• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    یونین کونسل 12گندگی کی بدترین تصویر پیش کرنے لگی‘ حکام بے بس

    Published: 10-12-2018

    Cinque Terre

    گجرات (رانا نذیرسے)میونسپل کارپوریشن نے عوام کو شدید پریشان اور مشکلات میں ڈال دیا گجرات شہر گندگی کی آماجگاہ بن گیا نالیوں و نالوں کا گندا پانی سڑکوں پر صفائی کرنے والے غایب شہر گجرات کی 12یونین کونسلوں میں کوئی ایسی گلی محلہ نہیں ہوگا جہاں پر بڑے بڑے گندگی کے ڈھیر نہ لگے ہوں کئی کئی روز نالوں کی صفائی نہیں ہوتی جس کی وجہ سے نالوں کا گندا پانی سڑکوں پر کھڑا رہتا ہے لوگوں کا عبادت گاہوں تک جانا بھی محال ہوچکا ہے عوام کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے والے میئر گجرات اور چیف آفیسر گندگی اور گندگی کے ڈھیروں کے آگے مکمل طور پر بے بس اور ناکام ہوگئے شاہ فیصل گیٹ سے لے کر فوارہ چوک تک خواجگاں روڈ ریلوے روڈ مچھلی بازار اور دیگر کئی ایسے علاقے ہیں جہاں پر ہر وقت نالیوں کا گندا پانی کھڑا رہتا ہے میئر گجرات کے بلند اور بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر گجرات کو پیرس اور ماڈل بنانے والے عوام کے حال پر رحم کریں کے گجرات شہر کو پیرس اور ماڈل نہ بنائیں صرف صاف ستھرا بنا دیں شہریوں کا کہنا ہے کہ خدا جانیں ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد کن جگہوں کی صفائی کروارہے ہیں جبکہ اندرون شہر گندگی کی لپیٹ میں ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر گجرات شہر گجرات کا ہر روز دورہ کیا کریں تاکہ انہیں اندازہ ہوجائے کہ شہری کس قدر پریشان حال ہیں ۔