Published: 18-11-2018
گجرات (چیف کر ائم رپورٹر)ڈنگہ میں محکمہ ریونیو کی ٹیم کے چھا پے دیہا تی علا قوں میں فصل دھان کو آگ لگا کر سمو گ پھیلانے والو ں کیخلا ف مقدمہ درج ‘ ڈنگہ کے علا قہ گمٹی میں محکمہ ریونیو کے آفیسر خالد محمو د نے معہ عملہ اور نفری چھا پے ما ر کر دھان کی فصل کو آگ لگانے والے زمینداروں کیخلا ف قانونی کا رروائی کی تھا نہ ڈنگہ پولیس نے گرداور خالد محمو د کی مد عیت میں زمیندار مبشر علی ولد امین سکنہ گمٹی اور ولایت خاں ولد احسان خاں کیخلا ف مقدمات درج کرلیے ‘ اس سے پہلے بھی ضلع گجرات کے دیہا تی علا قوں میں چھا پے ما ر کر فصلو ں کو آگ لگا کے دھواں پھیلا نے والے زمینداروں کیخلا ف کا رروائی کی گئی ہے ۔