• ☚ مریضو ں کی سہولیات کیلئے بی ایچ یوز چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
  • ☚ میونوال :بینک کی اقساط نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کو گولیاں مار دی گئیں
  • ☚ پولیس کو ایمرجنسی کال پر گمراہ کرنیوالے کی سختی ‘گرفتاری کیلئے چھاپے
  • ☚ واپڈا نے بجلی چوروں کا گھیرا تنگ کر دیا‘ گجرات اور کنجاہ میں آپریشن
  • ☚ گجرات پولیس کا اسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن
  • ☚ طلبا گروپوں میں تصادم اور فائرنگ ‘ تعلیمی اداروں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ
  • ☚ ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق‘ خاتون سمیت نصف درجن افراد زخمی
  • ☚ حکومت کی نئی لیبر پالیسی کے مثبت اثرات مرتب ہونگے:دلدار جٹ
  • ☚ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان سفیان سپردخاک
  • ☚ ریسکیو 1122کے زیر اہتمام نجی سکول میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • ☚ عمران خان کے 6 غیر ملکی دوروں کے اخراجات سامنے آگئے
  • ☚ نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا
  • ☚ کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی
  • ☚ صدر مملکت کا ٹیلی فون لگوانے کیلئے رشوت کا انکشاف
  • ☚ میڈیا 6 ماہ صرف ترقی دکھائے، آگے وقت بہت اچھا یا بہت خراب، آج پرانی فوج نہیں، ایک ایک اینٹ لگاکر پاکستان دوبارہ بنارہے ہیں، فوجی ترجمان
  • ☚ ’’مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، کسی سے مخلص نہیں‘‘
  • ☚ قطری شہزادے کو نئے پاکستان میں بھی ’تلور‘ کے شکار کی اجازت
  • ☚ ہوسکتا ہے کچھ وزراء کو ہٹا دیں، وزیراعظم
  • ☚ شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب
  • ☚ لاڈلے کوکھیلنے کیلئے ملک دیدیاگیا، یوٹرن لینا اچھا ہے تو بجلی، گیس کی بڑھائی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی پرلیں، بلاول بھٹو
  • ☚ معاشی و سیاسی دبائو،فرانس کی طرح برسلز میں بھی احتجاجی مظاہرے،نوجوانوں کی بھر پور شرکت
  • ☚ دہشت گرد کیمیائی حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں، برطانوی حکام کا انتباہ
  • ☚ بریگزٹ ڈیل مسترد کی تو غیر معمولی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے،تھریسامے
  • ☚ فواد چوہدری کی برطانوی اور ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
  • ☚ ناروے پلس تھریسا مے پلان کا معقول متبادل آپشن ہو سکتا ہے، امبر رڈ
  • ☚ فواد چوہدری لندن میں پکنک پر ہیں،وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آنے کی پیشکش کی ہے،شیخ رشید
  • ☚ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن کا خواب بلا جواز ہے،بیرسٹر عبدالمجید ترمبو
  • ☚ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کی برطانوی کوشش قابل تعریف ہیں، ایف اے ٹی ایف
  • ☚ ایم پیز کو بیک سٹاپ پر اختیار دینے کی تجویز پر تھریسامے کو تنقید کا سامنا
  • ☚ پاکستان نے فائنل اپیل رد کرکے18 فلاحی تنظیموں کوملک سے نکال دیا
  • ☚ ’دیپیکا اور رنویر‘ شادی کی تقاریب کا احوال
  • ☚ انسٹا گرام 2018 میں زیادہ فالو کی جانے والی سیلیبرٹیز
  • ☚ ’مائیکل جیکسن‘ دنیا کا مشہور ترین پاپ اسٹار
  • ☚ میکسیکو کی حسینہ مس ورلڈ منتخ
  • ☚ فواد اورماہرہ کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگی
  • ☚ ایمر جنگ ایشیا کپ ، پاکستان کو شکست
  • ☚ لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو کپتان مقرر کردیا
  • ☚ بیرون ملک سے افسران کو لانے کا مقصد بورڈ کو پروفیشنل خطوط پر چلانا ہے،احسان مانی
  • ☚ قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط عل
  • ☚ صرف میری وجہ سےٹیم ہار رہی ہوگی تو قیادت چھوڑ دوں گا، سرفراز احمد
  • آج کا اخبار

    چیف جسٹس کا علیمہ خان کی دبئی پراپرٹی پر ازخود نوٹس

    Published: 29-11-2018

    Cinque Terre

    چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے علیمہ خان کی دبئی میں جائیداد کے معاملے کا از خود نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے علیمہ خان کی جائیداد کے معاملے کا ازخود نوٹس کیس سماعت کےلئے مقرر کردیا ہے۔علیمہ خان نے اپنی دبئی کی کروڑوں روپے مالیت کی مجموعی جائیداد کا 50 فیصد حصہ ایف بی آر کو دیا تھا۔ایف بی آر کو جمع کرائی گئی رقم میں سے25 فیصد حصہ ٹیکس اور 25 فیصد جرمانے کے طور پر جمع کرایا تھا۔اس سے قبل سابق وزیراعظم نوازشریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے علیمہ خان کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ کیا تھا۔ نوازشریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھاکہ علیمہ خان کے پاس دبئی میں اربوں روپے کی جائیداد کہاں سے آئی؟ جائیداد چھپانے پر جرمانہ ادا کیا، یہ این آر او نہیں؟