• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پاک بھارت کشیدگی، سعودی ولی عہد کے دورہ بھارت کی چکا چوند ماند پڑنے کا خطرہ
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ عمران خان نے بھارتی دھمکیوں کا دو ٹوک جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے، کمیٹی رہنما
  • ☚ تھریسامے کے ’’مخالفانہ ماحول‘‘میں 5 سال قبل گرفتار طالب علم اب تک زیرحراست
  • ☚ کلبھوشن بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستانی اٹارنی جنرل
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ کرینہ کپور کی پریانکا چوپڑا کو ماضی نہ بھولنے کی تلقین
  • ☚ سدھو کو کپل شرما شو سے نکالنے میں سلمان خان ملوث نکلے
  • ☚ علی ظفر کی ٹوئٹ پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ آسٹریلیا سے سیریز،حارث رئوف سلیکٹرز کی نظر میں آگئے
  • ☚ سپرلیگ پاکستان کیلئے مفید، اچھے کرکٹر ملیں گے، شاہد آفریدی، ٹیلنٹ کو پرکھا جائے
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • آج کا اخبار

    اخراج پلان منظوری، کابینہ میں بغاوت، بریگزٹ منسٹر سمیت 8 وزرا و معاونین مستعفی، وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہی، تھریسامے

    Published: 18-11-2018

    Cinque Terre

    لندن: وزیراعظم تھریسامے نے بدھ کی شام بریگزٹ کے حوالے سے کابینہ کی منظوری کا اعلان کیا اور دعویٰ کیا کہ کابینہ کے ارکان ان کے بریگزٹ منصوبے کی حمایت کررہے ہیں لیکن جمعرات کی صبح برطانوی کابینہ میں بغاوت کآآغاز ہوگیا اور بریگزٹ سیکرٹری ڈومینک راب کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا اور اس کے بعد مزید استعفیٰٓآنے شروع ہوگئے۔ جس کے بعد صورت حال کو واضح کرنے کے لئے وزیراعظم تھریسا مے کو جمعرات کی شام پریس کانفرنس کرنا پڑی، جس میں انہوں نے اس دعویٰ کی نفی کی کہ وہ وزارت عظمیٰ چھوڑ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس عمل کو مکمل کریں گی اور ایسا فیصلہ کریں گی، جو ملک اور اس کے عوام کے لئے بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو یورپین یونین سے اخراج کے پلان (بریگزٹ) کی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیراعظم تھریسا مے کو کابینہ میں بغاوت کا سامنا کرنا پڑا اور جمعرات کی صبح ڈومینک راب کے مستعفی ہونے کے بعد ورک اینڈ پنشن سیکرٹری ایتھر میکو نے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ جس کے بعد جونیئر ناردرآآئر لینڈ منسٹر شیلش وارا، جونیئر بریگزٹ منسٹر سوٹلا بریومین، دو پارلیمنٹری پرائیویٹ سیکرٹریز اور دو دیگر معاونین نے بھی استعفیٰ دے دیا، ملک کی ناہموار سیاسی صورت حال کا اثر ملک کی معیشت پر بھی پڑا ہے، جس سے پاؤنڈ کی قدر میں کمی کے علاوہ سٹاف ایکسچینج بھی مندی کا شکار رہا۔ قبل ازیں وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں اراکین پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔ جہاں ان کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام ہمارے ساتھ ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ جلد نمٹے جبکہ اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے حوالے سے ڈیل کرنا مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خود اپنی متعین کردہ حدود کو عبور کررہی ہے۔ یورپی یونین کے مذاکرات کرنے والے مرکزی کردار میثل بارنیے نے کہا تھا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے میں فیصلہ کن پیش رفت ممکن ہے جبکہ بیک بینچر جیکب ریس موگ نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا لیٹر بھی سر گراہم بریڈی کے حوالے کردیا ہے۔ تحریک عدم کے حوالے سے ووٹنگ اسی صورت میں ممکن ہوگی جب ایسے 48خطوط پیش کئے جائیں گے جبکہ ابھی ایسی صورتحال نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران تھریسا مے نے اس بات کا اقرار کیا کہ معاہدے میں چند مشکل فیصلے بھی کرنے پڑے ہیں۔