقا، تخلیقی صلاحیت اور شراکتی مفادات سے منسوب کیا گیا ہے۔ آبی تکون (سرطان، عقرب اور حوت) کا یہ دوسرا برج ہے اور اپنی ماہیت میں ثبات و ٹھہراؤ رکھتا ہے۔ یہ لاشعوری طورپر صوفی، عارف اور روحانیت سے جبکہ شعوری طو رپر تحقیق، تفتیش اور چھان بین سے وابستہ ہے۔ دائرۃ البروج میں علامتی نشان بچھو، عنصر پانی، جنس مؤنث اور حاکم سیارہ مریخ اور پلوٹوہیں۔

    شاہ رُخ خان

    شاہ رُخ خان 1965ء میں ماہ ِ نومبر کی دوسری تاریخ کو پیدا ہوئے، اس لیے ان کا برج عقرب ہے۔ ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں بلند مقام پر پہنچنے کے لیے ان کی جدوجہد، مقصدکے ساتھ سچائی اور خود اعتمادی، یہ وہ خصوصیات ہیں جو انھیں اپنے حاکم سیاروں مریخ اور پلوٹو سے ملی ہیں۔ یہ خصوصیات کا وہ نایاب ملاپ ہے، جن کی بدولت عقرب افراد ناممکن کو ممکن اور ناقابل تسخیر کو بھی فتح کرلیتے ہیں۔

    ایک سچے عقرب کی طرح شاہ رُخ خان اپنے خاندان، بیوی گوری اور تین بچوں سے انتہائی مخلص ہیں اور ان کے لیے کوئی بھی قربانی دے سکتے ہیں۔

    ہرچندکہ شاہ رُخ خان کسی فلمی خاندان سے تعلق نہیں رکھتے، تاہم انھوں نے اپنے لیے فلمی ہیرو بننے کا ایک غیرروایتی خواب دیکھا اور اپنی خداداد صلاحیتوں، نہ ختم ہونے والی توانائی اور انتھک محنت کے ذریعے اسے شاندار ترین انداز میں شرمندہ تعبیر بھی کیا۔

    عمومی خصوصیات

    تنقید جن کا کچھ نہ بگاڑ سکے اور تعریف جن کو نہ چلا سکے، ایسے لوگوں کا برج عقرب سے تعلق ہوتا ہے ۔ انہیں اس بات کی قطعی ضرورت نہیں ہوتی کہ لوگ انہیں ان کی اچھائیاں یا بُرائیاں بتائیں ۔عقرب کے حامل افراد کے اندر کچھ بھی چل رہا ہو مگر اس کے اثرات ان کے چہرے پر کبھی دکھائی نہیں دیں گے ۔ عقرب برج والوں کی ارتکاز کرنے کی طاقت دوسرے تمام لوگوں سے زیادہ ہوتی ہے ۔یہ لوگ جب کسی بات کا فیصلہ کر لیں تو پھر دنیا کی کوئی طاقت ان کو اس سے نہیں ہٹا سکتی ۔

    ان کی شخصیت جذبات اور ذمہ داری کا حسین امتزاج ہوتی ہے ۔ برج عقرب کے حامل لوگوں کی صحبت سے کبھی کوئی شخص بور نہیں ہو سکتا کیونکہ ان کی شخصیت ہر فرد کو اپنی جانب کھینچتی ہے اور پھر دور نہیں جانے دیتی ۔ برج عقرب کے حامل لوگ انتہا درجے کے وفادار ہوتے ہیں ۔وہ اگر ایک بار کسی سے ساتھ نبھانے کا وعدہ کر لیں تو کبھی اس وعدے سے پیچھے نہیں ہٹتے ۔

    ایشوریہ رائے بچن

    سابقہ مس ورلڈ ،بالی ووڈ کی صفِ اوّل کی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے بچن یکم نومبر1973ء کو بھارتی ریاست کرناٹکہ کے شہربنگلورو میں پیدا ہوئیں۔ 1994ء میں 21سال کی عمر میں وہ بھارت کے لیے مس ورلڈ کا عالمی مقابلہ جیت کر شہرت کی بلندیوں پرپہنچیں۔ مانی رتنم کی تامل فلمIruvar سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ایشوریا نے بالی ووڈ میں قدم 1997ء میں فلم’’اور پیار ہوگیا‘‘سے رکھا تاہم بالی ووڈ میں انہیں بڑی کامیابی فلم’ہم دل دے چکے صنم‘سے ملی، اسی سال ایشوریہ کی ایک اور فلم ’تال‘ بھی ریلیز ہوئی۔ دو بڑی فلموں کی یکے بعد دیگرے کامیابی اور ان کے مضبوط کرداروں میں زبردست اداکاری کا مظاہرہ کرنے کے بعدایشوریہ رائے بالی ووڈ کی بڑی اداکاراؤں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ ایشوریا رائے 2007ء میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے اداکاربیٹے ابھیشک بچن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اورنومبر2011ء میں ایک بیٹی ارادھیا کی ماں بنیں۔