• ☚ گیس بحران بڑھتے ہی ایل پی جی گیس ری فلنگ کا دھندہ چمک اٹھا
  • ☚ گجرات: ڈی ایس پیز کے دفاتر میں ویڈیو لنک کانفرنس روم قائم
  • ☚ گجرات:ایف آئی اے کو 10سال سے مطلوب 2 انسانی اسمگلرگرفتار
  • ☚ راجہ ارشد محمود جماعت اسلامی کی فری لیگل کمیٹی کے صدر مقرر
  • ☚ گجرا ت پریس کلب اور بار کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ
  • ☚ ایلیٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اجلاس‘ مختلف امور پر گفتگو
  • ☚ چوہدر ی بنگش خاں کی دعوت ولیمہ ‘ اہم شخصیات کے اکٹھ میں تبدیل
  • ☚ حاجی یوسف گل کا دورہ گجرات بار‘ نومنتخب کابینہ کیلئے نیک خواہشات
  • ☚ پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام طالبات کیلئے ایلیٹ ٹیسٹ
  • ☚ اقساط پرموٹر سائیکلیں فروخت کرنیوالوں نے وصولی کیلئے غنڈے پال لیے
  • ☚ عمران پانچ سال پورے نہیں کریں گے، اتنا دیوار سے نہ لگائو کہ عوام میرے ہاتھ میں نہ رہیں، آصف زرداری
  • ☚ گوشوارے جمع نہ کرنے پر،فواد چوہدری اور4وزراء سمیت332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
  • ☚ آپ لوگ کام نہیں کرسکتے، ملک سے محبت بھی کم ہوگئی، چیف جسٹس اسد عمر پر برہم
  • ☚ قرضے آرمی چیف کی وجہ سے ملے، عمران کا کمال نہیں، فوجی عدالتوں سے دہشت گردی ختم ہوئی، شہبازشریف
  • ☚ شریف فیملی سے ایک اور خاتون کی سیاسی انٹری
  • ☚ ’دوائی نہ دینے والی حکومت نوکریاں کیا دے گی‘
  • ☚ بزم غنیمت وشریف کنجاہی کی نئی تنظیم سازی کردی گی صدرسخی کنجاہی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمدعبدالمالک ہونگے
  • ☚ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے،اسلام آباد پر چڑھائی کی توحکومتی تابوت میں آخری کیل ہوگی،بلاول بھٹو
  • ☚ ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی موقف تسلیم کرلیا
  • ☚ علیمہ خان کی امریکی ریاست نیو جرسی میں بھی جائیداد نکل آئی
  • ☚ یورپ وا مریکہ میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری
  • ☚ یوٹیوب نے متنازع ٹامی رابنسن کے اکائونٹ پر اشتہارات معطل کردیئے
  • ☚ برطانوی ڈرائیوروں کو نوڈیل بریگزٹ وارننگ دیدی گئی
  • ☚ 2افرادلوٹ مار کے دوران چاقو گھونپے جانے کے بعد اسپتال میں زیر علاج
  • ☚ یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ برطانوی حکومت کو پارلیمنٹ میں شکست،یورپی یونین سے نکلنے کے متعلق نیا ریفرنڈم کرایا جائے،نکولا سٹرجن
  • ☚ تھریسامے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب، تحریک عدم اعتماد 19ووٹوں سے ناکام
  • ☚ ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے 16 ہزار600 پرتشدد جرائم ریکارڈ ہی نہیں کئے
  • ☚ مانچسٹر،ابوظہی جانے والی پرواز کے کیبن میں سموک پر ایمرجنسی لینڈنگ
  • ☚ بریگزٹ پر حکومت کی ڈیل نامنظور، 3 دن میں پلان B پیش کرنا ہوگا
  • ☚ پاکستانی اداکارہ ایمان علی بھی شادی کی تیاریوں میں مصروف
  • ☚ ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے
  • ☚ کراچی میں میوزیکل کنسرٹس کا دور واپس آگیا
  • ☚ انوشکا شرما کو تمباکو کے اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑگیا
  • ☚ فلم سے کیوں نکالا؟ تاپسی پنو پھٹ پڑیں
  • ☚ ایشین جونیئر اسکواش، پاکستان کی کامیابی
  • ☚ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
  • ☚ کراچی میں کھیلنے کا تجربہ ناقابل یقین تھا، ڈومینی
  • ☚ میراتھن ریس کے روٹ کی منظوری
  • ☚ نئے ہاکی عالمی چیمپئن بیلجیم پر میچز فکس کرنے کا شبہ
  • آج کا اخبار

    عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر کے جرمانے عائد کردیئے

    Published: 02-01-2019

    Cinque Terre

    اسلام آباد: عالمی بینک کی انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس (آئی سی ایس آئی ڈی) نے پاکستان کو چار ارب ڈالر سے زیادہ کے جرمانے عائد کر دیئے ہیں۔ یہ جرمانے بروقت ادا نہ کئے گئے تو پاکستان کی قومی پرچم بردار فضائی کمپنی پی آئی اے کے طیارے 60 ممالک میں نہیں آجاسکیں گے ان طیاروں کو اس وقت تک بیرون ملک روک لیا جائے گا جب تک حکومت پاکستان انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس کے عائد کردہ جرمانوں کی ادائیگی نہیں کرے گی۔ یہ جرمانے اس لئے کئے گئے کہ آسٹریلوی کمپنی ریکوڈیک بلوچستان سے تانبا سونا چاندی نکالنے کا کیس جیت گئی ہے اور حکومت پاکستان ریکوڈیک کیس ہار گئی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت پاکستان ترک کمپنی کارکے (KARKEY)کا سمندری پاور پلانٹ جو ہنگامی بنیادوںپر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے اس وقت کے پاکستان کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے رینٹل ایگریمنٹ (RENTAL AGREEMENT) کرکے منگوایا تھا یہ سمندری پاور پلانٹ 2012 میں آٹھ ماہ تک کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کھڑا رہا نہ تو اسسے بجلی بنوائی گئی نہ ہی اسے تیل فراہم کیا گیا اس کیس میں ترک کمپنی نے انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس سے رجوع کیا اورآئی سی ایس آئی ڈی نے انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے اپنے فیصلے میں حکومت پا کستا ن ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ترک کمپنی کارکے کو ادا کرنے کا فیصلہ دیا، یہ ادائیگی ابھی تک حکومت پاکستان نے نہیں کی۔ اس کے علاوہ انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انو سٹمنٹ ڈسپیوٹس نے حکومت پاکستان کے خلاف ایک تیسر ے کیس کا فیصلہ کیا اس کیس میں بھی پاکستان پر ایک ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا، اگر تینوں مقدمات میں ہونے والے 4 ارب ڈالر سے زائد کے جرمانے ادا کرنا پڑ گئے تو سعودی عرب اور یو اے ای کی قرضہ نما امداد ان کی ادا ئیگیو ں میں چلی جائے گی۔ تیسرا کیس پاکستان میں دنیا بھر کی کمپنیوں کے قائم کردہ انڈی پینڈنٹ پاور پروڈویوسرز میں ان کا کیس انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیو ٹس میں چلتا رہا جس میں ان کا موقف تھا کہ 13 آئی پی پی ز نے حکومت پاکستان کی ساورن گارنٹی پر اپنی سرمایہ کاری پاکستان میں کی ہم نے اربوں روپے کی بجلی واپڈا کو فراہم کی مگر واپڈا/حکومت پاکستان نے ہمیں ادائیگیاں نہیں کیں جس پر اگلے آنے والے دنوں میں حکومت پاکستان 4 ارب ڈالر سے زیادہ کی خطیر رقم پاکستان کی افسر شاہی اور حکومتوں کی نالائقی کی وجہ سے ادا کرنا پڑیں گی۔ کارکے سے بجلی بھی نہیں لی اور 1.2 ارب ڈالر کی ادائیگی اب پاکستان کو ترک کمپنی کارکے کو کرنا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے تتھیان (TETHAN) کاپر کمپنی (COPPER COMPANY) ٹی سی سی کے ساتھ لیزنگ استدعا مسترد کر دی تھی جس پر تتھیان کاپر کمپنی نے عالمی بینک کی (آئی سی ایس آئی ڈی) انٹرنیشنل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس میں کلیم فائل کر رکھا تھا جس کا فیصلہ 2018 میں آیا مگر پاکستان بیوروکریسی نے نہ تو مقدمہ قومی جذبے سے لڑا نہ ہی جرمانے کی رقم مدعی کمپنی کو ادا کی۔