• ☚ معروف نعت خواں قاری غلام سرور نقشبندی کا صاحبزادہ ماکو کی پہاڑیوں میں سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
  • ☚ ون ڈش کی خلاف وزری پر جلالپورجٹاں کے میرج ہال میں چھاپے ،رنگ برنگے کھانے قبضہ کرلئے گئے
  • ☚ پالتوکتے کوچھریاں مارکرقتل کرنیکامعاملہ،واقعہ کاسخٹ نوٹس لے لیاگیا
  • ☚ ناروالی سنٹر میں پانچویں جماعت کا امتحان پر امن طریقہ سے ہو رہا ہے
  • ☚ ککرالی ہلاکت کیس ،DSPکھاریاں میاں محمد ارشد کومعطل کردیاگیا
  • ☚ علی بٹ اور فیصل بٹ کی سید مصطفی گیلانی کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد
  • ☚ جھیورنوالی سے 87پتنگیں برآمد ،کنجاہ پولیس کامیاب آپریشن
  • ☚ پنجاب پولیس نے اپنا ویب ٹی وی چینل بنانیکافیصلہ کرلیا،میگزین بھی شائع ہوگا
  • ☚ فاران انسٹی ٹیوٹ کی قابل قدرکاوشیں ہیں،طارق جاوید چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں:ڈاکٹراعجاز
  • ☚ ایس پی انویسٹی گیشن کے آتے ہی ایس پی ہیڈکوارٹر کاتبادلہ ،چارج چھوڑدیا
  • ☚ پی ٹی آئی کے پاس ہے کیا جو این آر او لیں، خواجہ آصف
  • ☚ قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے کاامکان
  • ☚ نیب نےن لیگ کے رہنما کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ ’’وزیر ِجھوٹ و خرافات نے جھوٹوں سے بھرپور پریس کانفرنس کی ‘‘
  • ☚ عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال
  • ☚ ’’مڈٹرم الیکشن کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں‘‘
  • ☚ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
  • ☚ 8 کروڑ افراد کیلئے مفت علاج، اسکیم کا آغاز، صحت کارڈ کے تحت غریب خاندان 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا علاج حکومتی خرچے پر کراسکے گا، وزیراعظم
  • ☚ کشمیر میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے یورپی و برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا ہوگا، امجد بشیر ایم ای پی
  • ☚ زلفی بخاری کا ’’اوورسیز پاکستانی سوشل کونسل ‘‘ کے قیام کا اعلان
  • ☚ بریگزٹ، تھریسامے ایم پیز سے ڈیل میں تبدیلی کیلئے مزید وقت مانگیں گی
  • ☚ حکومت نو ڈیل بریگزٹ کی صورت میں سڑکوں پر فسادات کی تیاری کررہی ہے، لارڈ باب
  • ☚ لیورپول سٹی سینٹر کے قریب فائرنگ سے 30سالہ شخص ہلاک
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ عوامی مینڈیٹ کی تکمیل حکومت کی ذمہ داری، یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل بروقت مکمل کرلوں گی، تھریسامے
  • ☚ جرمن فوج میں مسلم آئمہ کی تقرری کیلئے مشاورت
  • ☚ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف مقدمات کی پیروی کے واجبات ادا کر دیئے
  • ☚ یورپی رہنمائوں کو بیک سٹاپ میں تبدیلی پر قائل کرلوں گی، تھریسامے، وزیراعظم برسلز پہنچ گئیں
  • ☚ کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
  • ☚ فلم کے سیٹ پررنبیر کو دیکھ کر عالیہ ڈائیلاگ کیوں بھول جاتی ہیں؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
  • ☚ رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کو دوسری ماں قرار دے دیا
  • ☚ ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ
  • ☚ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا
  • ☚ چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان آج دبئی روانہ ہونگے
  • ☚ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
  • ☚ آئی سی سی T20 رینکنگ، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
  • ☚ دبئی میں دوسرا ون ڈے پاکستان ویمن ٹیم نے جیت لیا
  • ☚ ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع
  • آج کا اخبار

    پاکستان ہاکی ٹیم کو ملائیشیا کا مشکل چیلنج درپیش

    Published: 06-12-2018

    Cinque Terre

    ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم میچ کل بھارت کے شہر بھونشور میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں دنوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں جرمنی اور ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ملائیشیا کے ساتھ ہونے والا مقابلہ پاکستان کے لئے اہمیت کا حامل ہے، اس میچ میں کامیابی کی صورت میں پاکستان کو ٹور نامنٹ میں اپنا سفر اعتماد کے ساتھ جاری رکھنے میں مدد مل سکتی ہے،ناکامی یا ڈرا کی صورت میں قومی ہاکی ٹیم پر دبائو بڑھ جائے گا، اور اس کے لئے آگے کا سفر جاری رکھنے میں مشکلات پیدا ہوسکتی ہے، پاکستان کو اگلے میچ میں ہالینڈ سے مقابلہ کرنا ہے جس کی پر فار منس، فٹنس پاکستان سے کہیں زیادہ بہتر ہے٭ پاکستان میں گالف کے بعد اسکواش میں بھی دس سال بعد کھیلوں کی عالمی سر گرمیوں کا آ غاز خوش آئند ہے، روشنیوں کے شہر میں دس سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان اوپن اسکواش کا انعقاد بلا شبہ ملک کے لئے خوش آئند ہے۔دنیا بھر کے بہترین کھلاڑیوں کی شرکت پر امن اور دوستانہ ماحول کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اور اس سے ملک کے بڑے شہروں میں بین الاقوامی کھیلوں کی واپسی کی راہ ہموار ہو گی، مصری کھلاڑی کریم عبدل جواد اور یثراب عدیل نے کراچی میں کھیلے گئےپاکستان اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے اعزازاپنے نام کر لئے ، پاک فضائیہ کے سربر اہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے انہوں نے انعامات تقسیم کئے ۔ فائنل میں مصر کے کریم عبدل غوادنے پیرو کے ڈیاگو ایلیاس کو شکست دی۔ فائنل میں مصر کی یتراب عدیل نے ہم وطن نادین شاہین کو ہرایا،ایونٹ میں 14ممالک کے 48 غیر ملکی کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن میں مصر، پیرو، اسپین، انگلینڈ، سربیا، چیک ریپبلک ، ایران ، قطر ، میکسیکو ، فرانس ، ملا ئشیا، ہانگ کانگ، جاپان اور کویت کے کھلاڑی شامل ہیں